The light of islam

Welcome to The Light of Islam!
A place where hearts find peace, souls find guidance, and minds find the beauty of the Qur’an.

We share:
📖 Qurani Ayaat (with beautiful fonts)
✨ Islamic reminders & short messages
🕋 Spiritual motivation
💫 Hadith & Islamic wisdom


The light of islam

جاتے ہوئے رمضان سے بس اتنی سی التجا ہے کہ ہماری بخشش کی مہر ساتھ لے کر جائے۔ ہم نے تجھے رخصت نہیں کیا، بلکہ اپنی دعاؤں میں قید کر لیا ہے۔ 'پھر ملیں گے' ان شاء اللہ۔

3 weeks ago | [YT] | 0

The light of islam

Ajmal Raza qadri ❤️❤️❤️

4 weeks ago | [YT] | 0

The light of islam

*شبِ قدر* 🤍
(فیصلے کی رات)
یہ *رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے،*

*اپنی نیتوں کو اپنے رب کے لیے خالص کرلیں* ❤️

*شبِ قدر کی فضیلت*

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جس نے شبِ قدر میں ایمان اور ثواب کی نیت سے قیام کیا اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔”
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)

*شبِ قدر میں کرنے کے اعمال:*💕

• قرآن پاک کی تلاوت
• نوافل ادا کرنا
• درود پاک پڑھنا
• استغفار کرنا اور
• اللہ سے قبولیت کی اُمید رکھ کر خوب دعائیں مانگنا

*مسنون دعا*
اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
(اے اللہ! تو بہت معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما)۔

*ایسے عبادت کریں جیسے یہ ہمارا آخری رمضان ہو۔* 🥺❤‍🩹 اللہ تعالیٰ ہماری تمام عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔ ✨

1 month ago | [YT] | 0