Being Hussaini🌍

Please subscribe our Youtube channel for more islamic content


Being Hussaini🌍

2 weeks ago | [YT] | 81

Being Hussaini🌍

زیارت امام حسین علیہ السلام
بہ نیابت امام زمان اروحنا الفداء💚
*شب جمعہ افضل ترین عمل یاد امام زمان اروحنا الفداء💚*

2 weeks ago | [YT] | 78

Being Hussaini🌍

*امام علی رضا علیہ السلام*
چھینک جسم کی ساری کثافت (بھاری پن ۔ غلاظت ۔ آلودگی) کو دور کرتی ہے اور سات روز تک موت سے امان دیتی ہے

*طبِ امام رضا۴*

2 weeks ago | [YT] | 55

Being Hussaini🌍

*ہوئے رضا ع متولد تو بول اُٹھا قراں*
*علی ع پھر آ گئے تفسیرِ اِنما کیلئے*

ولادتِ با سعادت مولا امام رضا علیہ السّلام تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک.
مولا رضا ع ہم سب کو مشہد و قم کی زیارت کا جلد اذن عطا فرمائیں آمیــــــــــن یا رب العالمین

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
❤️🌹🏵️🌸🌷🌺🌹❤️

2 weeks ago | [YT] | 98

Being Hussaini🌍

رکوع کا وحشت قبر سے تعلق

🍃حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا

🌱جس نے کامل رکوع انجام دیا اس پر قبر کی وحشت طاری نہیں ہوگی۔


📚 *الکافی (ط - الاسلامية) ج : 3 ، ص : 321*

1 month ago | [YT] | 80

Being Hussaini🌍

1 month ago | [YT] | 63

Being Hussaini🌍

*ہم ظلم کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے*

*چاہے ہمارا دشمن کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو!!*

🌹`شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای`❤️

1 month ago | [YT] | 121

Being Hussaini🌍

*"لا فتی الا علی، لا سیف الا ذوالفقار"*⚔️🙌🏻❤️
*ایک بار پھر 40 دن کے بعد فاتح خیبر کے پیروکار کامیاب*🇮🇷✊
#iran #Zindabad 🙌🫡✨🥹💓

1 month ago | [YT] | 122

Being Hussaini🌍

بعثتِ خون؛ شہادتِ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے چہلم کا مرکزی نعرہ

"بعثتِ خون" کا جملہ شہادتِ رہبرِ انقلابِ اسلامی، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے چہلم کے مرکزی نعرے کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔

تمام لوگ اور ثقافتی، فنی و میڈیا حلقے "بعثتِ خون" کے لوگو کو اپنی تشہیری، توضیحی اور ترویجی مصنوعات میں استعمال کرسکتے ہیں جو رہبرِ انقلابِ اسلامی کی شہادت کے چہلم کے موقع پر تیار، طباعت اور شائع کی جائیں گیں۔

شہید رہبرِ انقلاب نے اپنی شہادت سے ایک ماہ سے بھی کم عرصہ قبل فرمایا تھا:
"اگر ملک میں کوئی واقعہ پیش آ جائے تو خدا ان لوگوں کو بھیجے گا جو واقعات کا مقابلہ کریں، اور لوگ (یہ) کام مکمل کر دیں گے۔"

1 month ago | [YT] | 12