Lover,z of Pakistan Train,z came and watch Best move,z of trains at Track,s ARROUND THE COUNTRY


TRAIN KEENER

Today Accident Between phularwan & Bhalwal
Khewra train coch derailed

3 years ago | [YT] | 5

TRAIN KEENER

الحَمْد للهْ‎ سکھر ڈوثیزین PWI/PDN کی طرف سے اھم اطلاح پیڈعیدن اور بھریا روڈ کلومیٹر نمبر 366 اور 366/ 8 کے درمیان محتاط سپڈ 5کلو میٹر Up Line پرسے Fit دے دیا گیا ھے یہاں سے خالی اور بھری ھوئ مال گاڑیوں کو گزارہ جاسکتا ھے

3 years ago | [YT] | 8

TRAIN KEENER

پریس ریلیز

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس میڈیا سیل پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن

پاکستان ریلوے نے 26 آگست 2022 کو طوفانی بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد
بند کی گئی ریلوے سروس 35 دن کے وقفے کے بعد آج سے مرحلہ وار شروع کردیگئی ھے صبح 10:00 بجے 02 اکتوبر 2022 کو پہلی ٹرین سروس 47آپ رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور کے لیئے روانہ کردی۔
ٹرین ٹوٹل 19 کوچز پر مشتمل ہے۔
جس میں مجموعی طور پر 1428 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

یہ گاڑی ایک اے سی بزنس 4 اے سی اسٹینڈرڈ اور 14 ایکونومی کلاس کے ڈبے ہیں۔
یہ ٹرین 31 گھنٹے 55 منٹس کا سفر کرکے کل شام 5 بجکر 55 منٹ پر پشاور پہنچے گی۔

جبکہ دوسری ٹرین سروس 1آپ خیبر میل آج رات 10 بجکر 15 منٹ پر کراچی سے پشاور کے روانہ ھوگی۔

3 years ago | [YT] | 14

TRAIN KEENER

Assalam O Alikum Friends
Action of Trains On D way In Sargodha
Wait for videos of Unxpexted Arrival Sargodha

4 years ago | [YT] | 18

TRAIN KEENER

Assalam O Alikum My Friendzz
Hope You All Fit with Health And spending life Happily..
Today 12Rabi ul Awal An important day of islamic History our Beloved
last PROPHET HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W
Came in world. So we celebrate the day with joy and gatherd A big rally in love.
I collect some special clips 4 you All
Upload that 1nc togather 2morrow.In sha Allah
Take care alooot.
Gave courage to me by likes and comment
And help for making as u want friendzz
Your Bro
Train KeeneR

4 years ago | [YT] | 20

TRAIN KEENER

السلام علیکم
امید ھے آپ سب خیریت سے ھوں گے
آپ سب کو ایڈوانس عید الاضحی مبارک ھو
آپ سب کی میرے ساتھ محبت کا شکریہ
اللہ کے کرم کے بعد آپکا ساتھ ھے جو مجھے ھمت دیتا ھے 🤗🤗🤗
آج 127 اپ ٹرین کا سرگودھا آمد ھوا جلد آپ کے لئے وڈیو اپلوڈ کروں گا
اپنا بہت خیال رکھیے گا
مجھے دعا میں یاد رکھیے گا
خیر اندیش
TRAIN KEENER

5 years ago | [YT] | 17

TRAIN KEENER

السلام علیکم
امید ھے آپ سب ٹھیک اور خوش باش ھوں گے
اللہ کے کرم فضل اور آپ کی محبت اور تعاون سے آج ایک ھزار
(1000)سبسکرائبر مکمل ھونے پر جو خوشی کے جزبات ھیں الفاذ میں بیان کرنا ممکن نھیں...
آپ سب کی محبت اور چاھت کی دل سے قدر اور شکریہ ادا کرتا ھوں کہ آپ سب سے ملکر ایک کمیونٹی کا احساس ملا.
اور اتنی خوشی ملی
🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
میری کوشش رھے گی کہ آپکی پسند کو مد نظر رکھ کر وڈیوز بناءو
اللہ کے کرم کے بعد آپ سب کے ساتھ سے یہ ممکن ھو گا.
انشا اللہ.
آپ اپنی پسند شیئر کرتے رھئے گا اور کچھ غلطی ھو تو درگزر کر کے رھنمائی کجیئے گا. شکریہ
آج خوشی کے موقع پر 107 اپ کی اپنی طرف سے اچھی کوشش سے بناءی گئی وڈیو کچھ دیر تک پوسٹ کر دوں گا.
انشا اللہ. لائیک اینڈ کمینٹ ظرور کیجیئے گا.
آپکی دعاءوں کا طلبگار
TRAIN KEENER

5 years ago | [YT] | 74