مریم نواز خود مافیا دا حصہ ہے موجودہ حکومت بدبودار ہے ایندے رسہ گیر وی خود مافیا ہن اللہ دی لعنت ہونیں ہمیشہ کیتے ، عوام بیا کجھ نہیں کر سگدی تاں انہیں کوں ووٹ نہ ڈے کے زلھیل کیتی راہسی https://youtu.be/Kt1eh-pkpQw
سختی پکڑ دھکڑ مار کٹائی یا پھر آرام سے یہ ترمیم تو 47 کی حکومت کر کے رہے گی عوام و ملک کا بیڑا غرق ہو ان کی بلاء سے ۔ جو حق گوئی کرتے ہیں وہ سر دھنتے رہیں کچھ بھی نہیں ہو گا۔ اللہ پاکستان پے اپنا رحم کرے امت مسلمہ مسلمانوں کا قتل عام نہیں رکوا سکتی وہ آئے گی پاکستان کو بچانے وہ تو خود پاکستان کو ڈوبتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ ہم ان سے ہمیشہ مانگتے رہیں https://youtu.be/1Mg3wBCMnq0?si=BT2mX...
جب مقتدرہ جانتے ہوں کہ عوام اور ایک پارٹی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ظلم فسطائیت عروج پے ہو پھر ایسے علان ہوتے ہیں گنڈا پور کا اچھا فیصلہ کہ احتجاج ریکارڈ ہو گیا کچھ زیادہ بڑا نہ ہو کوئی حادثہ رونما نہ ہو واپسی کا علان کیا اب اصحاب اقتدار کو حوش کے ناخن لینے چاہئیں ۔https://youtu.be/cUtsGm7Hcy4?si=CmTma...
لاہور والے خاص طور پر اور پاکستانی بالعموم نکلیں ۔ جلسہ صرف پلیٹ فارم ہے اپنی آزدی کے لئے نکلو اپنے حقوق صلب ہونے سے بچاو اللہ ہم سب کی مدد کرے آمین نہیں نکلو گے تو مٹ جاو گے اصحاب اقتدار ہم عوام کو مٹانے کے لئے تلے ہوئے ہیں https://youtu.be/EDJhTCW3-yQ?si=0f79m...
صبح تھریشر لگانی تھی تل گہانے کے لئے اب تو سردیوں کا ایندھن بنانا ہے تل کی بقیا لکڑیوں کو تھریشر مزدوروں کے ساتھ 2650 فی گھنٹہ کسان کو کیا بچنا ہے ۔ جس کا جہاں جہاں بس چلتا ہے لوٹے جا رہا ہے ۔ اللہ رحیم و کریم ہے وہ سب جانتا ہے ۔ youtube.com/shorts/iPKYVRKrps...
عام عوام آفس ، ملز ، فیکٹری ،ریڑھی، چھابڑی ہر مشکل کام کر کے کچھ جوڑتے ہیں نااہل ادارے اور حکمران اٹھا کر IMF کو دے دیتے ہیں 😢😥😭 youtube.com/shorts/Ta-ADsiEP6...
یہ حکومت اس اچ او ڈی پی او یا جنرل اور قاضی کے سہارے چل رہی ہے اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو سکتا ہے جس پے نیب کا کیس چل رہا ہے وہ کہتا ہے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا جائے مجھے فائدہ نہ دیا جائے مگر قاضی القضی کا کہنا ہے نہیں جن کو فائدہ دینا ہے ضرور دینا چاہئے ملک و عوام گئے بھاڑ میں اور کتنا گریں گے ہمارے ادارے اس اچ او بھی عوام کی امنگوں کے مطابق بلائے گئے جلسے کو منسوخ کر سکتا ہے اوئے مارخورو مل کی باگ ڈور بھی اس اچ او کو دے دو ۔ https://youtu.be/iOOcgz2bprA?si=OIeNm...
Naan Giya
vt.tiktok.com/ZSyMnQJPv/
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naan Giya
اور فوج نے گولی نہیں چلائی
شب 27۔11۔2024
1 year ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
Naan Giya
نہیں جو پھسدی
https://youtu.be/qOOm9AwYJKs?si=pytmi...
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naan Giya
مریم نواز خود مافیا دا حصہ ہے موجودہ حکومت بدبودار ہے ایندے رسہ گیر وی خود مافیا ہن
اللہ دی لعنت ہونیں ہمیشہ کیتے ، عوام بیا کجھ نہیں کر سگدی تاں انہیں کوں ووٹ نہ ڈے کے زلھیل کیتی راہسی
https://youtu.be/Kt1eh-pkpQw
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naan Giya
سختی پکڑ دھکڑ مار کٹائی یا پھر آرام سے یہ ترمیم تو 47 کی حکومت کر کے رہے گی
عوام و ملک کا بیڑا غرق ہو ان کی بلاء سے ۔
جو حق گوئی کرتے ہیں وہ سر دھنتے رہیں
کچھ بھی نہیں ہو گا۔
اللہ پاکستان پے اپنا رحم کرے
امت مسلمہ مسلمانوں کا قتل عام نہیں رکوا سکتی وہ آئے گی پاکستان کو بچانے وہ تو خود پاکستان کو ڈوبتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ ہم ان سے ہمیشہ مانگتے رہیں
https://youtu.be/1Mg3wBCMnq0?si=BT2mX...
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naan Giya
جب مقتدرہ جانتے ہوں کہ عوام اور ایک پارٹی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
ظلم فسطائیت عروج پے ہو
پھر ایسے علان ہوتے ہیں
گنڈا پور کا اچھا فیصلہ کہ احتجاج ریکارڈ ہو گیا
کچھ زیادہ بڑا نہ ہو کوئی حادثہ رونما نہ ہو واپسی کا علان کیا
اب اصحاب اقتدار کو حوش کے ناخن لینے چاہئیں
۔https://youtu.be/cUtsGm7Hcy4?si=CmTma...
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Naan Giya
لاہور والے خاص طور پر اور پاکستانی بالعموم نکلیں ۔ جلسہ صرف پلیٹ فارم ہے اپنی آزدی کے لئے نکلو اپنے حقوق صلب ہونے سے بچاو
اللہ ہم سب کی مدد کرے آمین
نہیں نکلو گے تو مٹ جاو گے اصحاب اقتدار ہم عوام کو مٹانے کے لئے تلے ہوئے ہیں
https://youtu.be/EDJhTCW3-yQ?si=0f79m...
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naan Giya
صبح تھریشر لگانی تھی تل گہانے کے لئے اب تو سردیوں کا ایندھن بنانا ہے تل کی بقیا لکڑیوں کو
تھریشر مزدوروں کے ساتھ 2650 فی گھنٹہ کسان کو کیا بچنا ہے ۔
جس کا جہاں جہاں بس چلتا ہے لوٹے جا رہا ہے ۔
اللہ رحیم و کریم ہے وہ سب جانتا ہے
۔
youtube.com/shorts/iPKYVRKrps...
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Naan Giya
عام عوام آفس
، ملز ، فیکٹری ،ریڑھی، چھابڑی ہر مشکل کام کر کے کچھ جوڑتے ہیں
نااہل ادارے اور حکمران اٹھا کر IMF کو دے دیتے ہیں 😢😥😭
youtube.com/shorts/Ta-ADsiEP6...
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Naan Giya
یہ حکومت اس اچ او ڈی پی او یا جنرل اور قاضی کے سہارے چل رہی ہے
اس سے بڑا مذاق اور کیا ہو سکتا ہے جس پے نیب کا کیس چل رہا ہے وہ کہتا ہے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا جائے مجھے فائدہ نہ دیا جائے
مگر قاضی القضی کا کہنا ہے نہیں جن کو فائدہ دینا ہے ضرور دینا چاہئے
ملک و عوام گئے بھاڑ میں اور کتنا گریں گے ہمارے ادارے
اس اچ او بھی عوام کی امنگوں کے مطابق بلائے گئے جلسے کو منسوخ کر سکتا ہے
اوئے مارخورو مل کی باگ ڈور بھی اس اچ او کو دے دو ۔
https://youtu.be/iOOcgz2bprA?si=OIeNm...
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more