History of Sudhum valley and Religious Speeches
Pashtun, Sayyed, Akhun,Awan,
Gujjar, Mohmand, Lohar etc History and Documentaries.


Salman

مصری خان کے پانی تالابیں(آب خورے) والی
روایت بے بنیاد ہے
اللہ بخش یوسفی انیسویں صدی سے قبل کسی بھی مؤرخ نے اس کارہائے نمایاں کا ذکر نہیں کیا ہے۔
اللہ بخش یوسفی سے پہلے کی تواریخ موجود ہیں جن میں اس روایت کا تذکرہ نہیں ہے۔
سوال یہ ہے کہ اللہ بخش یوسفی سولہویں صدی کی شخصیت کے کارنامے انیسویں صدی میں کس راوی سے نقل کر رہے تھے۔
سلمان حنیف
#highlight
#fb

3 hours ago | [YT] | 0

Salman

کتاب اسرار الافغان ، تذکرہ الابرار والاشرار اور تواریخ حافظ رحمت خانی سے ناواقفیت کی بناء پربعض کہتے ہیں کہ سمہ یعنی مردان وصوابی فرنگی کے زمانہ نہر کی کھدائی سے قبل ویران تھے۔
ایسا بالکل ہی نہیں تھا۔
ان شاء اللہ 1400 ء سے لے کر 1925 ء تک کے مستند تاریخ میں مذکورہ مقامات کی آبادی ، جنگیں،ہجرتیں ،تصوف کے سلسلے دکھا سکتا ہوں۔
پوسٹ ہذا کے پہلے جملے میں جن کتب کے نام درج ہیں وہیں ان مقامات کی آبادی کو ثابت کرتی ہیں۔
تزک بابری اور تاریخ مرصع، نیز محکمہ مال ریکارڈ بابت 1870 اور سکھ کے زمانوں کے رپورٹس نیز سید بادشاہ کا عہد بھی ان علاقوں کو آباد ثابت کرنے کے واضح براہین ہیں۔

سلمان حنیف
#everyoneシ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
#fypシ゚viralシfypシ゚
#highlight

4 hours ago | [YT] | 0

Salman

پروفیسر جناب اسماعیل صاحب کے بھائی کی شادی خانہ آبادی کی خوشی اور پرتکلف دعوت ولیمہ کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج خیرآباد مردان کے پروفیسرز اور لیکچرر صاحبان کی شرکت۔
بارک اللہ فیکما وجمع بینکما بخیر

18 جنوری 2026
#fyp
#fypシ゚viralシ
#reels
#PhotoEditingChallenge
#viral
#fypchallenge
#fypシ゚viralシfypシ゚
#fypシ
#PK

4 days ago | [YT] | 3

Salman

اپنے سیکنڈ ائیر کے بے لوث خدمت گزار اور فرماں بردار طالب علم ذوالقرنین کاکڑ کے ساتھ خوشگوار لمحیں۔
جی تو چاہتا ہے کہ اس پھول جیسے یتیم بچے کی دردناک داستان سپرد قلم کروں مگر حالات کی ناسازگاری قلم کو اجازت نہیں دے پارہی۔ اپنے ان دردمند جگرگوشوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لاکر دل کو سکون ملتا ہے۔

#fypシ゚viralシfypシ゚
#fypシ゚viralシ
#foryoupageシforyou
#fypシ
#quotes
#viral
#reels
#viral
#KhatmeNubuwwat
#Pakistan
#PhotoEditingChallenge
#PK

5 days ago | [YT] | 3

Salman

At Amir Zaib khan farm house Beroch Sudhum valley
#fyp
#fb
#reels

1 week ago | [YT] | 3

Salman

At SherAbad beroch
Orange season
#fyp
#fb
#reels

1 week ago | [YT] | 5

Salman

With Ameer Zaib Khan beroch
#fyp
#greenscreen
#everyone

1 week ago | [YT] | 3

Salman

ایک مدت کے بعد پاسبان ماڈل سکول شہبازگڑھی کے اپنے ہم جماعت جناب عامرایاز صاحب سے اس کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر اسد ایاز کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر موضع غازی تربیلہ ڈیم میں پرتکلف دعوت ولیمہ اور لب دریا چند خوشگوار لمحے گزارے۔
#fypシ
#reels
#viral
#fb
#fyp

1 week ago | [YT] | 2

Salman

گراکول بھائی خان میں عطاء اللہ کے بھائی کی شادی کے موقع پر صدیق اکبر اور
عطاء اللہ کے سنگ سنگ۔

#fypシ
#viral
#gdckhairabad
#reels
#fyp
#reels

1 week ago | [YT] | 6

Salman

شاہد علی شاہد دا کتاب تقریبا نایاب شوے دے۔ دا نسخہ سلیم صافی صاحب زما والد صاحب لہ تحفہ کے ورکڑے وا۔
ٹی وی یو پروگرام شاہد علی شاہد زما والد صاحب سرہ شریک میلمہ وو۔
#fypシ゚viralシ
#reels
#fyp

1 week ago | [YT] | 1