برکتوں ، روحانی سکون ، نورانی گفتگو، ایمان کی تازگی، دل کو چھو جانے والے لمحوں کی باتیں۔۔
خدائی محبت کی سرگوشیوں سے منور پاکیزہ سفر میں ہمارے ہمسفر بنئے۔


Dr Ahsan Raza

🗓️ 10ربیع الثانی یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہؑ قم کی مناسبت سے تعزیت عرض ہے۔🏴

امام رضاؑ: جو شخص معرفت کے ساتھ ان کی زیارت کرے گا، اس کے لیے جنت واجب ہے۔
#Fatima Masooma sa
#Shahadat
#Imamraza as
#ziarat

4 months ago | [YT] | 8

Dr Ahsan Raza

کربلا معلیٰ : روضہ اقدس امام حسین علیہ السلام کے میناروں کے درمیان چاند گرہن کی تازہ ترین تصاویر

5 months ago | [YT] | 19

Dr Ahsan Raza

*عنقریب انشاءاللہ

*نجف سے کربلا کا سفر...
*عشق کی راہوں میں سجدہ ریز ہونے کا عمل ...
*ہر قدم پر یا حسینؑ کی صدا،
*ہر سانس میں شہداء کربلا کی یاد،
*اور ہر لمحہ روح کی پرواز...

*یہ مشی نہیں...
*یہ جنت کا سفر ہے!


whatsapp.com/channel/0029Vb71B7P8aKvAxiwmmN05

6 months ago | [YT] | 6

Dr Ahsan Raza

سب بولیں۔۔۔۔ نعرہ حیدرررررری ی ی ی

8 months ago | [YT] | 199

Dr Ahsan Raza

مزدور عالمی دن

اسلام میں مزدور محض کام کرنے والا نہیں، بلکہ عزت و احترام کا مستحق ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مزدور کو اس کی اجرت اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے دے دو۔"

مزدور سے طاقت سے زیادہ کام لینا ظلم ہے، اجرت میں کمی یا تاخیر خیانت ہے، اور مزدور کی بددعا رب کی بارگاہ میں سیدھی قبول ہوتی ہے۔

یاد رکھیں: "جو دوسروں کا حق وقت پر ادا کرتا ہے، وہ خود رب کی رحمت کا حق دار بن جاتا ہے۔"

9 months ago | [YT] | 19

Dr Ahsan Raza

لوگوں سے نا امیدی آزادی ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام

9 months ago | [YT] | 50

Dr Ahsan Raza

“ہر کامیابی، درحقیقت، ایک نئی آزمائش کا دروازہ کھولتی ہے۔ جو نعمت ہمیں اللہ کی طرف سے عطا ہوتی ہے، وہ محض انعام نہیں بلکہ ایک امانت بھی ہوتی ہے، جس کے ساتھ آزمائش لازمی جڑی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ یہ نعمت ہمارے لیے دائمی اور باعثِ خیر بنے، مگر اس کے لیے وہ ہمیں پرکھتا ہے۔۔
قرآن مجید میں فرمایا:

‘وَنَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُوْنَ’
(الأنبياء، 21:35)

“ہم تمہیں برائی اور بھلا ئی کے ذریعے آزمائیں گے، اور تمہیں ہماری طرف واپس لوٹنا ہے۔”

اب یہ ہمارے صبر، ثابت قدمی اور کردار پر منحصر ہے کہ ہم اس امانت کا حق کیسے ادا کرتے ہیں۔ چاہے اردگرد کا ماحول کتنا ہی مخالف کیوں نہ ہو، آپ کی شخصیت میں استقامت، خاموشی میں طاقت، اور اندرونی ٹھہراؤ ہونا لازمی ہے، کیونکہ یہی چیز انسان کو عارضی کامیابی سے نکال کر دائمی بلندیوں تک پہنچاتی ہے۔

جیسا کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

“صبر ایک درخت ہے، جس کے پھل میں کامیابی اور سکون ہوتا ہے۔

9 months ago | [YT] | 47

Dr Ahsan Raza

> "ایک مکھی اگر سبزی کے ترازو پر بیٹھ جائے،
تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
لیکن اگر یہی مکھی سونے کے ترازو پر بیٹھ جائے،
تو فرق ہزاروں کا ہو جاتا ہے…
وزن وہی ہے…
لیکن جگہ بدل گئی ہے!
یہی زندگی ہے…
آپ کی قدر اس بات پر ہے کہ آپ کہاں بیٹھے ہیں،
کس کے ساتھ وقت گزارتے ہیں،
اور کس ماحول میں سانس لیتے ہیں۔
سبزی والے پلڑے سے اُٹھیں…
اور سونے کے ترازو میں جگہ بنائیں۔
اپنی قیمت بڑھانی ہے
تو اپنی محفل بدلیں، ماحول بدلیں…
اچھے لوگوں میں بیٹھیں۔
علم، ادب اور اخلاق کی فضا میں سانس لیں
کیونکہ وہی ماحول آپ کے وجود کو دونوں جہانوں میں قیمتی بناتا ہے۔

9 months ago | [YT] | 23

Dr Ahsan Raza

ارسطو سے کسی نے کہا
میں نے ایک معتبر آدمی سے تمہارے بارے میں کچھ غلط باتیں سنی ہیں
ارسطو نے جواب دیا
غیبت کرنے والا معتبر کیسے ہوگیا
#Share it
#viral post

9 months ago (edited) | [YT] | 15

Dr Ahsan Raza

I’m beyond grateful to each and every one of you for helping me reach 1,000 subscribers!
This journey has been amazing so far, and it’s all because of your love and support.
More content, more creativity, and more fun coming your way.
Let’s keep growing together!

#ThankYou #1KSubscribers #YouTubeMilestone #Grateful #YouTubeJourney #NextStop10K #CreatorLife #ContentCreator #SmallYouTuber #RoadToSuccess

10 months ago | [YT] | 44