💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

وما ارسلناك الا رحمة اللعالمين ❣️


💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

مکمل لازمی پڑھیں 👇
قرآن پاک کی آیت مبارکہ کی تفسیر ہیں
جب اللہ پاک نے ازواج مطہرات کو کسی غیر مرد سے نرم لہجے میں بات چیت کرنے سے منع فرمایا ہے تو سوچیں عام عورتوں کے لئے کیا حکم ہوگا اس اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے 🌷

1 week ago | [YT] | 9

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

`لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے🥀🫠🖤`

`مگر میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے🍁😓`

🥺💔

1 week ago | [YT] | 11

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

🦋🫀✨
میں چاہتی ہوں
میں اور آپ اللّٰہ کی محبت
کے حصار میں آجائیں
میں چاہتی ہوں
اندھیروں سے خود بھی بچ جاؤں اور آپ سب کو بھی بچا لوں
میں چاہتی ہوں ہماری زندگی
قرآن میں ڈھل جائے
ہمارا کلام رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وسلم )
کا کلام بن جائے
میں چاہتی ہوں
ہاتھوں میں ایسی
ٹارچ تھما دوں
جو حشر کے راستوں کو
روشن کردے
میں چاہتی ہوں
ہماری آنکھوں کو ایسے
نور سے بھر دوں
جس سے جنت کا راستہ
ہمارے لیے روشن ہو جائے
میں چاہتی ہوں
ذہن کی گھتیاں سلجھا دوں
ساری تھکن اتار دوں
میں چاہتی ہوں
ہمارا ذہن ہماری زبان
قرآن بن جائے
میں چاہتی ہوں
ہم انسانیت کیلیے
مسیحا بن جائیں
میں چاہتی ہوں
ہمیں عرش کے سائے تلے
موتیوں کے منبروں پر
سکون سے بیٹھنا نصیب ہو
میں چاہتی ہوں
ہمارا عمل اتباع رسول (صلی اللّٰہ علیہ وسلم )
میں ڈھل جائے
میں چاہتی ہوں ہمارا دامن
علم کے موتیوں سے بھر جائے
میں چاہتی ہوں
آج کی خوشیوں کو
کل جنت کیلیے ترجیح دیں
میں چاہتی ہوں
آج وقت لگا دیں
زندگی لٹا دیں
اور
کل اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا کو پا لیں (ان شاءاللّٰہ العزیز)
*المختصر*
*میری قلبی چاہت ہے🫀*
*ہم فقط صبغتہ اللّٰہ میں رنگ جائیں🤲🏻*

1 week ago | [YT] | 8

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم*

*سرکار بغداد حضور غوث پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:*

*تمہارا دوست وہی ہے جو تمہیں برائی سے روکے*
*اور تمہارا دشمن وہی ہے جو تمہیں گمراہ کرے*

*(الفتح الربانی ص:۱۴۰)*

*सरकार-ए-बग़दाद हज़रत गौस-ए-पाक रज़ियल्लाहु तआला अन्हु ने फ़रमाया:*

*“तुम्हारा दोस्त वही है जो तुम्हें बुराई से रोके,*
*और तुम्हारा दुश्मन वही है जो तुम्हें गुमराही की राह पर ले जाए।”*

*(अल-फ़त्हुर रब्बानी, पृष्ठ 140)*

1 week ago | [YT] | 13

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

اے اللہ! ایک بابرکت گھر عطا فرما، جس میں اُنس، محبت اور خوشی سکونت اختیار کریں۔ 🕊️✨

1 week ago | [YT] | 11

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

Ameen summa ameen 🤲

1 week ago (edited) | [YT] | 10

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

خوش نصیب ہے وہ ____جو زمانے کے فتنوں اور لالچوں کے باوجود پاک دامن اور باحیا رہی۔🫀❤️

1 week ago | [YT] | 13

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

یا ربی!
ہر اُس زخـــم کو مُندَمِل کر دیجیے
جو نشان تو نہیں رکھتا،
مگر درد گہرا رکھتا ہے
❤️‍🩹🥹

1 week ago | [YT] | 14

💥𝑸𝒂𝒅𝒂𝒓𝒊 𝑮𝒊𝒓𝒍💥

شادیوں پر پردہ یہ وہ لمحہ ہے جب لوگ تمہیں روکنے کی کوشش کریں گے کہنے والے کہیں گے "ایسا کون کرتا ہے؟ تھوڑی دیر کا تو موقع ہے" مگر بس یاد رکھو، جو رب کے لیے تھوڑی دیر کا صبر کرتا ہے، رب اُس کے لیے ہمیشہ کی عزت لکھ دیتا ہے۔
🌸🌷🫀

2 weeks ago | [YT] | 8