Pakistan Property Talks

Businessman|Property advisor|philanthropist|writer|vloggers|motivational speaker
I'm providing best Real Estate Consultancy/Bookings in All major Projects/Societies from lahore To Peshawar with one of the Best Professional Team.
Secondly
It is my endeavor to save the youth from the wrong paths and put them on a right track which can change their life. Man can only try and make his life better by his hard work. It is also my endeavor to give such a thought to the youth who can move ahead on the basis of their hard work.
"Doing the little things can make a big difference"



Pakistan Property Talks

اگر آپ کے پاس 3.50 لاکھ ہے اور ماھانہ قسط 30 ہزار دے سکتے ہیں تو
کیپٹل سمارٹ سٹی نے اپنا فیز-3 لانچ کر دیا ہے
۔
بڑی ھاؤسنگ سوسائٹی ، نئی بکنگ شروع،
اس کی لوکیشن : اسلام آباد ائیر پورٹ کے بالکل سامنے ، ٹھلیاں انٹرچینج پر کیپٹل سمارٹ سٹی نے اپنا فیز 3 لانچ کر دیا ہے
جس کی پری لانچنگ بکنگ پر چند دن کے لیے بہت بڑا ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے
کیپٹل سمارٹ سٹی فیز 1 اور لاہور سمارٹ سٹی جیسے میگا پراجیکٹ کامیابی سے ڈیلیور کر چکے ہیں
فیز 3 میں 4.5 سال کی قسطوں پر 5 مرلہ 10 مرلہ اور ایک کنال سائز کے رھائشی پلاٹس کی محدود بکنگ شروع ہوئی ہے
لوکیشن کے اعتبار سے کیپٹل سمارٹ سٹی کا فیز 3 ایک کامیاب پراجیکٹ ثابت ہو گا۔

مزید انفارمیشن کے لئیے نچیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
📞0⃣3⃣3⃣3⃣5⃣5⃣1⃣4⃣1⃣8⃣6⃣
You Tube*
youtube.com/@Pakistanpropertytalks
*👇Facebook*
www.facebook.com/faizullah.khattak.1?mibextid=ZbWK…
*👇Tiktok*
www.tiktok.com/@pakistan_propertytalks?_t=8p6ariXN…

#capitalsmartcity #phase3 #islamabad #booking #discount #housingproject #plotsinislamabad #plotsoninstallment

5 months ago | [YT] | 0

Pakistan Property Talks

𝐀𝐒𝐋𝐀𝐌 𝐎 𝐀𝐋𝐀𝐈𝐊𝐔𝐌 , hope you’re doing well!
🔱𝐊𝐈𝐍𝐆𝐃𝐎𝐌 𝐕𝐀𝐋𝐋𝐄𝐘 🔱
‼️𝐋𝐚𝐭𝐞 𝐩𝐚𝐲𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐋𝐏𝐒‼️
✅𝟏𝟐𝐤 𝐤𝐝𝐟
✅ 32k DDF
✅𝟏𝟖𝐤 𝐤𝐝𝐟
✅𝟐𝟓𝐤 𝐤𝐝𝐟
✅𝟕𝟎𝐤 𝐤𝐝𝐟
❕𝙎𝙐𝘽𝙈𝙄𝙎𝙎𝙄𝙊𝙉 𝗔𝗩𝗔𝗜𝗟𝗔𝗕𝗟𝗘❕
Thank you for your continued trust. We look forward to helping you make your next great move.
📞0⃣3⃣3⃣3⃣5⃣5⃣1⃣4⃣1⃣8⃣6⃣

5 months ago | [YT] | 0

Pakistan Property Talks

🔥 Sector O (Model Block) – Faisal Town Phase 2
5 Marla plots now available at a special discounted price – PKR 2,790,000 with plot number! 🏡✨

✅ Model Block – Priority Development Zone
✅ Limited inventory on full payment
✅ Exclusive opportunity for early buyers
✅ Secure your plot number instantly!

Don’t miss this golden chance to own a piece of the future city at unbeatable value. 🚀

📞 Call now: 0⃣3⃣3⃣5⃣5⃣1⃣4⃣1⃣8⃣6⃣

wa.me/923335514186
*👇You Tube*
youtube.com/@Pakistanpropertytalks
*👇Facebook*
www.facebook.com/faizullah.khattak.1?mibextid=ZbWK…
*👇Tiktok*
www.tiktok.com/@pakistan_propertytalks?_t=8p6ariXN…

#FaisalTownPhase2 #SectorO #ModelBlock #WinWinMarketing #InvestmentOpportunity #PropertyInvestment #IslamabadRealEstate #SecureFuture

5 months ago | [YT] | 0

Pakistan Property Talks

*KINGDOM VALLEY*

* New KDF
* Old KDF
* 3.5M Mergings
* 8M Mergings
* 1245 Mergings (Zero Paid)
* KV Bookings

*Blue World City*

* APR Submission
* Awami Block
* Waterfront Block
* Sports valley
* General Block Phase 2

*Booking & Marging*
Available on market best rate

1 year ago | [YT] | 0

Pakistan Property Talks

رئیل اسٹیٹ سکٹر میں بجٹ ۲۰۲۴ کے حوالے سے کافی بے چینی ہیے۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہیے۔ اپ اس پوسٹ کو خود بھی پڑھیں اور اگے شیئر کریں۔ شکریہ۔

*ڈی ایچ اے اسلام آباد/ راولپنڈی کی تمام پراپرٹیز کی ڈسی/ ایف بی آر ویلیو 5 کروڑ سے کم ہی ہے۔ اس لیئے یہ خوش آئند ہے کہ ہمارے لئے ایڈوانس اور گین ٹیکس میں کوئی اضافہ نہیں تجویز کیا گیا اور ہماری ٹرانسفرز کے اخراجات میں کوئی اضافہ نہیں ہوا*

*جہاں تک 15 فیصد گین ٹیکس کا تعلق ہے تو یہ انکم ٹیکس ریٹرن میں ڈیکلیئر کیئے گئے منافع پر لاگو ہوتا ہے اور یہ پہلے بھی شروع کے ایک سال میں 15 فیصد ہی تھا۔ اب یہ شرط ختم کر کے ہمیشہ کے لئے تجویز کیا گیا ہے*

*فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نئی الاٹمنٹ پر لگائی گئی ہے*

*میری ذاتی رائے ہے کہ نئے ٹیکس نظام سے ہمارے کاروبار پر منفی اثرات مرتب نہیں ہونگے*

اسٹیٹ ایجنٹس حضرات پریشان نہ ہوں۔ 15 فیصد فائلر اور 45 فیصد نان فائلر ٹیکس کیپٹل گین ٹیکس ہے جو کہ پراپرٹی کی فروخت پر ہونے والے منافع کی رقم پر لاگوہوتاہے۔ اور یہ ٹیکس ایک سال بعد ریٹرن فائل کرنے کے وقت دیا جاتا ہے، اور یہ پہلے بھی شروع کے ایک سال میں 15 فیصد ہی تھا۔ اب یہ شرط ختم کر کے ہمیشہ کے لئے تجویز کیا گیا ہے

☄️ 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سوسائٹیز کی نئی الاٹمنٹ پر لگائی گئی ہے اور اسکا تعلق روٹین کی سیل / پرچیز پر نہیں ہو گا

مزید یہ ٹیکس30جون 2024 کے بعد خریدی گئی پراپرٹی پر لگے گا۔ پراپرٹی کی خریدوفروخت پر لگنے والے236Cاور236K کی شرح میں تبدیلی درج ذیل ہے.

پراپرٹی کی خرید وفروخت سے متعلق 3 سلیب متعارف

پانچ کروڑ روپے کی ملکیت پر فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 3 فیصد ہوگی

پانچ کروڑ روپے کی ملکیت پر نان فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 12 فیصد ہوگی، تجویز

پانچ سے 10 کروڑ کی ملکیت کی خرید فروخت پر فائلر کے لیے 3.5 فیصد ٹیکس ہوگا، تجویز

پانچ سے 10 کروڑ کی ملکیت کی خرید فروخت پر نان فائلر کےلیے 16 فیصد ٹیکس ہوگا، تجویز

10 کروڑ سے اوپر کی پراپرٹی کے لیے ٹیکس 4 فیصد تجویز

10 کروڑ سے اوپر کی پراپرٹی پر نان فائلر کےلیے 20 فیصد تجویز

1 year ago | [YT] | 0

Pakistan Property Talks

*بچپن کے دریچوں سے (خوبصورت یادیں)*
تحریر: فیض اللہ خٹک
انسانی زندگی کا سب سے اہم, سنہرا اور شاندار دور بچپن کا ہے۔ اس کی خوبصورت اور دلکش یادیں ہمارے دل و دماغ کے خفیہ خانوں میں روشن ستاروں کی مانند جگمگاتی رہتی ہے۔ جب کبھی میں اپنے بچپن کو یاد کرتا ہوں، تو میرا دل فورا خوشی سے جھوم اٹھتا ہے، کہ شاید واقعی میں دوبارہ بچہ بن گیا ہوں، کیونکہ دل تو بچہ ہے۔ لیکن حقیقت اس سے بالکل برعکس ہے۔ کاش وقت کی چکی دوبارہ الٹ سائیڈ پر گھوم جائے اور ہم ایک دفعہ پھر بچے بن جائیں۔

اگر یوں کہہ لیا جائے تو شاید غلط نہیں ہوگا۔ کسی گھر کی ساری خوبصورتی، رونق اور زینت، اس گھر میں موجود بچوں اور بزرگوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جب انسان بڑھاپے کی عمر کو پہنچتا ہے۔ تو اس میں ساری عادتیں بچوں سی اجاتی ہے۔ معمولی سی بات پر ناراض/خفا ہو جانا اور تھوڑی سی اچھی بات پر خوش ہونا، یہ ساری عادتیں/ خصلتیں تو بچوں میں ہی پائی جاتی ہے، اور وہ دل میں کچھ نہیں رکھتے۔ یوں بڑھاپے میں انسان ایک دفعہ پھر بچہ بن جاتا ہے۔
لیکن بدقسمتی سے اج کل کے معاشرے میں بزرگوں کو وہ عزت و تکریم نہیں ملتی، جن کے وہ حقدار ہیں۔ اکثر بچوں پر اپنے والدین، اس عمر میں بوجھ بن جاتے ہیں یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے۔
اس لیے میں دوبارہ اصلی یعنی چھوٹی عمر والا بچہ بننا پسند کروں گا،کہ جس سے گھر کے سارے افراد پیار محبت کرتے اور ان کے تمام ناز و نخروں کو اٹھاتے ہیں۔اپ یقین کریں بچپن کی یادیں اس قدر حسین اور خوبصورت ہوا کرتی ہیں۔ انہیں یاد کر کے مجھے ایک شاعر کا شعر یاد اتا ہے۔
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

میرے نزدیک بچپن کی خوبصورتی کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس عمر میں ہر بچہ بے تاج بادشاہ ہوا کرتا ہیے۔ یعنی دنیا کے سارے غموں سے ازاد پنجی۔ سوائے ایک فکر اور غم کے۔۔۔ لیکن ہمارے دور وہ بھی پانچ سال کی عمر کے بعد شروع ہوتا تھا۔
بہرحال اج کل کے بدنصیب بچے اس نعمت سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ ان کو ساڑھے تین سال کی عمر میں سکول میں جو داخل کروانا پڑتا ہے. یہ بھی بہت بڑی لمبی ڈیبیٹ ہے لیکن اس موضوع پر ابھی میں بات نہیں کرنا چاہتا، ایسا نہ ہو کہ کہیں اپنے خوبصورت موضوع سے دور نہ نکل جاؤں۔

ایک تھا ہمارا دور۔۔۔ جسمیں ہم نےپانچ سال کی عمر تک خوب مستی اور شرارتیں کی ہیں۔ اور دوسرے معنی میں پانچ سال تک ہم نے گھر والوں کو خوب ذلیل اور ناک میں دم کرتے رہے ہیں۔ کبھی ایک شرارت کبھی دوسری شرارت، یعنی ہمارے ہاتھ کبھی شرارت اور شیطانی سے خالی نہیں ہوتے تھے۔ جب گھر والے ایک شرارت سے منع کرتے تو ہم فورا دوسری شرارت کی طرف لپک پڑتے اور اس زمرے میں گھر والوں سے خوب مار بھی کھاتے رہیے ہیں۔
اگر اس عمر میں میں اپنے پسندیدہ شرارتوں کی لسٹ اپ کے سامنے رکھوں.
پہلے نمبر پر جو شرارت ہمارے دل کو خوب لگتی تھی، وہ تھی۔ گرمیوں کے دنوں میں، گھر والے درخت کے نیچے ٹھنڈے پانی کیلئے یعنی مٹی کے گھڑے رکھتے تھے ہم دوپہر میں اکثر ان میں مٹی یا ٹھنڈے پانی کے گڑھوں کو الٹا لٹا دیتے تھے۔ کیونکہ گرمیوں میں اکثر لوگ دوپہر کو ارام فرماتے تھے اور ہمیں خوب شرارت کرنے کا موقع اور وقت ملتا تھا۔ ٹھنڈے پانی سے اپنے اپ کو نہلا لینا ہمارا محبوب مشغلہ تھا۔ جس کی وجہ سے اکثر اوقات ماں سےخوب مار پڑتی تھی، لیکن پھر بھی اس شرارت سے باز نہیں اتے تھے۔

دوسرا اہم اور پسندیدہ مشغلہ یہ تھا کہ ماں صبح صاف کپڑے پہنا کر اور خوب تیار شیار کرکے اور پھر ہم ادھے گھنٹے بعد میلے کچیلے کپڑوں میں ان کے سامنے نمودار ہوتے، کہ ماں جی بڑی سخت بھوک لگی ہے۔ جوں ہی ماں کی نظر میلے کچیلے کپڑوں پر پڑتی تو پہلے تو گالیوں سے خوب تواضع کی جاتی تھی اور پھر بات مارکٹائی تک پہنچ جاتی۔ اور اس کے بعد ہاتھ میں رات کی سوکھی روٹی پکڑا کر پھر اپنے گلے سے لگا کر چھپ کرانے کی کوشش کرتی۔ کیا ہم بھی خوب ڈیٹ ہوا کرتے تھے تھوڑا سا رونے دھونے کے بعد اپنی سوکھی روٹی کو تیز دانتوں سے توڑتے اور جلدی جلدی اپنی بھوک کو مٹاتے تاکہ دوبارہ کسی اور شیطانی میں مشغول ہو جائیں۔ کیا خوب دن تھے۔ کاش وہ دن پھر ا جاتے۔

یہاں پر میں اپ کو ایک اور مزے کی بات بتانا پسند کروں گا. شاید اج کل کے ماڈرن دور کے بچے اس بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہوں گے لیکن 80 اور نویں کے دہائی کے لوگوں کو اچھی طرح معلوم ہے۔ کہ چار اور پانچ سال تک کی عمر میں اکثر بچے شلوار نہیں پہنتے تھے اگر والدہ پہنا بھی دیتی، تو ماں کی انکھوں سے اوجل ہوکر شلوار اتار دیتے تھے۔ تاکہ ٹھنڈی ہوا سے صحیح معنوں میں لطف اٹھایا سکے۔ جس کی وجہ سے گھر کی ساری چار دیواری ہمارے لیے واش روم کا کام سرانجام دیتی تھی۔ بس جہاں پررفع حاجت پیش اتی۔ پھر نہ اؤ دیکھتے تھے نہ تاؤ، جٹ سے اپنی حاجت پوری کر ڈالتے۔ یعنی گھر کی ساری چار دیواری کی سیرابی ہمارے ذمے پر تھی۔ ہم اس کام کو بخوبی سر انجام دیتے تھے۔ اکثر اس ذمہ داری کو نبھانے کی وجہ سے ہمیں گھر کے سارے لوگوں سے مار بھی پڑتی تھی لیکن پھر بھی ہم اس کام سے باز نہیں اتے تھے۔
جوں ہی ہماری عمر پانچ سال کو پہنچ جاتی تھی۔ تو گھر والے فورا سکول کے حوالے کر دیتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (جاری رہے گا)۔
از قلم:- فیض اللہ خٹک
#childlife #villagelife #Summer #بچپن
#growmychannel

1 year ago | [YT] | 0

Pakistan Property Talks

جس شے کا علم نہ ہو اسے حقیر مت جانیں۔
ایک جوان چالاک مرغ دو تین جوان مرغیوں کے ساتھ کہیں گھورے پر کرچتاتھا جو کچھ اس میں سے ملتا ان کو کہلاتا اور رجھاتا، اتفاقا اس میں سے ایک جواہر نکلا۔ اگرچہ اس کی چمک اور ابداری اس سے اس کو اچھی طرح معلوم ہوا کہ جواہر ہے لیکن نہ سمجھا کہ ایک کس کا کام ہے؟ چاہا کہ اس کی حقارت کر کے اپنی ندانی چھپائے۔ یہ سوچ کر اس نے بازو اٹھائے اور سر ہلایا اور کھیس نکال کر یوں بولا: "البتہ تو خوب چیز ہے لیکن مجھے معلوم نہیں تیرا یہاں کیا کام ہے؟
میں سچ بولتا ہوں کہ میرا دل دوسری چیز کی طرف مائل ہے۔ میری دانست میں تو ایک جوکا مزیدار دانہ ہے جو دنیا کے جویرات سے بہتر اور افضل ہے"۔
اخلاقی سبق
1- "محدود سوچ انسان کو اپنی ضروریات تک محدود کر دیتی ہے۔"
2- بے فائدہ اور اضافی مال جمع نہیں کرنا چاہیے۔
3- جوہری ہی جوہر کو پہچانتا ہے جبکہ دوسرا نہیں۔
#faizullahkhattak #unfreezemyacount #foryou #fypシ゚viral #Islamabad #islamabadian #islam #unfreezemyacount #allah #viralvideo

1 year ago | [YT] | 0

Pakistan Property Talks

Subsceibe my channel for more updates.

2 years ago | [YT] | 1