ISLAMIC GUIDANCE

Assalamualikum warahmatullahi wabarakathuhu..

Please guys Like & share. Subscribe this Channel.. And press The bell icon for new videos .. 💕



May Allah bless you all


ISLAMIC GUIDANCE

*کونسا عشرہ افضل ہے رمضان کا آخری عشرہ یا ذو الحجہ کا ابتدائی عشرہ؟*
_امام ابن باز رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ:_
*"رمضان المبارک کا آخری عشرہ راتوں کے لحاظ سے افضل ہے اس لیے کہ ان راتوں میں لیلۃ القدر ہوتی ہے، اور ذو الحجہ کا ابتدائی عشرہ دن کے لحاظ سے افضل ہے کیوں کہ ان ایام میں یوم عرفہ اور یوم النحر(قربانی کا دن) ہے اور یہ دونوں دن دنیا کے سارے دنوں میں افضل ترین ایام ہیں"*
📚نور علی الدرب

اللہ تعالٰی ہمیں ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرے اور ذو الحجہ کے ابتدائی عشرے کی تمام فضیلتوں کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

2 years ago | [YT] | 3