Naqshbandia Owaisiah

This is the official YouTube channel of the Silsila Naqshbandia Owaisiah. The Owaisiah order employs a method of Zikr 'Zikr-Khafi Qalbi' but acquires the Prophetic blessings in the manner of Khawajah Owais Qarni, who received this beneficence from the holy Prophet ﷺ without a formal physical meeting.

Hazrat Ameer Abdul Qadeer Awan (MZA) is current Shaikh of Silsila Naqshbandia Owaisiah. He is the son of former Shaikh Hazrat Molana Ameer Muhammad Akram Awan (RA). He was born on 26 March 1973, in Munarah, District Chakwaal, Pakistan. In 1987, he took admission in Siqarah Academy, thus he is regarded among the earliest Siqarians and later on received further education from Siqarah College Lahore. In 1994, at a very young age, he was entrusted with the immense responsibility of administration of Dar-ul-Irfan, the central hub of Silsila Naqshbandiah Owaisiah, which he fulfilled with excellence.

Address: Dar ul Irfan, Khushab Road, District Chakwal, Punjab, Pakistan.
Phone: +92 543 562200


Naqshbandia Owaisiah

Annual Ijtama 2025 Bangladesh - Dec 18, 19, 20, & 21 - Place: Darul Irfan, Dhaka

4 days ago | [YT] | 175

Naqshbandia Owaisiah

پریس ریلیز
اُمت محمد الرسول اللہ ﷺ کا رشتہ نصیب ہونا اللہ کریم کا بہت بڑا احسان ہے۔امیر عبدالقدیر اعوان
اجیر درِ مصطفے ﷺ ہونا دونوں جہاں کے لیے یہی تعارف کافی ہے۔آپ ﷺ رحمۃ اللعالمین ہیں۔درجہ رسالت میں تمام خصوصیات شامل ہیں۔جنہیں معیت محمد الرسول اللہ ﷺ نصیب ہوتی ہے انہیں جو جلا نصیب ہوتی ہے وہ لوگ کیسے ہوتے ہیں؟وہ لوگ کفار کے ساتھ سخت اور آپس میں نرم اور محبتیں بانٹنے والے ہوتے ہیں۔غیر مسلم بھی جہاں نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے اصول اور ضابطے اختیار کرتا ہے وہ دنیا میں آگے ہے اور جب بحیثیت مسلمان کی بات آئے تو عبادات کی ہو یا معاملات کی ہر لمحہ ہماری ضرورت ہے کہ ہم آپ ﷺ کے ارشادات کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھال لیں۔اللہ کریم کو ہمارے سجدوں کی ضرورت نہیں ہے۔اس کی ذات سزاوار ہے کہ اسے سجدہ کیا جائے۔ہمارے لیے شرف ہے کہ ہم اس کی بارگاہ میں سربسجود ہوں جو نماز نہیں پڑھتے انہیں یہ سوچنا چاہیے کہ اللہ کریم ان سے ناراض ہیں کہ انہیں سجدہ کی توفیق نہیں مل رہی۔
امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان کا جلسہ بعثت رحمت عالم ﷺ دارالسلام سوسائٹی کورنگی کراچی میں خطاب۔
انہوں نے کہا کہ قومیں طاقتور تب بنتی ہیں جب ہر فرد یہ سوچے کہ میری ذمہ داری کیا ہے؟جب ہماری سوچ یہ ہو کہ مجھے کیا ملے گا وہ قومیں وہ تنظیمیں مضبوط نہیں ہو سکتیں۔جو استعداد ہمارے پاس ہے وہ اپنے ملک و قوم کے لیے استعمال کریں ایک مثبت لفظ ادا کرنا بھی ایک درجہ کا حصہ بن جائے گا۔اس جذبے کی ضرورت ہے کہ میں کیا دے سکتا ہوں۔جب قومیں ایثار کا جذبہ رکھیں گی اللہ اور اس کے رسول کے مطابق چلیں گیں تو مضبوط ہو ں گی۔اللہ کا احسان ہے کہ اس نے اعوان قوم کو نسبی رشتہ بھی عطا فرمایا اور ایمانی رشتہ بھی نصیب ہوا۔خانوادہ رسول ﷺ کی قربانی کو دیکھیں کبھی کسی نے شکایت سنی اس قربانی کی۔ہمیں اکڑ نہیں ایثار کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں درِ مصطفے ﷺ سے یہ تربیت نصیب ہوتی ہے کہ سانس ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جائے پانی کا گھونٹ پہلے اپنی بھائی کو دیں۔ہمیں اپنے درمیان اسے تلاش کرنا ہے۔ہمارے اجداد نے قربانیاں دیں ہیں ہمیں بھی اس ملک کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔اچھائی کو اپنائیں ہمارے کردار سے اس اچھائی کی خوشبو آئے ہم اچھائی کو باتوں تک نہ رکھیں اسے اپنے کردار اپنے عمل تک لائیں۔ہمیں دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہماری سیاست اس ملک کے لیے ہے یا ذاتی خواہش کے تحت ہے؟یہ پارٹیاں بھی ہم ہی چلا رہے ہیں یہ ادارے بھی ہمارے ہیں،شہداء کی لاشیں جب آتی ہیں تو ہمارے ہی بچے ہیں جو قربانی دے رہے ہیں ہم سب ایک خاندان کی طرح ہیں اپنی ذاتی خواہشات کی وجہ سے اس میں تفریق نہ ڈالیں۔اللہ کریم صحیح شعور عطا فرمائیں۔
یاد رہے کہ اس پروگرام کا انعقاد تنظیم الاعوان سندھ نے کیا۔جس میں ہر طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس کے علاوہ تنظیم الاعوان سندھ کے چیئر مین فاروق اعوان،صدر زاہد اعوان،وائس چیئر مین راشد اعوان،کنونیئر جناب مہتدی اعوان،صدر یوتھ سندھ نعیم اعوان،فنانس سیکرٹری رضوان اعوان سمیت تمام اضلاع کے صدور اور دیگر عہدیداران شریک تھے۔
آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

1 week ago | [YT] | 195

Naqshbandia Owaisiah

ان شاء اللہ 7,6 دسمبر بروز ہفتہ اور اتوار
مرکز دارالعرفان منارہ سے براہ راست دیکھنے کے لیے سلسلہ عالیہ کے دئیے گئے آفیشلز لنکس پر کلک کیجیے ۔۔۔
web.facebook.com/oursheikh.official/
youtube.com/@NaqshbandiaOwaisiah

3 weeks ago | [YT] | 199

Naqshbandia Owaisiah

Hazrat Ameer Abdul Qadeer Awan on Toronto 360 TV

2 months ago | [YT] | 9

Naqshbandia Owaisiah

2 months ago | [YT] | 70