Shahzad Ali Ghazi

Dr Shahzad Ali Ghazi (bhaijan)DARBAR IMAM ZADA ABDULAH SHAH AL ASHTER GHAZI Karachi Sindh Pakistan. NGO Founder CEO UMME ABEEHA Non Profit organization Free of cost(FEE SABEEL ALLAH)Homoeopathic Remedy medication, Includes Free Health analysis, Prognosis and with medicine on spot. From minor to major and life threatened diseases Cancers ( Sub mucosa fibrosis, Lymphoma, Renal failures, Breast Cancer, Diabetes, Arthritis, Brain tumor, Migraines, Glaucoma, Conception failures ,Viral infections,Spinal injuries Spiritual healing, marital issues ). Only at DARBAR on Saturday evening by Token from Darbar entrance at 6 pm from GHULAMAAN E GHAZI only after performing Haazri . Have no affiliations from Politics or Movements. If you like to contribute in this auspicious cause , Please Contact Mr M Hanif ( Ghulaman e Ghazi ) @ Internationally Dial 92 300 92 66 815 , E Mail, mohammad.haneef@jubileelife.com , also Can Contact Yasmeen Ghazi @ 92 300 248 4387 & 92 345 619 3454
ALLAH HAAFIZ
YA GHAZI


Shahzad Ali Ghazi

INSH AALLAH Special Segment Premiere today @ 9 am YA GHAZI

2 years ago | [YT] | 401

Shahzad Ali Ghazi

Folk Show https://youtu.be/cVFQW2yRb2Q Darbar Imam Zada ABDULAH HSHA GHAZI Karachi Pakistan
Please is link ko click kijiye aur bataaye aap ko keysa laga ...!
ALLAH HAAFIZ
YA GHAZI

4 years ago | [YT] | 95

Shahzad Ali Ghazi

INSH ALLAH 25 th February Ko subha 10am Bajey GHAZI BABA key Parking area me jashan e mowlood e KAABA aur Jashn E Khwajgaan mey Shirkat kijiye , Niyaaz , Dua Manqabat , Dr Shahzad Ali Ghazi bhaijan key saath haazri mey chalyen , sub Ghulaaman e Ghazi hongay , INSH ALLAH MOWLA E KAIYNAAT key 13 Rajab ZAHOOR ki Niyaaz hey , muntazir aapki Haazri ka ...duago
ALLAH HAAFIZ'
YA GHAZI

5 years ago (edited) | [YT] | 422

Shahzad Ali Ghazi

انشاءاللہ کل بروز بدھ 9 ستمبر یوٹیوب پر اپ سب سے دیکھنے کی امید ہے ۔دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری صاحب نے اپنے بیان میں استغفر اللہ امام اعلی مقام کو میدان کربلا میں " بے وضو کہا " ۔۔۔کہا کہ چونکہ اپکا وضو نہیں تھا اس لئے اپ نے نماز نہ پڑھی ۔۔۔! کہا کہ نہ اپکی شہادت حالت نماز میں ہوئ ۔۔! اور یہ کہ امام ع نماز کی " نقالی " کر رہے تھے ۔۔۔۔! مجھے حیرت ان تمام علماء اکرام کی خاموشی پر ہے ۔۔۔! جو اہل تطہیر کے حق میں نازل ہوئ ایات کو دیکھتے ہوئے بھی انکو بے وضو کہنے والوں کو جواب نہیں دے رہے ۔۔۔! طہارت تو ہم جیسے نجس لوگوں کے لئے ہے ۔۔۔! معصومین کا زکر درود زبان پہ نہ آئے تو 5 وقت نماز نہیں ہوتی ۔۔۔۔! جن کا تصور نجس کو طہارت بخش دے اور جن کا درود جہنم کی آگ کو سرد کر دے انکی طہارت ، نماز اور وضو کو مشکوک کہا گیا ۔۔۔! جن کی ہستی کی شان بیان کرنے میں صحابہ ،اولیاء اور قلندروں کا وجود لرزے انکی شان طہورا کو مشکوک ثابت کرنے میں لب کشائ کی گئ ۔۔۔! ہر فرقے سے بالا نظر ہو کر اپنے ضمیر کے منبر کو غور سے دیکھئے کہ وہاں امام کون ہے ۔۔۔؟

5 years ago | [YT] | 182

Shahzad Ali Ghazi

انشاء اللہ 13 اگست جمعرات 2020 کو دربار عبد اللہ شاہ غازی کا سالانہ جشن منایا جارہا ہے ... چونکہ کوویڈ 19 نے پوری دنیا میں اپنی آواز اٹھائی ہے لہذا حکومت سندھ نے اس سالانہ جشن کے موقع پر مزار کے دروازے نہ کھولنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ عقیدت مندوں کو بچانے کے ل ... ... لیکن ہم تمام قواعد و ضوابط کو دیکھیں گے اور 13 اگست 2020 کو مزار کے احاطے میں داخل نہیں ہوں گے ... اور صبح 11 بجے مزار کے باہر غازی بابا کا سالانہ لنگر تقسیم کریں گے۔ غازی بابا کے خادم آپ کی رہنمائی کے لئے حاضر ہوں گے ، انہوں نے غازی کے خصوصی بیجز پہنے ہوئے ہوں گے ۔اس کے بعد ہر ایک سے جلد از جلد گھر پہنچنے کو کہا جائے گا .غازی بابا کی شہادت کا سالانہ خطبہ شام نو بجے دیا جائے گا۔ غازی بابا عمی ابیھا کے یوٹیوب چینل پر۔ .. خطبہ کے بعد پہلی بار جب سے عام لوگوں کے لئے مزار کے دروازے بند کردیئے گئے ہیں۔ عبد اللہ شاہ غازی کے مقدس بالوں کا خصوصی اور مقدس نظارہ یوٹیوب پر دیکھا جائے گا۔ چونکہ یہ متشقین کے ل for اپنے لئے دعا کرنے کا سنہری موقع ہوگا۔ یہ سب سے زیادہ انتظار کیا جانے والا لمحہ ہے۔ قبولیت کا ایک لمحہ۔ عقیدت مندوں کے لئے قبولیت کے ل their اپنی دعائیں مانگنے کا ایک موقع .آپ سب سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ اس واقعہ کا مشاہدہ کریں اور شیئر کریں۔ اور تمام رکاوٹوں کے باوجود منائیں .شہزاد علی غازی بھائی جان غازی بابا کے خادموں کے ساتھ آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ یا غازی

5 years ago | [YT] | 184

Shahzad Ali Ghazi

IMAM ZADA ABU AL HASSAN MUHAMAD BIN ABU AL MUHAMAD HAZRAT ABDULAH SHAH AL ASHTER GHAZI ALEYHSALAM Zahoor ( BIRTH ) 98 Hijri Shahadat ( martyred ) 151 Hijri ( SINDH ) Karachi Pakistan

5 years ago | [YT] | 261

Shahzad Ali Ghazi

الحمد و لل اللہ و احسان حبیب اللہ و عنائیت غازی ع
ایک دفعہ میں نے کچھ لوگوں کو سرکار کے موئے مبارک انتہائ بے ادبی سے روئ میں لپیٹے دیکھا تو میری روح کانپ گئ۔۔۔پھر ان سے جب میں نے شکوہ کیا اور ان کو آداب بتائے تو انھوں نے مجھ سے کہا کہ یہ پھر آپ ہمیں رکھنا سکھا دیں ۔۔۔غازی کے صدقے وہ تو آداب کے ساتھ میں نے سیٹ کر دئے لیکن پھر یہ سوچا کہ ایسے کتنے لوگ ہوں گے جن کو آداب نہیں پتہ بس شوق میں موئے مبارک رکھ لیتے ہیں اور جب مصیبتیں اتی ہیں تو انہیں اندازہ نہیں ہو پاتا کہ ان سے کیا گستاخی اور بے ادبی سر زد ہوئے جا رہی ہے۔۔۔یہ سیگمینٹ شروع سے آخر تک اصلی موئے مبارک کا موئے دان کی تیاری کا قدم بہ قدم قائدہ ہے ۔۔۔اگر کسی کے پاس ہوں تو ایک نظر انہیں بھی دیکھایا جائے تاکہ انکے آداب کی اصلاح ہو سکے ۔۔۔یا غازی ع انشاء الله کل ضرور شئر کیجئے گا صدقہء جاریہ سمجھ کر۔۔۔
Link share kar raha hun...> https://youtu.be/iSxHYIy9D38
Shahzad Ali Ghazi

5 years ago (edited) | [YT] | 109

Shahzad Ali Ghazi

INSHA ALLAH Ap sub sey Kal key segment " Asif jalali ko Jawab e Ghazi " Ko ghowr sey deykhney aur apney jazbat key izhar ko comment meyn share karney guzarish hey , meyn samjhunga ap is jawab e hake mey meyrey sath shareek huye ...duago ALLAH HAAFIZ
YA GHAZI...
INSHA ALLAH ... आपसे निवेदन है कि "गाजी से श्री आसिफ जलाली" के उत्तर के कल के भाग को देखने के लिए ... मुझे आपकी प्रतिक्रिया के लिए आभार और आभार व्यक्त किया जाएगा और सुनिश्चित करेंगे कि आप अपने प्यार को साझा करने में योगदान कर रहे हैं। हमारे पवित्र पैगंबर की विरासत ... उन सभी के लिए प्रार्थनाओं में जो विशेष रूप से देखेंगे और टिप्पणी करेंगे ... अल्लाह हाफ़िज़ ग़ज़ल

5 years ago | [YT] | 66

Shahzad Ali Ghazi

DARBAR IMAM ZAADA ABU AL HASSAN MUHAMAD BIN ABU AL MUHAMAD ABDULAH SHAH AL ASHTER GHAZI AH

5 years ago | [YT] | 200

Shahzad Ali Ghazi

Jummat ul Vida aa raha hey ...ALI ky ghar ki Yateemi ko Eid pey yaad rakhiye ga ...duago
ALLAH HAAFIZ YA GHAZI

5 years ago | [YT] | 106