بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم!
میرا نام آصف علی کھوسو ہے، میں یکم جون 1988 کو ضلع دادو، تعلقہ میہڑ، گاؤں خداداد کھوسو میں پیدا ہوا۔
یہ چینل میری اسلامی وابستگی اور عقیدت کا عکس ہے۔ یہاں آپ کو نہج البلاغہ کے اقوال، امام علیؑ کے فرامین، شیعہ عقائد، قصائد، مراثی اور روحانی موضوعات پر مبنی ویڈیوز ملیں گی۔
اس کے ساتھ ساتھ میری فیملی اور سندھ کی روحانی و ثقافتی وراثت پر مشتمل ویڈیوز بھی دستیاب ہوں گی۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور دعا میں یاد رکھیں۔
Welcome to Asif Ali Khoso Official!
I was born on June 1, 1988, in Khudadad Khoso village, Mehar, Dadu, Sindh.
This channel shares Islamic content based on Shia beliefs, sayings of Imam Ali (A.S.), Nahj al-Balagha, poetry, marsiyas, and more.
You'll also find videos about my family and Sindh’s spiritual and cultural heritage.
Subscribe & stay connected.
Asif Ali Khoso Official
رحمتُ للعالمین ﷺ کا میلاد مبارک ✨
حسنین علیھم السلام کے نانا، مولا علیؑ کے آقا، اللہ کے محبوب، جہانوں کے رحمت حضور ﷺ کے میلاد کی خوشی میں تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آئیے اس بابرکت دن پر محبت، بھائی چارہ اور نور کو عام کریں۔ 💚
👉 کمنٹس میں "ﷺ" لکھ کر اپنی عقیدت کا اظہار کریں ✨
#MiladUnNabi #EidMiladunNabi #RabiUlAwal #ProphetMuhammad #IslamicPoster #AsifAliKhosoOfficial
4 months ago | [YT] | 0
View 2 replies
Asif Ali Khoso Official
آگیا ماہ محرم بچھ گیا فرش عزا
سلام یا حسین علیہ السلام
#Muharram2025
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
جو بہی میرے اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اللہ پاک اسکی ماں کو سلامت رکہے
اللہ پاک مائوں کو زندگی دے
ہمارے لیئے دعائوں کی ندیاں بہا دیتی ہیں ۔۔
آپنی ماں کیلئے ایک لائیک تو بنتا ہے
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
جمع مبارک
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
#laboursday
مزدور کماتا ہے تو امیر کھاتا ہے ۔۔
مزدور کو عزت دیں
مکمل اجرت دیں
بیشک مزدور اللہ کا دوست ہے
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
Please like And Subscribe
9 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
میری طرف سے دنیا جہاں میں بسنے والے اہل اسلام کو دلی عید مبارک
10 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
15 رمضان المبارک
آسمان ولایت کے دوسرے ستارے نواسہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام حسن مجتبیٰ کی ولادت با سعادت مبارک
10 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
الھم صلی اللہ محمد وآل محمد
10 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Asif Ali Khoso Official
اسلام علیکم
اقوال امیر المومنین کا سلسلہ آپکو کیسا لگ رہا ہے
اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیں ۔۔
اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
10 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more