جب آجائے اللہ کی مدداور ( مکہ کی ) فتح (۱)اور آپ دیکھیں کہ لوگ داخل ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے دین میں فوج در فوج (۲) پس آپ تسبیح بیان کریں اپنے رب کی حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت مانگیں بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے (۳)۔
*سورت کا موضوع اور مضمون* (1) اللہ کی نصرت ، فتح مکہ اور دین اسلام کے غلبہ کی خوشخبری دی گئی ہے ( ) تسبیح اور استغفار کا حکم دیا گیا ہے۔ (اشارہ ہے کہ آپ کا سفر آخرت قریب ہے)
گزارش رمضان المبارک کے ان ایام میں اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے اور جو مشکل ہے اسکو دور فرمائے آمین ثم آمین
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ پر بنگلہ دیش کے تمام نیوز چینل پر پاکستان بنگلہ دیش بھائی بھائی کے الفاظ گونچ رہے ہیں پاکستان کے تاریخی فیصلے سے پوری بنگلہ دیش میں جشن کا سماں 🇧🇩❤️🇵🇰
یار یہ کوئی سیریز ہو رہی ہے یا ورلڈ کپ کا فائنل؟ لاہور والو مان گئے آپ کو! تماشائیوں کا ایسا ہجوم کہ تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ کرکٹ کا اصل جنون تو بس پاکستان میں ہی ہے! 🇵🇰🔥 اسٹیٹس: ہاؤس فل لاہور! 🏟️
یوتھی لاجک نمبر: 101 یوتھیوں نے پریگننٹ کارڈ متعارف کروا دیا۔ واہ بھئی! پھر جیلیں بند کر دو، ہسپتال کھول دو، اور وکیل نہیں بلکہ دایاں بایاں ٹیسٹ رپورٹ دکھایا کرو۔ ابے بُھوتنی والو۔۔۔۔ عدالتیں جذبات پر نہیں، قانون پر فیصلے کرتی ہیں۔ ۔تمہارا یہ ڈرامہ نیٹفلیکس پر چلے گا، عدالتوں میں نہیں
Siyasat Nama
Rain, rain, go away,
Come again another day. 🌧️☀️
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Siyasat Nama
*ترجمہ سورۃ النصر*
جب آجائے اللہ کی مدداور ( مکہ کی ) فتح (۱)اور آپ دیکھیں کہ لوگ داخل ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ کے دین میں فوج در فوج (۲)
پس آپ تسبیح بیان کریں اپنے رب کی حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت مانگیں بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے (۳)۔
*سورت کا موضوع اور مضمون*
(1) اللہ کی نصرت ، فتح مکہ اور دین اسلام کے غلبہ کی خوشخبری دی
گئی ہے ( ) تسبیح اور استغفار کا حکم دیا گیا ہے۔ (اشارہ ہے کہ آپ کا سفر آخرت قریب ہے)
گزارش
رمضان المبارک کے ان ایام میں اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے اور جو مشکل ہے اسکو دور فرمائے آمین ثم آمین
@IslamKnowledgeonly @follow-me @HiTechIslamic @SIYASIDERA @SyedImranShafqat @MansoorAliKhanLive @SETIndia @razinaama @imranriazkhan1 @RizwanRaziOfficial
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Siyasat Nama
جو سجدوں میں روتا ہے، اسے تقدیر پر رونا نہیں پڑتا۔ ❤️ 💯
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Siyasat Nama
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ پر بنگلہ دیش کے تمام نیوز چینل پر پاکستان بنگلہ دیش بھائی بھائی کے الفاظ گونچ رہے ہیں پاکستان کے تاریخی فیصلے سے پوری بنگلہ دیش میں جشن کا سماں
🇧🇩❤️🇵🇰
#PakvsAus #T20WorldCup #pakistancricket
4 weeks ago | [YT] | 8
View 0 replies
Siyasat Nama
We should have let the Indian team travel to Sri Lanka and then boycotted on the morning of the World Cup match 🇵🇰🇮🇳🚨
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Siyasat Nama
یار یہ کوئی سیریز ہو رہی ہے یا ورلڈ کپ کا فائنل؟ لاہور والو مان گئے آپ کو! تماشائیوں کا ایسا ہجوم کہ تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ کرکٹ کا اصل جنون تو بس پاکستان میں ہی ہے! 🇵🇰🔥
اسٹیٹس: ہاؤس فل لاہور! 🏟️
4 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Siyasat Nama
انن بھائی (جے شاہ) نہ کچھ سن سکتا ہے نہ بول سکتا ہے اور نہ ہی کچھ محسوس کر سکتا ہے
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Siyasat Nama
👑 King Babar ascends to the top 👑
Babar Azam now has the most fifties in T20 Internationals (39*), going ahead of Virat Kohli (38) 💯
#BabarAzam #ViratKohli #PakistanCricket #PakVsAus #CricketFans
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Siyasat Nama
وزیر اعلی مریم نواز کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Siyasat Nama
یوتھی لاجک نمبر: 101
یوتھیوں نے پریگننٹ کارڈ متعارف کروا دیا۔
واہ بھئی! پھر جیلیں بند کر دو، ہسپتال کھول دو، اور وکیل نہیں بلکہ دایاں بایاں ٹیسٹ رپورٹ دکھایا کرو۔
ابے بُھوتنی والو۔۔۔۔ عدالتیں جذبات پر نہیں، قانون پر فیصلے کرتی ہیں۔
۔تمہارا یہ ڈرامہ نیٹفلیکس پر چلے گا، عدالتوں میں نہیں
4 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more