Darussalam FaithFul Facts



Darussalam FaithFul Facts

اسلام علیکم! ✨
الحمدللہ، آج ہماری سورہ نساء مکمل ہو گئی ہے! یہ اللہ کا خاص فضل ہے۔
ایک اہم اطلاع یہ ہے کہ کل اتوار (Sunday) کو ہماری چھٹی ہوگی اور اب سے ہر اتوار چھٹی رہا کرے گی۔ انشاء اللہ اب ہم پیر کو اپنی اگلی کلاس میں ملیں گے۔ اللہ آپ سب کو اس کا بہترین اجر دے۔ آمین۔ 🤲💕

1 day ago | [YT] | 0

Darussalam FaithFul Facts

اسلام وعلیکم!
​تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ خلاصہ القرآن کی کلاسز آج سے ملتوی کر دی گئی ہیں۔ عید کی مناسبت سے عید کے تیسرے دن تک کوئی کلاس نہیں ہوگی۔
​اگلی کلاس: عید کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ شروع ہوگی۔
​نیا سبق: اگلی کلاس میں نئی سورت کا آغاز بھی ساتھ ہی کیا جائے گا۔
​ضروری گزارش:
آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنا فری ٹائم (فارغ وقت) بتا دیں تاکہ عید کے بعد اس حساب سے کلاس کا وقت مقرر کیا جا سکے۔
​آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک!
اللہ تعالیٰ اس رمضان اور عید کے بابرکت موقع پر آپ کی تمام عبادات اور قرآنِ پاک کے ساتھ اس لگاؤ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ اللہ آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں قرآن کے نور سے ہمیشہ منور رکھے۔ آمین!

2 weeks ago | [YT] | 1

Darussalam FaithFul Facts

Next: Creation theories, religious views, and the Quran's perspective.

1 year ago | [YT] | 0