Salam'Un Alaikum
SNN Channel (Shia News Network) is a channel that has been established under the
guidance of over 120 esteemed Scholars of our Religion
It aims at spreading the Message of The Holy Quran and the AhlulBayt (a.s.) by
sharing the Exegesis (Tafsee’r) of The Holy Quran along with the revered Hadith from The Holy Prophet (p.b.u.h) and His Purified Household.
Recognize the speech of Ayatollah Syed Ali Khamenei & Ayatollah Syed Ali Hussaini Al Sistani by translating it into Urdu.
Our channel will conduct various programs to understand the discussions of our Scholars and Maraja’s along with live Question and Answer Sessions for our viewers with distinguished Maulana’s of our community.
We also hope to be able to commemorate the Wiladats and Shahadats of Our
Infallibles a.s.
These are the goals of our channel, SNN Channel. We pray Allah swt blesses our
endeavor and that we have your support in sharing our content.
SNN CHANNEL
عباس رضوی جرنلسٹ
جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کی مظلومیت کو شعرائے کرام اشعار کے ذریعے دنیا تک پہنچائیں ۔ مولانا محبوب مہدی عابدی
نظم کے ذریعے جو پیغام پہنچایا جاتا ہے وہ زیادہ موثر ہوتا ہے ۔ مولانا اسلم رضوی
ممبئی: زوم کے ذریعے البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی وفات کی مناسبت سے اردو زبان کے مشہور و معروف شعرائے کرام کے ساتھ ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس و مسالمہ مفسر قرآن علامہ سید محبوب مہدی عابدی نجفی کی صدارت میں برگزار ہوا ۔
مولانا محبوب عابدی نے اپنی صدارتی تقریر میں شعرائے کرام کا شکریہ ادا کیا اور فرمایا کہ قرآن کریم میں جن شعرا کی مذمت کی گئی ہے یہ وہ شعرا ہیں جن کے اشعار حق کی حمایت میں نہیں ہوتے اس سے یہ خوبصورت نتیجہ نکلتا ہے کہ وہ شعرا قابل تعریف ہیں جن کے اشعار حق کی تائید و حمایت میں ہوتے ہیں ۔
مولانا موصوف نے اپنی تقریر جاری رکھتے ہوئے فرمایا کہ ہم جب کربلا ، نجف ، کاظمین ، سامرہ ، مشہد اور قم کے خوبصورت روضوں کو دیکھتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے لیکن جب جنت البقیع میں معصومین کی ٹوٹی ہوئی قبروں پر نگاہ پڑتی ہے تو دل کو ایسی چوٹ لگتی ہے جسے الفاظ کے ذریعے بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ البقیع آرگنائزیشن کی کوشش اس وقت تک جاری رہے گی جب تک وہاں خوبصورت روضہ تعمیر نہیں ہو جاتا ۔
شہر پونا سے مولانا اسلم رضوی نے کہا کہ بقیع کی تعمیر کے لیے اس تحریک میں شامل ہو کر جب شعرائے مودت اشعار کہیں گے تو اس کا اثر کچھ زیادہ ہی ہوگا ۔
مولانا اسلم رضوی نے کہا کہ ہمیں جنت البقیع کی تعمیر کے لیے پوری طاقت و قوت سے اس تحریک میں شامل ہونا چاہیے ہمارا کام کوشش کرنا ہے نتیجے پر نگاہ نہیں ہونا چاہیے ۔" السعی منی والا تمام من اللہ " روز قیامت جزا ، عمل کی بنیاد پر دی جائے گی نتیجے کی بنیاد پر نہیں ۔
اس تاریخی کانفرنس اور مسالمے میں بھارت ، امریکہ ، کینیڈا اور جرمنی کے معتبر شعرائے ذو الاحترام نے اپنے پر مغز و مدلل منقبت سے اس کانفرنس کو یادگار بنا دیا ۔ قارئین کے لیے ہر شاعر کے دو منتخب اشعار پیش کیے جا رہے ہیں ۔
شہر لکھنؤ سے بہترین خطیب ، شاعر ، ادیب اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ناظم جناب نیر جلالپوری کے دو اشعار ملاحظہ ہوں ۔
جس کو تاریخ وفا کرب و بلا کہتی ہے -: ہے میرا خون پسینہ میں ابو طالب ہوں -: میں تمہارے لیے کافر ہوں مگر احمد نے -: عقد مجھ سے ہی پڑھایا میں ابوطالب ہوں ۔
کینیڈا سے لائق صد احترام اور بلند مرتبہ شاعر عترت اطہار جناب ظفر عباس ظفر نے ممدوح کی بارگاہ میں زبردست اشعار پیش کیے موصوف کے صرف دو اشعار حاضر ہیں ۔
کل ایماں کی سند لے کر رسول اللہ سے -: کتنا اونچا کر گئے حیدر ابوطالب کا نام -: مصطفیٰ نے خود منایا ان کا غم اک سال تک -: غم کی صورت لکھ دیا دل پر ابوطالب کا نام ۔
سانکھنی کی سر زمین سے پورے ہندوستان بلکہ عالمی پیمانے پر اپنی شاعری کا لوہا منوانے والے خدا داد صلاحیتوں کے حامل جناب چاند فیضی نے اپنے اشعار سے ناظرین کا دل جیت لیا ، موصوف کے دو اشعار پیش کیے جارہے ہیں ۔
کوئی آواز بھی زینب کی نہ سننے پائے :- اس طرح دشت میں عباس نے خیمے بانٹے :- جس کے قرآن میں خالق نے قصیدے لکھے -: وہ محمد بھی ثنا خوان ابوطالب ہے۔
جرمنی سے عمیق فہم و ادراک کے مالک اور بہترین شاعر جناب سید اقبال حیدر نے اپنے اشعار کے ذریعے بارگاہ عصمت و طہارت میں بہترین نذرانہ عقیدت پیش کیا ، آپ کے دو اشعار یہ ہیں ۔ مٹ جائے نام دین کا آل نبی کے ساتھ :- یہ چاہتے تھے اہل جفا جنت البقیع :- برساتا ہے فلک جو اماموں کی قبر پر -: شبنم نہیں، ہیں اشک عزا جنت البقیع
شکاگو امریکہ سے ایک نہایت ہی جاذب و دلکش شاعر ، ادیب عبقری جناب نور علی نور کے اشعار کی خاصیت یہ تھی کہ آپ کے اشعار میں فضائل و مصائب کا ایسا امتزاج تھا کہ سارے اشعار سامعین و ناظرین کے دلوں میں اتر رہے تھے ، آنکھوں سے آنسو بھی نکل رہے تھے اور زبان پر احسنت و آفرین کی صدائیں بھی بلند تھیں ، دو اشعار قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ موصوف نے حضرت محسن بن علی ع کے فضائل بیان کرتے ہوئے کیا خوب فرمایا ۔ زمیں پر نور وحدت کے حسیں احساس دو ہوتے :- خدا کے چہرہ انور کے بھی عکاس دو ہوتے -: جناب حضرت محسن جو آجاتے جوانی تک -: سپاہ حضرت شبیر میں عباس دو ہوتے ۔
ایس این این چینل کے ایڈیٹر ان چیف اور فعال شخصیت مولانا علی عباس وفا نے اس تاریخی کانفرنس میں نظامت کے فرائض بنحو احسن انجام دیے۔
یہ کانفرنس ایس این این چینل اور حیدر ٹی وی کینیڈا پر نشر کی گئی ۔
آخر میں مولانا محبوب مہدی عابدی نے اس کانفرنس کے شرکا کا شکریہ ادا کیا ۔
4 weeks ago | [YT] | 14
View 0 replies
SNN CHANNEL
SHER E ALI | New Noha 2025 | Hazrat Abbas [a] | Arshad Raza Gopalpuri
Watch : https://youtu.be/YaZgt0K7kO4?si=VA8pQ...
6 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
SNN CHANNEL
🌑 New Noha 2025 | “HAI LAQAB SHER-E-ALI (a.s.)” 🌑
📍COMING SOON on YouTube – @ArshadRazaGopalpuri
Alhamdulillah, with the blessings of Hazrat Abbas Alamdar (a.s.), I am honored to present my latest noha dedicated to the Lion of Karbala, Hazrat Abbas (a.s.)
🎙️ Title: HAI LAQAB SHER-E-ALI (a.s.)
✍️ Poet: Azhar Gopalpuri
🎤 Reciter: Arshad Raza Gopalpuri
This noha is divided into two deeply emotional segments:
🕊️ 1. Fazael-e-Mola Abbas (a.s.):
The noha begins by praising the unmatched bravery, loyalty, and spiritual nobility of Hazrat Abbas (a.s.). His laqab “Sher-e-Ali” echoes through history as a testament to his strength, being the true son of Mola Ali (a.s.), trained in valor and submission to the will of Allah.
💔 2. Masaib-e-Mola Abbas (a.s.):
As the noha progresses, it gently transitions into the heartbreaking scenes of Karbala—his final battle, the thirst he bore with patience, and the sacrifice of his arms for the cause of Islam. It captures the emotional weight of the moment when Hazrat Abbas (a.s.) fell from his horse and Imam Hussain (a.s.) rushed to cradle him in his arms for the last time.
🎥 Why you should watch:
This noha is not just a tribute but a journey of love, pain, and loyalty. Whether you're familiar with the tragedy of Karbala or exploring its depth for the first time, this noha will stir your soul and strengthen your bond with the legacy of the Ahlul Bayt (a.s.).
🔔 Subscribe to my Youtube Channel @ArshadRazaGopalpuri
📌 Stay connected and turn on notifications so you don't miss this soulful release.
📢 Share with fellow azadars and keep the message of Karbala alive.
#HazratAbbas #Noha2025 #Karbala #ArshadRazaGopalpuri #AzharGopalpuri #YaAbbas #Muharram #Alamdar #NohaMolaAbbas
8 months ago | [YT] | 12
View 2 replies
SNN CHANNEL
Wiladat e Mohammad Al Taqi A۔S Aap Sabko Bahut bahut Mubarak Ho❤️
1 year ago | [YT] | 7
View 1 reply
SNN CHANNEL
coming on Najeeb Mullah on Shia Kabristan Mittal Ground
youtube.com/live/-sqR46GEbPQ?si=gCHL7PBDLhgcF6sg
pleasse watch My Channel
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
SNN CHANNEL
SALAMUN ALAIKUM
Karbala me Hazrat Abbas Ki Umar Kitni Thi
Ilm me Izafe ke liyen Hume Subscribe Zarur Kare
1 year ago | [YT] | 9
View 1 reply
SNN CHANNEL
SALAMUN ALAIKUM
ABRAHA KA KYA HUA
1 year ago | [YT] | 9
View 1 reply
SNN CHANNEL
Salamun alaikum
Sultane rom ne Karbala me kiski qabar kholi thi
1 year ago | [YT] | 8
View 1 reply
SNN CHANNEL
SHIRKAT HOKE SAWAB E DARAIN HASIL KARE
INSHALLAH 11 NOV TO 15 NOV
1 year ago (edited) | [YT] | 13
View 0 replies
SNN CHANNEL
SALAM'UN ALAIKUM
WELCOME TO MY CHANNEL
KARBALA KI JANG KIS SAN ME HUI
1 year ago | [YT] | 6
View 2 replies
Load more