Quran & Hadees for All

Assalamu Alaikum
Looking for authentic Islamic Content Videos?
Check Our " Quran & Hadees for All" YouTube Channel, where we provide informative, inspiring, and educational videos, for all Muslims around the globe.
We offer all of this and more.. Quranic Studies, Hadith Studies, Islamic History, Islamic Law, Islamic Ethics, Quranic Recitation, Islamic Nasheeds, Stories of the Prophets, Learning about Islam, Finding Answers to Questions, Reliable sources, Accuracy, Credibility In conclusion, an Islam Quran Hadees YouTube channel is an excellent source of authentic, informative, and inspiring content for Muslims around the world.



Quran & Hadees for All

خاتمہ بالخیر آمین

4 months ago | [YT] | 1

Quran & Hadees for All

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته

*تکبیرات: عشرۂ ذوالحجہ کا خاص ذکر*

*تکبیرات کے مسنون الفاظ*

🔹 *اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ واللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ*
[المصنف إبن أبي شيبه: 5694]

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہےاور اللہ کے لیے ہی تمام تعریف ہے۔

🔹 *اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَأَجَلُّ اللَّهُ أَكْبَرُ عَلَى مَا هَدَانَا*
[السنن الكبرى للبيهقي:6504]
[صححه الالباني في ارواء الغليل]

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور سب تعریف اللہ کے لیے ہے، اللہ سب سے بڑا ہے اورجلیل القدر ہے، اللہ کی بڑائی اس پر کہ اس نے ہمیں ہدایت نصیب فرمائی۔

🔹 *اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا اللَّهُ أَكْبَرُ وَأَجَلُّ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ*
[مُصنف ابن أبي شيبة: 5701]
[صححه الالباني في ارواء الغليل]

اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا، اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا، اللہ سب سے بڑا ہے اورجلیل ہے، اللہ سب سے بڑا ہے اور اللہ کے لیے ہی تمام تعریف ہے۔

🔹 *اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا أَوْ قَالَ تَكْبِيرًا اللَّهُمَّ أَنْتَ أَعْلَى وَأَجَلُّ مِنْ أَنْ تَكُونَ لَكَ صَاحِبَةٌ أَوْ يَكُونَ لَكَ وَلَدٌ أَوْ يَكُونَ لَكَ شَرِيكٌ فِى الْمُلْكِ أَوْ يَكُونَ لَكَ وَلِىٌّ مِنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيرًا، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا، اللَّهُمَّ ارْحَمْنَا*
[السنن الكبرى للبيهقي: 6506]

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا۔ اے اللہ تو اس بات سے بڑا اور جلیل ہے کہ تیری کوئی بیوی ہو اور تیری کوئی اولاد ہو،اور تیری بادشاہت میں تیرا کوئی شریک ہو، یا کمزوری کو دور کرنے کے لیے تیرا کوئی مددگار ہو، اللہ کی خوب بڑائی بیان کرو،اے اللہ ہمیں معاف فرما دے! اے اللہ ہم پر رحم فرما!

https://whatsapp.com/channel/0029VaDniS3LI8YYru1aYL3P/1253

1 year ago | [YT] | 4

Quran & Hadees for All

بسم الله الرحمن الرحيم

🕋 *حج کا مسنون طریقہ*
*ڈاکٹر فرحت ہاشمی*

1️⃣ *حج کی فضیلت (اول)*
https://youtu.be/e-fH_-Kz_O8?si=smTJr...

2️⃣ *حج کی فضیلت (دوم)*
https://youtu.be/WF_t15ujL0Q?si=s7Gdw...

3️⃣ *حج مبرور*
https://youtu.be/1647RX5VRcY?si=_Bc5S...

4️⃣ *حج کے مہینے*
https://youtu.be/WYvdoICgfDI?si=3oadM...

🍃 خود بھی فائدہ اٹھائیے اور اس سال حج کی سعادت پانے والوں سے شئیر کر کے اپنے لیے صدقہ جاریہ کمائیے.

*Complete Playlist - Hajj Ka Masnun Tareeqah*
www.youtube.com/playlist?list...

*Follow AlHuda Whatsapp Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/1276

1 year ago | [YT] | 0

Quran & Hadees for All

📚Juz 15 Summary of Actions Points
📚جزء 15 کے عملی نکات
رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا #juzz15 #drfarhathashmi

1 year ago | [YT] | 4

Quran & Hadees for All

📚Juz 14 Summary of Actions Points
📚جزء 14 کے عملی نکات
رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا #juzz14

1 year ago | [YT] | 4

Quran & Hadees for All

🍁 *"اللہ کا حق رمضان کے بعد بھی ہے!"*

👈 *امام بشر الحافي رحمه الله* سے کہا گیا کہ کچھ لوگ رمضان میں بہت شوق و محنت سے عبادت کرتے ہیں مگر رمضان کے ختم ہوتے ہی چھوڑ دیتے ہیں...

👈 امام صاحب نے فرمایا: *"بئس القوم قوم لا يعرفون الله إلا في رمضان!"* بدترین لوگ ہیں وہ جو اپنے اللہ کو صرف رمضان میں ہی پہچانتے ہیں!

📙 - *|[ مفتاح الأفكار للتأهب لدار القرار : ۲۸٣/۲ ]|*

1 year ago | [YT] | 3

Quran & Hadees for All

Juzz 11 | Summary of Para 11 #juzz11 #2024

1 year ago | [YT] | 4