Aafreen firdos Official

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ہمارے چینل آفرین فردوس آفیشیل میں آپ کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں
اس چینل پر اپ کو پرسوز آواز میں نعت حمد نظم اور منقبت اور اسلامی نظموں کے ذریعے دلوں کو محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم خشیت الہی اور محبت اہل بیت سے
جوڑا جاتا ہے
ہر کلام ایک پیغام ہے ، ہر لفظ ایک روشنی ہے، جو تاریک دلوں میں ایمان کی لو جگاتا ہے،
ہماری کوشش ہے کہ کلام کے ذریعے دلوں میں نور اترے، آنکھوں میں آنسوں آے اور دل کو سکون ملے
اگر آپ کو ہماری آواز میں کلام پسند آتے ہی
تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
اور ہمیں سپورٹ کریں۔
شکریہ جزاک اللہ۔



Aafreen firdos Official

:
اللّٰه ﷻ سب سے بڑا ہے
بس اللہ کافی ہے
اللہ پر بھروسہ رکھو
ذکرِ اللہ سے دلوں کو سکون ملتا ہے
یا اللہ! ہماری مغفرت فرما
الحمد للہ رب العالمین
میرے رب! مجھے سیدھی راہ پر قائم رکھ
ہر نعمت پر الحمد للہ
یا اللہ! ہمیں اپنے قریب کر لے
اللہ ہی بہترین کارساز ہے

5 days ago | [YT] | 19

Aafreen firdos Official

اچھا کردار آپ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے
دلوں میں بھی ❤️اور لفظوں میں بھی

1 month ago | [YT] | 34

Aafreen firdos Official

زندگی کا سب سے خوبصورت سکون یہ ہے کہ اللہ آپ سے راضی ہو جائے

1 month ago | [YT] | 33

Aafreen firdos Official

آپ سبھی اہل اسلام کو ہماری طرف سے عید الاضحی کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو

1 month ago | [YT] | 22

Aafreen firdos Official

لوگ گزر گئے تو عشرے ہے فقط اخیر عشرہ 👉
کہاں زندگی ہمیشہ کبھی باوفا رہی ہے ✍️

4 months ago | [YT] | 17

Aafreen firdos Official

👍🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪👍

5 months ago | [YT] | 24

Aafreen firdos Official

https://youtu.be/rDPlzq-EfKo?si=6jLIH....

ویڈیو کو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں

6 months ago | [YT] | 38

Aafreen firdos Official

https://youtu.be/JIIokE74LE4?si=g3SJu....


یہ خوبصورت کلام ایک بار ضرور سنیں

6 months ago | [YT] | 21