Imran Electric Store

Imran electric store subscribe my channel

عمران الیکٹرک سٹور میں آپ کو الیکٹرک اور الیکٹرونک ریپیئرنگ سے متعلق مکمل رہنمائی ملے گی۔
اس چینل پر ہم گھر میں استعمال ہونے والی ہر مشین کی مرمت آسان اور عملی طریقے سے سکھاتے ہیں۔

🔧 اس چینل پر آپ سیکھیں گے:

پنکھا (Fan) ریپیئرنگ

واشنگ مشین ریپیئرنگ

استری (Iron) کی مرمت

جوسر مشین اور بلینڈر ریپیئر

موٹر، کیپیسٹر اور وائرنگ کے مسائل

عام گھریلو الیکٹرک اور الیکٹرونک آلات کی مرمت

💡 ہماری ویڈیوز خاص طور پر:

نئے سیکھنے والوں کے لیے

الیکٹریشن اور ٹیکنیشن حضرات کے لیے

گھر میں خود مرمت کرنے والوں کے لیے

اگر آپ الیکٹرک کام سیکھنا چاہتے ہیں، خرچ کم کرنا چاہتے ہیں اور اپنی مشینیں خود ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو عمران الیکٹرک سٹور کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں۔

📌 نئی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!



Imran Electric Store

اپ ویڈیو کس ٹاپک پر دیکھنا چاہتے ہیں کمنٹ کیا کریں

3 days ago | [YT] | 7

Imran Electric Store

بجلی Bill سے پریشانی ختم ہر ٹائم پانی گرم گرم

1 week ago | [YT] | 13

Imran Electric Store

ہر گھر کی ضرورت ویڈیو اچھی لگے تو لائک کر دینا

3 weeks ago | [YT] | 1

Imran Electric Store

ویڈیو اچھی لگے تو لائک کر دینا

1 month ago | [YT] | 2

Imran Electric Store

ویڈیو اچھی لگے تو لائک کر دینا

1 month ago | [YT] | 2

Imran Electric Store

اپ کس ٹاپک پر ویڈیو دیکھنا پسند کرتے ہیں کومٹ کیا کریں

1 month ago | [YT] | 2

Imran Electric Store

گیس کوائل کو وائنڈنگ کرنے کا طریقہ 6 بجے ویڈیو اپلوڈ کروں گا

1 month ago | [YT] | 5

Imran Electric Store

یہ ویڈیو اپ کے کافی پیسے بچا سکتی ہے

1 month ago | [YT] | 2