Nohman Qayyum

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی عالم دین کے مقدس لبادے میں چھپا شیطان کا پیروکار تھانہ پولیس کھوئی رٹہ نے گرفتار کر لیا مسجد کے امام کی محلے کی خاتون سے ناجائز تعلقات فحش ویڈیو بناتا رہا سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے پر گھر والوں کو خبر ہوئی ملزم گرفتار موبائل فون ضبط تحقیقات شروع
تفصیل کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بٹل چھوٹی گجیاڑی مسجد نور القرآن کا امام مسجد حافظ عبد الباسط ولد محمد غوث ساکن ہلاں گوئی تحصیل و ضلع کوٹلی سے ہے نے مقامی خاتون سے ناجائز تعلق استوار کر لیئے دوران تعلقات ملزم خاتون کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر بناتا رہا جنہیں ملزم نے واٹس ایپ سوشل میڈیا فیس بک ، یو ٹیوب، واٹس ایپ شیئر بھی کیں خاتون کے گھر والوں کو جب ان باتوں کا علم ہوا تو انھوں نے تھانہ پولیس کھوئی رٹہ میں درخواست دی جس پر انسپکٹر ایس ایچ او راجہ صداقت حسین نے ڈی ایس پی سردار افتخار اور ایس ایس پی کوٹلی عدیل احمد لنگڑیال کو وقوعہ کے بارے میں بتایا ایس ایس پی کوٹلی نے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیئے جس پر ایس ایچ او راجہ صداقت حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کا موبائل بھی ضبط کر لیا واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور تفتیش جاری ہے عوام علاقہ سول سوسائٹی انجمن تاجران ھیومن رائٹس آزاد کشمیر کی صدر میڈم نازیہ پرویز تحصیل صدر میڈم نسرین جاوید ھیومن رائٹس کی صدر میڈم سائقہ نے تھانہ پولیس کھوئی رٹہ کی کاروائی کو سراہتے ہوئے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ایسا شخص جو ایک مقدس شعبے سے وابسطہ ہو ایسے گھناؤنے غیر شرعی غیر اخلاقی فعل کا مرتکب ہونا انتہائی افسوس ناک ہے ایسے شخص کو نشان عبرت بنایا جائے کڑی سے کڑی سزا دی جائے

2 weeks ago | [YT] | 0

Nohman Qayyum

Kashmir news #newsupdate #viralpostyt

2 weeks ago | [YT] | 0

Nohman Qayyum

29 sep band matlab band #29sep

4 months ago | [YT] | 0

Nohman Qayyum

Pak india war shuru

9 months ago | [YT] | 1

Nohman Qayyum

9 months ago | [YT] | 0

Nohman Qayyum

الجزیرہ ٹی وی کے مطابق

پاکستانی ائیر فورس ایکٹیو انڈیا آج رات
پاکستان پر حملہ کرے گا

9 months ago | [YT] | 0

Nohman Qayyum

سرینگر دل دہلا دینے والا واقعہ :
ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی مرنے والوں میں شوہر، بیوی اور ان کے تین معصوم بچے شامل تھے۔ اللہ مرحومین کی۔مغفرت فرماۓ أمین
بتایا جا رہا ہے کہ یہ سانحہ ممکنہ طور پر کوئلے یا گیس کے ذریعے پیدا ہونے والے زہریلے دھویں کی وجہ سے پیش آیا۔

سردیوں کے موسم میں اکثر لوگ گھروں کو گرم رکھنے کے لیے کوئلے یا گیس ہیٹر کا استعمال کرتے ہیں، لیکن مناسب وینٹیلیشن نہ ہونے کی وجہ سے زہریلی گیس اندر جمع ہو جاتی ہے، جو جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔

احتیاطی تدابیر :

کوئلے یا گیس ہیٹر کے استعمال کے دوران وینٹیلیشن کا خاص خیال رکھیں تاکہ ایسے المناک حادثات سے بچا جا سکے۔ کوئلے اور گیس کےہیٹر کےنزدیک کسی برتن میں پانی رکھیں اور ہؤا کے اخراج کا خیال رکھیں تا کہ کوئلے یا گیس سےپیدا ہونیوالی زہریلی گیس جمع نا ہو سکے سونے سےپہلے ہیٹر بند کر دیں

1 year ago | [YT] | 0

Nohman Qayyum

ضلع نیلم ویلی آزاد کشمیر۔!!!
نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری ہے۔ریسکیو 1122 نیلم ویلی موقع پر امدادی سرگرمیوں میں مصروف
۔ابتداٸ اطلاع کے مطابق نیلم ویلی آذاد کشمیر
نگدر کناری جیپ حادثہ میں چار جان بحق افراد کی ڈیڈ باڈیز ریکور کرلی گئیں۔۔ تعلق مانسہرہ سے بتایا جارہا ہے۔۔ ریسکیو سرگرمیاں جاری ہیں

1 year ago | [YT] | 0