Noor Ul Mustafa Rizvi

video channel of Noor ul Mustafa Rizvi
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

‎ محمد نور المصطفیٰ – جہاں باتیں دلوں کو بدلتی ہیں، جہاں الفاظ صرف سنے نہیں جاتے بلکہ محسوس کیے جاتے ہیں!

‎یہ چینل محمد نور المصطفی رضوی کے پُرسوز بیانات، روحانی نصیحتوں اور اصلاحی پیغامات کا مجموعہ ہے۔ ہمارا مقصد آپ تک وہ پیغام پہنچانا ہے جو محبت،امن اور دین کی سچائی کو اجاگر کرے۔ ‎ یہاں کوئی تفرقہ نہیں، صرف ایک پیغام ہے: "اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت!"
‎📌 ہر ویڈیو ایک سبق، ہر بیان ایک روشنی، اور ہر لفظ آپ کے دل کے لیے راحت ہے۔

‎📌 ہم سے جُڑیں اور دین کی روشنی پھیلائں

‎📺 ہمارا یوٹیوب چینل: [YouTube Channel)Link]youtube.com/@NoorUlMustafaRizvi
‎📱 فیس بک پیج: [Facebook Page Link)www.facebook.com/share/1KCAPbgxCy/)]
‎📱 فیس بک پیج: www.facebook.com/YaraanTareeqat/
🎤 آفیشل واٹس ایپ گروپ: [WhatsApp Group (Link]

‎📣اگر آپ بھی روشنی کے اس سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو آگے شیئر کریں تاکہ یہ محبت مزید پھیلے!
‎جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء


Noor Ul Mustafa Rizvi

دل میں اتر جانے والا کلام

3 years ago | [YT] | 6

Noor Ul Mustafa Rizvi

محمد عمران رضوی صاحب کا روڈ ایکسیڈنٹ ہو جانے کی وجہ سے قبلہ حضور مفکر اسلام اور مراکز اھلسنت کے پروگرام یوٹیوب پر اپلوڈ نہیں ہو رہے انشاءاللہ ایک دو روز میں یاران طریقت پیج پر چلنے والی تمام ویڈیوز اس چینل پر ملا کریں گی

3 years ago (edited) | [YT] | 13