Welcome to Aiou Nasreen Academy 🎓
This channel is specially created for students of Allama Iqbal Open University (AIOU) who want easy and complete guidance.
Here you will get:
✔️ AIOU Solved Assignments (Typed & Handwritten)
✔️ Guess Papers & Past Papers
✔️ Workshop Complete Guidance
✔️ Quiz & Exam Preparation
✔️ Internship Reports & Lesson Plans
✔️ Research Project / Thesis Help
✔️ Admission, Results & Degree Updates
Our mission is to help AIOU students pass exams easily and get high marks without confusion.
📌 Subscribe now and stay updated with latest AIOU information (Spring & Autumn 2026).
📞 contact on WhatsApp:
📱 0303-8623757 (Best)
📱 0349-0596911
Aiou, Allama iqbal open university, Aiou assignments, Aiou solved assignments, Aiou workshop, Aiou guess papers, Aiou past papers, Aiou exams, Aiou results, Aiou admission, Aiou students guide, Aiou spring 2026, Aiou autumn 2026
WE DEAL ALL CLASSES :-
MATRIC FA ICOM BA BCOM ADA BS BBA BED
Aiou Nasreen Academy
1 جون سے ورکشاپ، کوئز کا آغاز ہو رہا ہے۔ اور آساہنمنٹ کا آغاز پہلے سے ہی پو چکا ہے۔
BS BED BBA PGD ADP
spring 2026
1 week ago | [YT] | 22
View 2 replies
Aiou Nasreen Academy
Aiou Admission spring 2026 Last date 15 April 2026 .
1 month ago | [YT] | 22
View 4 replies
Aiou Nasreen Academy
Aiou students Order Now 2026 #aiou #aiounasreenacademy #spring2026 #aiouquiz #aiouworkshop #aiouasignment
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Aiou Nasreen Academy
Follow the Nasreen Academy (Aiou) channel on WhatsApp: click whatsapp.com/channel/0029VaDKo40HbFV9zN46fy1e
2 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Aiou Nasreen Academy
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے اہم ہدایات (Spring 2026) 03038623757
وہ تمام طلبہ و طالبات جنہوں نے BS (2, 2.5 یا 4 سالہ پروگرام)، B.Ed (1.5، 2.5 یا 4 سالہ پروگرام)، AD in Specific Subject، AD in Education یا BBA میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے، ان کے لیے درج ذیل ہدایات کو غور سے پڑھنا بہت ضروری ہے۔
اگر آپ نے سمسٹر بہار 2026 (Spring 2026) میں داخلہ لیا ہے اور آپ کا ایڈمیشن مکمل اور کنفرم ہو چکا ہے تو اب اگلا مرحلہ ورکشاپ، کوئز اور اسائنمنٹس کا ہوتا ہے۔
1️⃣ ورکشاپ کا طریقہ کار
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں زیادہ تر پروگرامز کی ورکشاپ آن لائن ہوتی ہیں۔ (یہ ورکشاپ آپ ہم سے بھی کروا سکتے ہیں )
جب آپ کی ورکشاپ کا شیڈول بنتا ہے تو یونیورسٹی کی طرف سے آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر SMS بھیجا جاتا ہے۔
اس SMS میں آپ کو LMS پورٹل کا یوزرنیم اور پاس ورڈ دیا جاتا ہے۔
اسی یوزرنیم اور پاس ورڈ کے ذریعے آپ LMS پورٹل میں لاگ ان کر کے اپنی ورکشاپ اٹینڈ کرتے ہیں۔
ہر سبجیکٹ کی 6 دن کی ورکشاپ ہوتی ہے جس میں روزانہ لیکچر اور مختلف سرگرمیاں شامل ہوتی ہیں۔
لہٰذا ضروری ہے کہ طلبہ روزانہ مقررہ وقت پر LMS میں لاگ ان ہو کر ورکشاپ اٹینڈ کریں۔
2️⃣ کوئز (Quiz)
ورکشاپ کے دوران طلبہ کو ایک آن لائن کوئز بھی دینا ہوتا ہے۔ (یہ کوئز آپ ہم سے بھی حل کروا سکتے ہیں )
یہ کوئز ورکشاپ کے پانچویں دن لیا جاتا ہے۔
کوئز شام 5 بجے سے شروع ہو کر اگلے 72 گھنٹوں تک اوپن رہتا ہے۔
اس کوئز میں عموماً 30 MCQs ہوتے ہیں۔
جو نمبر آپ اس کوئز میں حاصل کرتے ہیں وہ آپ کے فائنل امتحان کے نمبروں میں شامل ہو جاتے ہیں۔
اس لیے کوشش کریں کہ کوئز وقت پر اور پوری تیاری کے ساتھ حل کریں۔
3️⃣ اسائنمنٹس (Assignments)
ہر سبجیکٹ کے عام طور پر 2 اسائنمنٹس ہوتے ہیں۔
ہر اسائنمنٹ میں 5 سوالات شامل ہوتے ہیں۔
ان سوالات کے جوابات کمپیوٹر پر MS Word میں ٹائپ کرنے ہوتے ہیں۔
اس کے بعد فائل کو PDF میں کنورٹ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
پھر اس PDF کو LMS پورٹل پر اپلوڈ کرنا ہوتا ہے۔
(یہ آساہنمنٹ آپ ہم سے بھی بنوا سکتے ہیں )
یاد رکھیں کہ اسائنمنٹس مقررہ تاریخ سے پہلے LMS پر اپلوڈ کرنا لازمی ہوتا ہے، ورنہ نمبر کم ہو سکتے ہیں یا اسائنمنٹ قبول نہیں کیا جاتا۔
4️⃣ فائنل امتحان
سمسٹر بہار 2026 کے فائنل امتحانات عموماً ستمبر یا اکتوبر میں ہوتے ہیں۔
ان امتحانات میں آپ کے اسائنمنٹ اور کوئز کے نمبر بھی شامل کیے جاتے ہیں، اس لیے ہر مرحلے کو سنجیدگی سے مکمل کرنا ضروری ہے۔
5️⃣ اگلے سمسٹر کا داخلہ
عام طور پر اگلے سمسٹر (Autumn 2026) کا داخلہ یکم جولائی سے شروع ہو جاتا ہے۔
دوسرے سمسٹر میں بھی یہی طریقہ کار ہوتا ہے:
ورکشاپ
کوئز
اسائنمنٹس
فائنل امتحان
اسی طریقے سے آپ کا پروگرام مرحلہ وار مکمل ہوتا ہے۔
📚 اہم ہدایت:
تمام طلبہ و طالبات کوشش کریں کہ
ورکشاپ باقاعدگی سے اٹینڈ کریں
کوئز وقت پر مکمل کریں
اسائنمنٹس مقررہ وقت سے پہلے LMS پر اپلوڈ کریں
تاکہ آپ کے نتائج اور امتحانات میں کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
03038623757
Aiou Nasreen Academy
#aiou #aiouasignment #aiouquiz #aiouworkshop #aiouspring2026 #aioustudents #aiougroups #aiouassignmentupdate #aiouadp #aioubs #aioubed #aioubba #aiounews
2 months ago | [YT] | 21
View 5 replies
Aiou Nasreen Academy
Aiou Spring 2026 Order Open Now for ASSIGNMENT, WORKSHOP, QUIZ , GUESS PAPER 2026 . ORDER NOW WHATSAPP NO: 0303-8623757 & 0349-0596911
2 months ago | [YT] | 19
View 0 replies
Aiou Nasreen Academy
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL FOR LATEST INFORMATION ABOUT AIOU.
LINK BELOW :- MUST FOLLOW
whatsapp.com/channel/0029VaDKo40HbFV9zN46fy1e
4 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Aiou Nasreen Academy
AIOU BS ADMISSION OPEN SPRING 2026
BS 4 YEAR AFTER 12TH
BS 2.5 YEAR AFTER 14TH
BS 2 YEAR AFTER AD IN SPECIALIZATION
4 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Aiou Nasreen Academy
Results of MATRIC, FA, ICOM, BA , BA(AD) programs , ADE, AD in Education , AD HRM, AD Islamic Banking and Finance for Semester spring 2025 ODL mode and overseas are announced.
4 months ago | [YT] | 35
View 3 replies
Aiou Nasreen Academy
*BS BED BBA PGD*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے *سمسٹر خزاں 2025* کی آن لائن ورکشاپس کا آغاز *24 نومبر 2025* بروز پیر سے ہو رہا ہے۔
اس سلسلے میں، تمام طلبہ کو ان کے *LMS پورٹل کے آئی ڈی اور پاس ورڈ 18 نومبر 2025* سے بذریعہ SMS بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔
مزید معلومات اور ورکشاپس کے شیڈول کے لیے، یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ *15 نومبر 2025* کو اپ ڈیٹ کر دی جائے گی۔ براہِ کرم ویب سائٹ کو باقاعدگی سے ملاحظہ کرتے رہیں۔
*ORDER NOW*
ASSIGNMENT | WORKSHOP | QUIZ
NASREEN ACADEMY
*0311-5861318*
6 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Load more