Punjnad Tv Network

Punjnad TV Network is a media organization based in Alipur, Punjab, Pakistan, focusing on delivering news and entertainment content. They maintain an active presence on various social media platforms, including YouTube, Facebook, and TikTok, to engage with their audience.

On YouTube, Punjnad TV Network shares a variety of videos, such as news updates and local stories. Their channel features content like breaking news from Alipur and coverage of local issues, including challenges faced by citizens due to illegal encroachments in Tehsil Alipur.

Through these platforms, Punjnad TV Network aims to keep its audience informed about local news and events in the Punjab region.

For more content from Punjnad TV Network, you can visit their YouTube channel:





Punjnad Tv Network

وہاڑی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق کانسٹیبل عادل قصائی فجر کی نماز پڑھ کر آ رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
اہل خانہ
#وہاڑی
#فائرنگ_واقعہ
#کانسٹیبل_عادل
#عادل_قصائی
#شہادت
#پولیس
#افسوسناک_واقعہ
#جرائم_کی_روک_تھام
#JusticeForAdil
#PakistanNews

10 months ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

پشاور حملہ؛ فورسز کی بروقت کارروائی کی بدولت بڑے نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم
وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
#پشاور_حملہ
#سیکیورٹی_فورسز
#بروقت_کارروائی
#وزیراعظم
#طبی_امداد
#پاکستان
#امن_و_امان
#LatestNews

10 months ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش دھماکا؛ 3 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک
پولیس کے مطابق ایک دھماکا مرکزی دروازے پر جبکہ دوسرا دھماکا موٹرسائیکل اسٹینڈ پر ہوا۔
#پشاور
#دھماکا
#خودکش_حملہ
#سیکیورٹی_فورسز
#FC
#TerrorAttack
#Peshawar
#Pakistan
#SecurityForces
#BreakingNews
#Terrorism
#Attack

10 months ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

تحصیل علی پور میں 16 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین میں پیسے اور اے ٹی ایم کارڈز آج کی تاریخ تک تقسیم کئے جا چکے ہیں بینک آف پنجاب زرائع کے مطابق 28 نومبر 2025 تاریخ تک یہ سلسلہ جاری رہے گا اس کے بعد علی پور سیلاب بحالی پروگرام سنٹر بند کر دیا جائے گا اور ممکن ہے باقی جو لوگ بچ گئے ہیں ان کو بینک آف پنجاب سے پیسے ملیں گے
#علی_پور
#سیلاب_متاثرین
#بحالی_پروگرام
#بینک_آف_پنجاب
#ریلیف_سہولت
#اے_ٹی_ایم_کارڈز
#نقد_امداد
#فلڈ_ریلیف
#سہولت_سنٹر
#امدادی_رقم
#PunjabFloodRelief
#AliPur

10 months ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

رحیم یار خان نہر آبِ حیات میں 200 فٹ چوڑا شگاف، پانی زرعی رقبوں اور آبادیوں میں داخل کھڑی فصلیں متاثر قریبی بستیوں اور قبرستان کو زیر آب آنے کا خطرہ
#رحیم_یار_خان #نہر_آب_حیات #شگاف #سیلابی_صورتحال #زرعی_نقصان #کھڑی_فصلیں #دیہی_علاقے #بستیوں_کو_خطرہ #قبرستان #ایمرجنسی #ریسکیو_آپریشن #آفت

10 months ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

علی پور میں نجی کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ میں سیکھنے والی گمنام سٹوڈنٹ کا رونگنے کھڑے کردینے والا میسج

10 months ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل

1 year ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی

1 year ago |[YT] | 0

Punjnad Tv Network

کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار

1 year ago |[YT] | 0