اسلام کی شہزادی 🥀

:

*"خوش آمدید ہمارے اسلامی شاعری چینل پر!*
یہاں آپ کو سننے کو ملیں گی روح کو چھو جانے والی نعتیں، حمد، مناجات اور اسلامی اشعار جو دلوں کو نور بخشیں اور ایمان کو تازگی دیں۔
اللہ اور رسول ﷺ سے محبت کو الفاظ میں ڈھال کر آپ تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں دل کو سکون اور روح کو قرار، تو ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں!"



میرےجتنے بھی اشعار ہے چینل پر سب کے سب میرے اپنے لکھے ہوئی ہے بغیر اجازت میرا نام ہٹاکر اپنے نام سے شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے ،میرے اشعار میرے ہی نام سے شیئر کی جائے شکریہ ،