Junaid Raza attari

Pls subscribe and share my channel junaid raza attari


Junaid Raza attari

زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر شہر کے چوراہوں پر بھی لگا دے،تو تب بھی آپ اطمینان رکھیں۔ عزت و ذلت صرف اللّٰہ پاک کے قبضئہ قدرت میں ہے۔ اللّٰہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ انسان کی یاداشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی البتہ اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے۔ لہذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسن سلوک کرو کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعا نکلے۔
اے میرے مالک تو بڑا رحیم ہے تو بڑا کریم ہے ہماری پریشانیوں کو دور فرما، حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے بچا اور اپنی محبت عطا فرما۔امین۔۔⁦✍️⁩

3 years ago | [YT] | 7