Rohani Wazaif Tv

Asslam o alaikum Welcome to the official youtube channel Rohani Wazaif Tv
!


Our mission is to expose the teachings of Islam to all the Muslim brothers and sisters of the world.
We will share with you powerful islamic and qurani wazaif, Nabvi Dua's,Nabvi Wazaif and more.

You Can Learn Here!
. Jinnat ki Maloomat
. Wazifa for love
. Wazifa for hajat
. Wazifa for problems
. Wazifa for marriage
. Wazifa for health
. Wazifa for money
. Wazifa for husband love
. Wazifa for success
. Wazifa for job
. Wazifa for wife love
اس چینل کا مقصد آپ لوگوں کی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں آپکی رہنمائی کرنا ہے۔ اور آپکو ایسے مجرب وظائف بتانا ہے جسے آپکی تمام مشکلات اللہ کے فضل سے دور ہوجائیں

For Islamic knowledge and qurani wazaif Feel Free To Join Our channel Rohani Wazaif Tv
.


Rohani Wazaif Tv

روحانی وظائف ٹی وی اور پیر ابو نعمان رضوی سیفی کی طرف سے اپ کو اپ کے تمام اہل خانہ کو دل عید مبارک

6 months ago | [YT] | 20

Rohani Wazaif Tv

روحانی وظائف ٹی وی اور پیر ابو نعمان رضوی سیفی کی طرف سے عید مبارک

6 months ago | [YT] | 5

Rohani Wazaif Tv

رمضان المبارک میں دعائیں قبول ہونے کا پاورفل وظیفہ کل دوپہر 12:00 ویڈیو پبلک کی جائے گی

7 months ago | [YT] | 7

Rohani Wazaif Tv

peer babo g sarkar

1 year ago | [YT] | 2

Rohani Wazaif Tv

ہزاروں طلباء و طالبات علماء و عالمات حفاظ و حافظات کی 5 منزلہ بلڈںگ جل کر خاک ہوئی اور سینکڑوں بچوں اور بچیوں کے بستر ان کا کچن ضروری خورد و نوش کا اور لنگ کا سامان سب جل گیا سرکار پیرابونعمان رضوی سیفی زیدشرفہ کی تصنیفات اور قلمی نسخے 36 سالہ محنت اور خدمت جل گئی تمام احباب سے گذارش ہے اس مشکل وقت میں دین اسلام کی ترویج و اشاعت میں اہل دَد اپنی اپنی پُرخلوص محبتیں اور امداد پیش کرکے اللہ کے نزدیک ثواب کے حقدار بنیں جزاک اللہ خیرا
ہمارا جاز کیش نمبر
03054480420 (Ali Furqan Jazz Cash)
03077869380 فوری امداد کرکے رسید اس نمبر پر ارسال فرمادیں
جزاک اللہ خیرا

2 years ago | [YT] | 14

Rohani Wazaif Tv

السلام علیکم تمام اہل اسلام کے مسلمانوں کو پیر ابو نعمان کی طرف سے رمضان المبارک دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان اور اللہ پاک اس رمضان المبارک میں اپ کے رزق میں اضافہ فرمائے امین ثم امین

2 years ago | [YT] | 15

Rohani Wazaif Tv

السلام علیکم تمام اہل اسلام کے مسلمانوں کو پیر ابو نعمان کی طرف سے جمعۃ المبارک دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں امین

2 years ago | [YT] | 12

Rohani Wazaif Tv

السلام علیکم تمام اہل اسلام کے مسلمانوں کو پیر ابو نعمان کی طرف سے رمضان المبارک دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان اور اللہ پاک اس رمضان المبارک میں اپ کے رزق میں اضافہ فرمائے امین ثم امین

2 years ago | [YT] | 19