مہم ٹی وی
خبریں اور معلوماتی وڈیوز
عوام کی ہر خبر پورے پاکستان تک پہنچانا ہمارا مقصد حق سچ کی آواز مہم ٹی وی
www.facebook.com/Dailymuhim77

www.instagram.com/muhim_peshawar/


MUHIM TV

پاکستان سے بھاگ کر اپنے عاشق سے شادی کرنے کے لیے اور بھارت جا کر اسلام چھوڑ کر ھندو مت قبول کرنی والی #سیماحیدر کے بھارتی میڈیا میں چرچے
کوٸی اس کو سانیا مرزا کا بدلا قرار دے رہا ہے
لیکن اس ساری محبت کی غلیظ کہانی میں ان چار بچوں کا کیا ہوگا جو ابھی معصوم ہیں جن کو زبردستی ہندو بنایا جا رہا ہے

#seemahaider #india #Pakistan
#lovestory

2 years ago | [YT] | 2

MUHIM TV

عمران خان کے وکیل اور گارڈز پر تشدد کرکے خان صاحب کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
#ImranKhanPTI
#ImranKhan
#imrankhanofficial
#PTIofficial

2 years ago | [YT] | 2

MUHIM TV

عمران نیازی کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوٹس

15 منٹ میں آئی جی اسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ طلب کرنے کا حکم جاری

وزیر اعظم اور وزرا کے خلاف کاروائی کرنا پڑی تو کریں گے، چیف جسٹس

#ImranKhanPTI #ImranKhan #ImranKhanOfficial #PTIofficial

2 years ago | [YT] | 2

MUHIM TV

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے.
#ImranKhanPTI
#imrankhan
#PTIofficial

2 years ago | [YT] | 2

MUHIM TV

Who is your favourite politician

2 years ago | [YT] | 2

MUHIM TV

‏آرمی چیف سے چینی اورافغان وزرائےخارجہ کی الگ الگ ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کےامورپرگفتگو
پاکستان اور چین نے مشترکہ سلامتی کے چیلنجز پر دفاعی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق، سی پیک چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا ایک اہم جزو ہے:آرمی چیف جنرل عاصم
#OfficialDGISPR#ISPR_Official
‪@ISPR‬

2 years ago | [YT] | 2

MUHIM TV

سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکہ
اطلاعات کیمطابق تاحال 20 افراد شہید ہوچکے ہیں ۔
ذرائع
سوات: سی ٹی ڈی تھانہ میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں کی آواز سنی گئی پہلے ایک دھماکہ ہوا پھر دوسرا دھماکہ ہوا ، دھماکے سے سہ ٹی ڈی تھانہ کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے، دھماکے کی نوعیت کو معلوم کیا جارہا ہے ، ڈی پی او سوات

#SwatBleeds
#saynototerrorism
#NoOperationAccepted
#Kabalblast

2 years ago | [YT] | 3

MUHIM TV

یہ تصاویر کسی مضبوط اعصاب والے انسان کو توڑ کر رکھ دینے کیلئے کافی ہیں!
ایک ترک شخص ، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی اکا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی کی لعش موجود ہے۔ بجی ملبے تلے پھنسی رہی اور بالآخر دم توڑ گئ ہے، باپ کو معلوم ہے کہ اس کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے، مگر وہ بیٹی کو تنہا چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا ہے یا ایسی ہمت کرنا نہیں چاہتا ہے۔
قدرتی آفات قدرت کیلئے شاید قدرتی ہوں، ہمارے لیئے محض آفات ہوتی ہیں۔‪@Muhimtv‬

#Syria
#turkey
#türkiye
#TurkeyEarthquake
#earthquake
#prayforturkiye
#PrayForSyria

2 years ago | [YT] | 2

MUHIM TV

پاک فضائیہ کا دوسرا سی۔130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا

08 فروری، 2023: حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا دوسرا سی۔130 طیارہ پی اے ایف بیس لاہور سے خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ لے کر ترکیہ پہنچ گیا ہے۔ پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس طیارہ پاکستان کے عوام کی طرف سے زلزلہ سے متاثرہ ترک بھائیوں کے لیے 18634 پاؤنڈز امدادی سامان لے کر پہنچا۔ پاک فضائیہ پھنسے ہوئے پاکستانی طلباء کو وزارت خارجہ اور ترکیہ میں پاکستانی سفارتخانے کے تعاون سے وطن واپس لانے کی بھی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
#turkiye
#prayforturkiye
#PrayForSyria
#TurkeyEarthquake

2 years ago | [YT] | 3