My Channel provides informative video / training videos and some entertainment videos and some economical informative videos / Funny and provides all types news and reports and economical report and analysis Pakistani economical also, Pakistan economical reports and suggestions about economical industrial and politically also, My channel also provide games videos, reports about all types of games, suggestions for all types of games, Politically analysis, suggestions and reports also,, in short my channel provides suggestions for the audience to how entertain, about politically, economically, industrial, all types of products and there informations and suggestions, s about youtube, internets, and how to grow on its, how to gets achievements on this.My channel also discuss these reports online, and given suggestions to our audience and friends
اللہ تعالیٰ کا بہت بہت شکر ہے کہ میرا یوٹیوب چینل مونو ہو گیا
11 November 2020
insta ID
www.instagram.com/M_A_Channel9
M A Channel 9
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
M A Channel 9
4 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
M A Channel 9
P
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
M A Channel 9
وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گیے ازبک وزیر اعظم نے خود استقبال کیا ❤❤🤲🤲👏👏
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
M A Channel 9
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
M A Channel 9
جولائی ماہ ولادت و وفات مادر ملت
سوانح حیات مادر ملت فاطمہ جناح
قائداعظمؒ نے، جو ان دنوں صرف محمد علی جناح ؒ کے نام سے جانے جاتے تھے، 1902ء میں فاطمہ جناح کو باندرہ کے کانوینٹ سکول میں داخل کرا دیا
فاطمہ جناح کو تعلیم سے رغبت دلانے کے لئے قائداعظمؒ نے جو طریقہ اختیار کیا وہ بھی عجیب و غریب دکھائی دیتا ہے۔ خاندان کی شدید مخالفت کے باوجود فاطمہ بھائی کے فیصلے کو قبول کر چکی تھیں لیکن تعلیم کے لئے ایک نئی جگہ (سکول) جاتے ہوئے انہیں کچھ پریشانی محسوس ہوتی تھی۔ قائداعظمؒ نے ان کی اس پریشانی کو بھانپ لیا۔ ایک دن بگھی میں فاطمہ جناح کو بٹھا کر باندرہ کے اس سکول میں لے گئے جہاں انہیں داخل کرانا مقصود تھا۔ فاطمہ جناح کو مختلف کلاسیں دکھاتے رہے اور جب فاطمہ نے تھکن کی شکایت کی تو واپس گھر لے آئے۔ انہوں نے چند مرتبہ اس عمل کو دہرایا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ فاطمہ سکول کے در و دیوار سے مانوس ہو گئیں اور وہ کسی گھبراہٹ کے بغیر ہنسی خوشی سکول جانے لگیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ قائداعظمؒ محض سیاست دان ہی نہ تھے بلکہ وہ نفسیات کو بھی خوب سمجھتے تھے۔ چنانچہ وہ وقت کی مناسبت سے جب قوم سے مخاطب ہوتے تھے تو ان کی ایک ایک بات افراد مِلت کے دلوں میں اتر جاتی تھی
چونکہ باندرہ کا یہ سکول رہائش گاہ سے کافی فاصلے پر تھا اس لئے فاطمہ کی رہائش کاانتظام بھی سکول کے بورڈنگ ہاؤس میں کر دیا گیا۔ فاطمہ تعلیم میں گہری دلچسپی لینے لگیں۔ سکول کا ماحول انہیں بے حد اچھا لگا۔ صاف ستھرا رہنا انہیں پہلے ہی مرغوب تھا سکول کے ماحول نے اس میں اور جاذبیت پیدا کر دی۔ وہ پڑھائی میں ہمیشہ اپنی کلاس میں اول آتیں۔ سکول کی استانیاں ان سے بے حد خوش تھیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ فاطمہ کبھی جھوٹ نہ بولتی تھیں
1906ء میں قائد اعظم نے اپنی بہن کو سینٹ پٹیرک سکول گھنڈا میں داخل کرا دیا۔ یہاں 1910ء میں فاطمہ جناح نے میڑک کاامتحان نمایاں طور پر پاس کیا۔ سکول کی تعلیم سے فارغ ہو کر فاطمہ بھائی کے پاس آگئیں۔ ان دنوں محمد علی جناح ؒ عدالتی امور میں بے حد مصروف رہتے تھے پھر بھی وہ فاطمہ کی دلجوئی کے لئے کچھ وقت نکال لیا کرتے تھے۔ محمد علی جناح ؒ اس بات کا خاص خیال رکھتے تھے کہ فاطمہ ان کی عدم موجودگی میں تنہائی کے احساس سے بددل نہ ہو جائے چنانچہ جب وہ عدالت جانے لگتے تو فاطمہ کو بھی اپنے ہمراہ بگھی میں بٹھا لیتے۔ راستے میں ان کی ہمشیرہ بیگم پیر بھائی کا گھر پڑتا تھا وہ فاطمہ کو وہاں اتار دیتے اور فاطمہ یہاں اپنی بڑی بہن اور پھوپھی کے بچوں کے ہمراہ وقت گزارتیں۔ واپسی پر محمد علی جناح ؒ فاطمہ کو اپنے ہمراہ گھر لے آتے کھانا کھاتے اور اکٹھے سیر کو نکل جاتے
اسی دوران فاطمہ سینئر کیمبرج کے امتحان کی تیاری کرتی رہیں۔ 1913ء میں انہوں نے یہ امتحان بھی پاس کر لیا۔ یہ قائداعظمؒ کی تربیت کا ہی نتیجہ تھا کہ فاطمہ شستہ اور با محاورہ انگریزی بولنے لگیں۔ انہوں نے اپنی گھریلو لائبریری سے استفادہ کیا جہاں مختلف علوم کی نادر کتابیں موجود تھیں۔ اس طرح واقفیت عامہ میں بھی انہیں مہارت حاصل ہو گئی
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
M A Channel 9
4 years ago | [YT] | 2
View 1 reply
M A Channel 9
4 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
M A Channel 9
4 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
M A Channel 9
4 years ago | [YT] | 3
View 1 reply
Load more