Madrassa. pk

9 months ago | [YT] | 56

Madrassa. pk

آج مدرسہ ڈاٹ-پی-کے کے تحت علماء کرام کے لئے پانچ روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ شروع ہونے جا رہی ہے۔ ورکشاپ کی ساری کلاسز دیکھنے کے لیے اس یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کر لیں۔ تاکہ آپ کو نوٹیفیکیشن موصول ہو۔

youtube.com/@ilmiRasookh?si=xNvImGCyWay_3kHi

1 year ago | [YT] | 72

Madrassa. pk

شعبہ ورکشاپس کی ڈاکومنٹری
https://youtu.be/ke5udh1wp6U?si=UV2Ay...

1 year ago | [YT] | 21

Madrassa. pk

امریکہ کی چالاکیاں دیکھیں ۔
www.facebook.com/share/p/sBBFaTqcCQkHobTG/?mibexti…

1 year ago (edited) | [YT] | 12

Madrassa. pk

اسلامک بینکنگ کے طریقہ کار سے متعلق انتہائی اہم انٹرویو
fb.watch/qVYLm8FfcR/?mibextid=Nif5oz

1 year ago | [YT] | 9

Madrassa. pk

اہم اعلان:-
مدرسہ ڈاٹ-پی-کے کے شعبہ ورکشاپس اور انٹرویوز کا پرانا پیج ہیک ہونے کی وجہ اب نیا پیج بنایا گیا ہے۔ آپ سب احباب اس کو بھی فالو اور لائیک کر لیں۔شکریہ
www.facebook.com/profile.php?id=61556656064307&mib…

2 years ago | [YT] | 13

Madrassa. pk

Interview of Dr. Waqas Khan Sahib.

ڈاکٹر وقاص خان صاحب کا تعلق کراچی سے ہے، آپ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے پروفیسر ہیں۔ آپ کا اپنا تحقیق کا ادارہ ہے۔

- 2:00 (ذاتی تعارف، تعلیمی دورانیہ)
- 5:00 (دینی طالب علم کا یونیورسٹی کی تعلیم کے آمادہ ہونے کے اسباب)
- 9:30 (رفاہ یونیورسٹی کا انتہائی مفید پروگرامات)
- 17:00 (پی ایچ ڈی کے طلباء تحقیق کیسے کریں؟)
- 32:00 (طلباء کے لئے پیغام)

https://youtu.be/aN9rvJIhCUE

2 years ago | [YT] | 25

Madrassa. pk

https://youtu.be/HxqZbyOnkFw
Interview of Dr. Tayyab Usmani Sahib Feb 2024 || #35
ڈاکٹر طیب عثمانی صاحب کا تعلق لاہور سے ہے، آپ پی ایچ ڈی اسکالر ہیں اور گورنمنٹ کالج سیالکوٹ کے پروفیسر ہیں۔ منج تحقیق پر آپ کا بہترین کام ہے۔

- ذاتی تعارف اور تعلیمی دورانیہ (3:00)
- تدریسی خدمات (16:38)
- منہج تحقیق سے متعلق گفتگو (20:30)
- مدارس کے فضلاء کے لیے پیغام (30:00)

2 years ago | [YT] | 2