Welcome to Darra 47 TV One of the fastest growing Channels on YouTube, Millions of people Watch our Videos.


For Sponsored Videos, Brand Promotions & Business Queries

Live Tv Show
Live News
News update Daily
All country News update
Daily update News
Travel video
Entertainment Video
Sports news
War live news
Military Operater News



Subscribe to my Channel Darra 47 tv

Like and Share & Comment
🚓🚓🚓🚓🚨🚨🚨🚨🚨🚨

#baghi47 #shortnews #darra47 #viral

Turn on notifications (🔔) to stay updated with new uploads


Darra47

Notice: Palestine ki video delna or Profile photo lagana per mere channel de-monetization hogya hai √👇 please subscribe 👇
youtube.com/@cctvfootage47?si=qv76BnNeC1eqY4Qp
@cctvfootage47

8 months ago (edited) | [YT] | 2

Darra47

Don't miss share 👈🏿🙏💯

1 year ago | [YT] | 0

Darra47

🚨🇮🇱 ISRAELI MEDIA has reported that an ISRAELI soldier, who returned from Gaza, woke up from a nightmare and opened fire on other soldiers, wounding several of them.

1 year ago | [YT] | 0

Darra47

Aap kis k Sath hai 👈🏿👈🏿👈🏿

2 years ago | [YT] | 0

Darra47

5 بندے ایک بینچ پر بیٹھیں گے تو وہ تو ٹوٹے گا 😀
بینچ کی بجائے اس چارپائی کی استعمال کرو۔
یہ کبھی بھی نہیں ٹوٹے گی۔😂

2 years ago | [YT] | 4

Darra47

ایک آدمی نے مولوی صاحب سے پوچھا کہ !
‏"روزے کی حالت میں بیوی کو
‏ 🥰 I LOVE YOU
‏ بول سکتے ہیں کہ نہیں؟"

‏مولوی صاحب بھی جدید اسلحہ سے لیس تھے، بولے۔۔۔
‏"یہاں دو صورتیں ہوسکتی ہیں۔

‏1 ) بیوی کسی اور کی ہو تو گناہ ہے ۔۔
‏2) اگر بیوی آپ کی ہے تو یاد رکھیے کہ جھوٹ بولنے سے روزہ مکروہ ھو سکتا ہے"

2 years ago | [YT] | 2

Darra47

‏ایک بچے کے والدین ہرسال اسے ٹرین میں اس کی دادی کے پاس گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لیے لے جاتے
پھر وہ اسے چھوڑ کر اگلے دن واپس آجایا کرتے تھے

پھر ایک سال ایسا ہوا کہ بچے نے ان سے کہا "میں اب بڑا ہو گیا ہوں
اگر اس سال میں دادی کے پاس اکیلا چلا گیا تو کیا ہوگا ؟"

والدین نے مختصر بحث کے بعد اتفاق کر لیا مقررہ دن اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر پہنچ گٸے والد نے جونہی کچھ سفرکی ہدایات دینا شروع کیں
تو بیٹا اکتاہٹ بھرے لہجے میں کہنے لگا
: اباجان ! "میں ہزار مرتبہ یہ ہدایات سن چکا ہوں !"
ٹرین کے روانہ ہونے سے ایک لمحہ پہلے، اس کے والد اس کے قریب آئے اور اس کے کان میں سرگوشی کی
"یہ لو، اگر تم خوفزدہ ہو یا بیمار ہو تو یہ تمہارے لیے ہے"
اور اپنے بچے کی جیب میں کچھ ڈال دیا

بچہ پہلی بار والدین کے بغیر ٹرین میں اکیلا بیٹھا تھا،
وہ کھڑکی سے زمین کی خوبصورتی کو دیکھتا رہا اور اپنے اردگرد اٹھنے والے اجنبیوں کا شور سنتا رہا ،کبھی اپنی سیٹ سے اٹھ کر کیبن سے باہر نکلتا تو کبھی اندر چلاجاتا

یہاں تک کہ ٹرین کے ٹی ٹی نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا اور اس سے بغیر کسی ساتھی کے اکیلے سفر بارے سوال کیا
اسی طرح ایک عورت نے اسے اداس دیکھ کر
گھورا ۔
لڑکا شدید الجھن میں تھا یہاں تک کہ اس نے محسوس کیا کہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔

پھر وہ خوفزدہ ہو گیا
یہاں تک کہ وہ اپنی کرسی پر سے گر گیا اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں
اس لمحے اسے اپنے باپ کی سرگوشی یاد آئی کہ فلاں لمحے اس نے میری جیب میں کچھ ڈالا تھا
اس نے کانپتے ہوئے ہاتھ سے جیب میں تلاش کیا تو چھوٹا سا کاغذ ملا۔ اس نے اسے کھولا: تو لکھا تھا
’’بیٹا، میں ٹرین کے آخری ڈبے میں ہوں۔‘‘
یہ الفاظ پڑھتے ہی گویا اس کی روح لوٹ آٸی

زندگی بھی ایسی ہی ہے، ہم اپنے بچوں کے پروں کو چھوڑتے ہیں، انہیں خود پر اعتماد دلاتے ہیں
لیکن - - -
جب تک ہم زندہ ہیں، ہمیں ہمیشہ آخری کیبن میں موجود رہتے ہیں / رہنا چاہیے..
اس لیے کہ یہ ان کے لیے تحفظ کے احساس کا ذریعہ ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2 years ago | [YT] | 1