Subscribe this channel for Heart Touching and Motivational Nasheeds , Hamd , Naats etc....


Atiq Ur Rehman

دعا کی درخواست

ہمارے بہت ہی قریبی حبیب دوستوں میں سے ایک ۔ مفتی عبد اللہ بن عباس حفظہ اللہ کے والدِ گرامی آج وفات پا گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔۔ اللہ پاک انکی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔۔ آمین

1 week ago | [YT] | 19