Assalamualaikum friends if you like our video then subscribe our channel and press the bell icon in our channel you will get games videos and whatsapp status videos and love quiz game you will get the videos If you like our video then subscribe our channel please all of you support me Thanks 😍


Bisma creation

مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا ۔
وہ جس سے محبت کرتا ہے اسکے لیے کوشش بھی کرتا ہے اور اسے محرم بھی بناتا ہے۔۔۔
ورنہ آج کے مرد کی محبت بس اتنی رہ گئی ہے اگر اسے جو پسند ہو وہ نہ ملے تو اور جگہ پہ منہ مارتے ہیں۔۔
سنو گڑیا۔۔۔!!!
مرد کے جھانسے میں کبھی نہ آنا۔۔۔
جو تم سے سچی محبت کرے گا وہ اپنے Parents کو بھی منا لے گا اور آپ کے Parents کو بھی منا لے گا۔۔۔۔💯
قرآن کہتا ہے۔۔
اور جو عورت تمہیں پسند ہے اس سے نکاح کرو ۔۔۔
درمیان کا کؤی راستہ نہیں ہے۔۔۔بات وغیرہ کرنا یہ صرف گناہ ہے اللہ کی حدود نہ توڑنا کیونکہ نامحرم سے رابطے رسوائی کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔💯

✍️
دو محبت کرنے والوں کے درمیان بہترین رشتہ نکاح کا ہے۔۔ اگر آپ کرتے ہیں کسی سے محبت تو Try کریں نکاح کی۔۔
خاص طور پر مرد ذات اللہ نے آپکو بہت بہادر بہت strong بنایا ہے آپ کو ہے اگر محبت تو اس کو نکاح میں بدلیں کوشش کریں۔۔نکاح سے پہلے بات کرنا صرف گناہ ہے اللہ کی ناراضگی ہے اور نامحرم سے رابطے رسوائی کے سوا کچھ نہیں یے۔۔ تو خدارا اپنے ساتھ ساتھ اگلے کو بھی اس گناہ میں مبتلا نہ کریں۔۔اور سب سے اہم بات اللہ کو ناراض نہ کریں پہلے اسکو راضی کریں اسکی مانیں دیکھیں وہ کیا چاہتا ہے آپ سے ہوسکتا ہے کچھ محبتیں آپکو محض اللہ سے جوڑنے کے لیے آئی ہوں۔۔۔ تو صرف اسی انسانی محبت کو دل کا روگ نہ بنائیں ہر طرح سے خود کا معائنہ کریں ۔۔۔اور ایک اہم بات اگر آپ مخلص ہیں تو یقین کریں اللہ مخلص دلوں کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا✍️

2 years ago | [YT] | 5

Bisma creation

٭ اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ وَسَدِّدْنِیْ وَقِنِیْ شَرَّ نَفْسِیْ 🍁
ترجمہ: یا اللہ ! مجھے ہدایت دیجئے اور سیدھے راستے پر کردیجئے اور مجھے میرے نفس کے شرسے بچائیے۔
آمین یاربی😇❤
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ۞🍁

اے اللہ! "بے شک میں تجھ سے جنت کا سوال کرتی ہوں اور جہنم سے تیری پناہ لیتی ہوں...❤😇

2 years ago | [YT] | 7

Bisma creation

⏤͟͟͞͞★وہ میرا ہو یا نہ ہو وہ تیری مرضی مولا 💖
پر مجھے کسی اور کا مت ہونے دینا🥀💞✨⏤͟͟͞͞★

4 years ago | [YT] | 10

Bisma creation

Veer bani v/s Rishi Tanuja
Sab bataye kis ki Jodi best?

4 years ago | [YT] | 16

Bisma creation

Kya aapane kabhi Kisi se Pyar Kiya Hai ??🤔

4 years ago | [YT] | 10