اسلام علیکم👳🏻 "الحمدللہ! یہ چینل اسلام کی روشنی پھیلانے کے لیے بنایا گیا ہے 🌙✨
یہاں آپ کو قرآن کی تلاوت، احادیث مبارکہ، اسلامی معلومات، اور ایمان کو مضبوط کرنے والی ویڈیوز ملیں گی۔
ہمارا مقصد صرف اللہ کی رضا ہے اور آپ تک دینِ حق کا پیغام پہنچانا ہے۔
📌 چینل کو سبسکرائب کریں اور نیکی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ 🤲"