13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔۔ #trees #treeplanting #TreePlantingChallenge #TreeHouse #treeinpakistan #copiedandshared#copied#fbpost2024
sami khan vlogs
13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔۔
#trees
#treeplanting
#TreePlantingChallenge
#TreeHouse
#treeinpakistan
#copiedandshared #copied #fbpost2024
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
sami khan vlogs
please like or support
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
sami khan vlogs
aj ka match kon jety ga
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
sami khan vlogs
کیسا ہے پیکچر
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
sami khan vlogs
iphone 11 for sale
10 by 10 condition
1 year ago | [YT] | 0
View 2 replies
sami khan vlogs
السلام علیکم
1 year ago | [YT] | 20
View 0 replies
sami khan vlogs
پلیز لائیک اور شئیر کرے
1 year ago | [YT] | 16
View 0 replies
sami khan vlogs
آج پتہ چلے گا کون کون اللہ کو لائیک کرتا ہے
1 year ago | [YT] | 31
View 0 replies
sami khan vlogs
کون لائیک کرے گا
1 year ago | [YT] | 21
View 0 replies