Welcome to my channel!
I’m a journalist with over 30 years of experience working with world-renowned media groups and local newspapers.
Here, I share glimpses of everyday life, personal stories, and experiences that matter.
From lifestyle tips and advice to candid discussions and vlogs, this space is all about connecting on a real, personal level.
Whether you're looking for inspiration, a relatable story, or just some lighthearted content, you're in the right place.
Join me on this journey, and let's explore life together.
@sajjadtarakzai
.
Sajjad Tarakzai Official
ایران پر اسرائیل کا حملہ۔۔ کیا عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے ؟
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
کیا آپ کے خیال میں وفاقی بجٹ عوام دوست ہے ؟
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
کیا آپ وفاقی بجٹ سے مطمئن ہیں
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
سوات میں ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان ۔۔۔ بارش سے موسم خوش گوار
7 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
جہاز کا ڈھانچہ ، برائے فروخت
محبت ہو یا میزائل...
جب لگتا ہے، تو دل، خواب اور جہاز… سب ایک ساتھ تباہ ہو جاتے ہیں
خواب دیکھا تھا کہ آسمان چھو لوں گا، مگر قسمت نے زمین پر پٹخ دیا۔
اب نہ وہ پرواز ہے، نہ وہ پر… بس ایک تباہ شدہ ڈھانچہ ہے،
جو بھی دوست خریدنا چاہیں وہ نیچے کمنٹس میں بولی دے سکتے ہیں ۔
7 months ago | [YT] | 34
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
کیا آپ کے خیال میں بھارت دوبارہ پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے ۔؟
7 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
کیا آپ کے خیال میں پاکستان اور بھارت میں سیز فائر دیرپا ثابت ہوگا۔۔ ؟
8 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
کیا آپ کے خیال میں پاکستان کو بھارت پر جوابی حملہ کر لینا چاہیے ۔ ؟
8 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
بھارت کا کون سا طیارہ کہاں مار گرایا گیا ۔۔
1. ایک رافیل طیارہ سری نگر سے 30 کلومیٹر دور مار گرایا گیا۔ اس کا ملبہ ایک اسکول پر گرا، تاہم اسکول خالی تھا۔ پائلٹ موقع پر ہلاک ہو گیا۔
2. ایک SU-30 طیارہ جموں کے قریب اکھنور ٹاؤن پر مار گرایا گیا۔ ملبے سے کچھ گھروں کو نقصان پہنچا، جبکہ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے جان بچانے میں کامیاب رہا۔
3. ایک اور رافیل طیارہ پہاڑی سلسلے میں گر کر تباہ ہوا، تاہم اس کا مقام تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔
8 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Sajjad Tarakzai Official
youtube.com/shorts/kYaHwbm4Lq...
8 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more