🌙 سحری کی دعا "اے اللہ! اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ اے باری تعالیٰ، جو انسان اس وقت یہ دعا پڑھ رہا ہے، اس کی تمام دلی مرادیں پوری فرما، اس کے رزق میں برکت عطا کر، اسے ہر قسم کی بیماری اور پریشانی سے محفوظ رکھ اور اس کے گھر کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔" آمین ثم آمین ایک پیاری بات: اس دعا کو آگے پہنچائیں، کیونکہ شیئر کرنے سے ثواب ملتا ہے اور یہ صدقہ ہے۔🤲
MD Bilal
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے .
بدلتے ہوئے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں.💯
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
MD Bilal
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
MD Bilal
🌙 سحری کی دعا
"اے اللہ! اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ اے باری تعالیٰ، جو انسان اس وقت یہ دعا پڑھ رہا ہے، اس کی تمام دلی مرادیں پوری فرما، اس کے رزق میں برکت عطا کر، اسے ہر قسم کی بیماری اور پریشانی سے محفوظ رکھ اور اس کے گھر کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔"
آمین ثم آمین
ایک پیاری بات:
اس دعا کو آگے پہنچائیں، کیونکہ شیئر کرنے سے ثواب ملتا ہے اور یہ صدقہ ہے۔🤲
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
MD Bilal
سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔
*اے اللہ!*
ہم سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
MD Bilal
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
MD Bilal
اَلْحَمْدُلِلّٰه
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
MD Bilal
Mashallah
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
MD Bilal
Ramazan mobarak
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
MD Bilal
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
MD Bilal
Right g
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies