Entertainment WD JS

i make This channel for given happiness to peoples and recives peoples love through my video shorts in this way i think i play a role in this cruel world as this situation Thanks and like my Channel and subscribe.


Entertainment WD JS

اعتماد کے ووٹ کے بعد بارہ ڈشز تین کروڑ تھتر لاکھ کی بکنگ کے ساتھ کفایت شعاری کا درس دینے والے ۔۔
امپورٹڈ حکومت جو گردن تک قرضے اور سود کی دلدل میں دھنسی ہوئی ہے ۔۔۔۔ اور جسکے پاس زہر تک کھانے کے پیسے نہیں اور جو ملک بھر میں سرکاری کھانوں میں ون ڈش کا اعلان بھی کر چکی ہے ۔۔۔۔ نے آج پارلیمنٹ میں 80 رکنی کابینہ اورسینکڑوں بکاو ارکان اسمبلی کیلئے ایک ایسے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا جسمیں باری بی کیو سمیت درجن بھر ڈشیں شامل تھیں۔ اگر عدالت ایسی بےشرم اور بےحس حکومت کے خاتمے کا فیصلہ سناتی ہے تو یقینا" ملک بھر کے عوام اطمینان اور شکر کے جذبات کا اظہار کرینگے۔

2 years ago | [YT] | 0

Entertainment WD JS

*❤️ماشاءاللہ.*
*یہ ہیں حج کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں*
*32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گا*
*بہت ہی مناسب کرایہ میں یہ لوگ حج کے لئے پہنچ جائیں گے.*

*پاکستانی حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ پیش کرتی یہ تصویر ہمیں بھی پاکستانی بحری جہاز سفینہ عرب کی یاد دلا رہی ہے 😪*
*ہم بحری راستہ موجود ہونے کے باوجود اس سستے ذریعہ سفر سے محروم ہیں👏*
*خدارا ہمارے ان لوگوں کے حال پر رحم فرمائیں جو زندگی میں صرف ایک بار اللہ کے گھر حاضری کی سعادت کی تڑپ دل میں لئے بیٹھے ہیں اور اب 15 لاکھ کا حج ان کی ساری زندگی کی جمع پونجی سے بھی بہت زیادہ ہو چکا ہے*
*اس پوسٹ کو اپنی اور پوری غریب قوم کی آواز بنا کر اتنا پھیلائیں کہ اس اہم سہولت کے لئے آپ کی آواز حقیقت کا روپ دھار لے*

2 years ago | [YT] | 0

Entertainment WD JS

یہ بچہ کل 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز
اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے
Contact# 03007597670

2 years ago | [YT] | 0