ROHI RANG FAREED

بزرگان دین کا پیغام اور ھماری زندگی کی کامیابی کا راز پروگرام روہی رنگ فرید چو لستان بہاولپور کے ساتھ
سلسلہ عشق و معرفت کے رنگ
تحریر و اواز کے سنگ


ROHI RANG FAREED

بیشک یہ ذکرِ عظیم ( قرآن ) ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے
ترجمہ القرآن الکریم سے انتخاب اپ کو اج☀ نیا سال, 2026 جو کہ ھمارے لیے خوش حالی
میری دعا ہے ھم سب کے لیے خوشیوں اور محبتوں کا سال ثابت ہو۔
آمین امن صحت اور سلامتی والا ہو بہت بہت مبارک☺👼 ہو

4 weeks ago | [YT] | 1

ROHI RANG FAREED

Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 54

وَ مَکَرُوۡا وَ مَکَرَ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿۵۴﴾٪ ؓ  13

اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالٰی نے بھی ( مکر ) خفیہ تدبیر کی اور اللہ تعالٰی سب خُفیہ تدبیر کر نے والوں سے بہترہے ۔

القرآن الکریم سے انتخاب اپ تمام دوستوں کو اج جشن ازادی کا دن☀ مبارک ہو
اے میرے اللہ ھمارے ملک کو ھمیشہ شاد و اباد رکھ امین

5 months ago | [YT] | 0

ROHI RANG FAREED

( ۲ ) میں اُن ( جھوٹے خداؤں ) کی عبادت ( بندگی ) اور پوجا پاٹ نہیں کرتا ، جن کی تم بندگی کرتے ہو۔ القران والحدیث سے انتخاب آپ کو آج کا دن مبارک ہو

2 years ago | [YT] | 0

ROHI RANG FAREED

( ۴)اور خود اُن کی اپنی پیدائش میں‘ اور اُن حیوانات میں جن کو اللّٰہ تعالی پھیلائے چلا جارہا ہے ( خدا کی قُدرت و حکمت کی ) نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے ليے جو ابدی حقیقتوں پر یقین کریں۔ القران الكريم سے انتخاب آپ کو آج کا دن مبارک ھو

2 years ago | [YT] | 1

ROHI RANG FAREED

( ۴۲ ) آپؐ سے یہ لوگ قیامت کے متعلّق پوچھتے رہتے ہیں کہ آخروہ گھڑی کب آئے گی؟ قرآن مجید سے انتخاب دعا ہے اللہ تعالیٰ ھمیں قیامت کی ہولناکیوں سے محفوظ رکھنے امین
اپ کو اج کا دن مبارک ہو https://youtu.be/vnHGYSZbHuc

3 years ago | [YT] | 0

ROHI RANG FAREED

تو کیوں نہ ہوئے تم میں سے اگلی سنگتوں ( قوموں ) میں ایسے جن میں بھلائی کا کچھ حصہ لگا رہا ہوتا کہ زمین میں فساد سے روکتے ہاں ان میں تھوڑے تھے وہی جن کو ہم نے نجات دی اور ظالم اسی عیش کے پیچھے پڑے رہے جو انھیں دیا گیا اور وہ گنہگار تھے ،القران
اپ کو اج کا دن مبارک ہو https://youtu.be/QqK8hEh2yuU

3 years ago | [YT] | 0

ROHI RANG FAREED

کچھ لوگ کہیں گے کہ وہ تین آدمی تھے ، اور چوتھا ان کا کتا تھا ، اور کچھ کہیں گے کہ وہ پانچ تھے ، اور چھٹا ان کا کتا تھا ۔ یہ سب اٹکل کے تیر چلانے کی باتیں ہیں ۔ اور کچھ کہیں گے کہ وہ سات تھے ، اور آٹھواں ان کا کتا تھا ، کہہ دو کہ : میرا رب ہی ان کی صحیح تعداد کو جانتا ہے ۔ تھوڑے سے لوگوں کے سوا کسی کو ان کا پورا علم نہیں ۔ لہذا ان کے بارے میں سرسری گفتگو سے آگے بڑھ کر کوئی بحث نہ کرو ، اور نہ ان کے بارے میں کسی سے پوچھ گچھ کرو ۔ ( ١٧ ) القران
اپ کو اج جمعہ کا دن مبارک ہو

3 years ago | [YT] | 1

ROHI RANG FAREED

اور ہم نے لوط کو بھیجا جبکہ اس نے اپنی قوم سے کہا : حقیقت یہ ہے کہ تم ایسی بے حیائی کا کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا جہان والوں میں سے کسی نے نہیں کیا ۔انتخاب قرآن مجید سے
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ھمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے آمین
اپ کو اج کا دن مبارک ہو

3 years ago | [YT] | 2

ROHI RANG FAREED

یقین رکھو کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، اگر زمین میں جتنی چیزیں ہیں وہ سب ان کے پاس ہوں ، اور اتنی ہی اور بھی ہوں ، تاکہ وہ قیامت کے دن کے عذاب سے بچنے کے لیے وہ سب فدیہ میں پیش کردیں ، تب بھی ان کی یہ پیشکش قبول نہیں کی جائے گی ، اور ان کو دردناک عذاب ہوگا ۔القران الحکیم سے انتخاب
اپ کو رمضان مبارک کا پہلا روزہ مبارک ہو

3 years ago | [YT] | 1

ROHI RANG FAREED

Chand Mubarak
Ramzan Mubarak
All dear world Brother and sisters.
Thanks

3 years ago | [YT] | 2