انسان کی ہر دعا قبول ہوتی ہے کسی نہ کسی صورت میں۔ یہ تو ہم سب جانتے ہیں بچپن سے پڑھتے آئے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوئی تو کوئی مصلحت ہو گی وغیرہ وغیرہ۔ اس لیے آج دعا کے بارے میں ہم ایک دوسری بات یاد کرتے ہیں جس کو ہم اکثر بھلا دیتے ہیں۔ وہ یہ کہ انسان کو کوئی چیز ملنے والی ہوتی ہے کہ اس کا کوئی گناہ آڑے آجاتا ہے۔ ایسے ہی انسان کی دعا قبول ہونے والی ہوتی ہے کہ وہ شکایت کر بیٹھتا ہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوئی اور یہ چیز قبولیت کو اس سے روک دیتی ہے۔ تو اگر آپ کو کوئی چیز بہت شدت سے چاہیے تو یاد رکھیں آپ کے رب کے پاس اس چیز کے خزانے ہیں۔ آپ کے رب کے لیے کچھ مشکل نہیں۔ لیکن آپ نے بھی اپنی دعا میں صبر کرنا ہے۔ یہ بھی ایک عبادت ہے۔ آپ ہر روز اپنے رب سے اسی دعا کو مانگیں گے۔ ایک دن وہ قبول ہو جائے گی۔
اسلامی معلومات
*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
.................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
..................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،،،.
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
اسلامی معلومات
*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
.................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
..................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،،،.
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
اسلامی معلومات
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
اسلامی معلومات
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
اسلامی معلومات
انسان کی ہر دعا قبول ہوتی ہے کسی نہ کسی صورت میں۔
یہ تو ہم سب جانتے ہیں بچپن سے پڑھتے آئے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوئی تو کوئی مصلحت ہو گی وغیرہ وغیرہ۔
اس لیے آج دعا کے بارے میں ہم ایک دوسری بات یاد کرتے ہیں جس کو ہم اکثر بھلا دیتے ہیں۔
وہ یہ کہ انسان کو کوئی چیز ملنے والی ہوتی ہے کہ اس کا کوئی گناہ آڑے آجاتا ہے۔
ایسے ہی انسان کی دعا قبول ہونے والی ہوتی ہے کہ وہ شکایت کر بیٹھتا ہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوئی اور یہ چیز قبولیت کو اس سے روک دیتی ہے۔
تو اگر آپ کو کوئی چیز بہت شدت سے چاہیے تو یاد رکھیں آپ کے رب کے پاس اس چیز کے خزانے ہیں۔
آپ کے رب کے لیے کچھ مشکل نہیں۔ لیکن آپ نے بھی اپنی دعا میں صبر کرنا ہے۔ یہ بھی ایک عبادت ہے۔ آپ ہر روز اپنے رب سے اسی دعا کو مانگیں گے۔ ایک دن وہ قبول ہو جائے گی۔
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies