Asad Qureshi Speaks

This channel is based on educational + infotainment-based content.

I am Asad Qureshi, Digital Marketer. Please support and subscribe. Thanks
Subscribe: youtube.com/channel/UCcqOBjzHoNrn5oTYWoMfTYA


Asad Qureshi Speaks

میں نے کچھ دن عرصہ پہلے پوسٹ لگائی تھی کہ 2025 میں ہر کرپٹ اور جو پاکستان کو نقصان پہنچا رہا اسکا احتساب ہوگا۔

ملک ریاض کی باری بھی آ گئی
اب ڈکی بھائی
اور رجب بٹ پہلے ہی اسی طرف جا رہا۔

اور بھی بڑے بڑے جلد پکڑ میں آئیں گے۔ انشا اللہ

اللہ کے والی کی پیش گوئی کا تزکرہ کیا تھا میں نے 2025 کے درمیان سے پاکستان کی بہتری کا وقت شروع ہوگا۔

#duckybhaiarrest

4 months ago | [YT] | 0