This channel is made for Viral Videos , trending videos , most viral videos and News etc Subscribe our channel and stay connected. baba490853a86f644a74
واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ ماں کی جمع "مائیں" تو باپ کی جمع کیا ہے؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔ والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہیں مل سکی ! بہت حیرت سے سوچا، کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں۔
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے ! اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پُر نہیں ہوتا۔ اللّٰہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین۔
🇧🇩 یہ شخص بنگلہ دیش کے ایک مدرسے میں قابلِ احترام استاد ہیں۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہ ایک چھوٹے سے اسٹال پر بیٹھتے ہیں — تاکہ اپنے والدین اور بچوں کی کفالت کے لیے حلال روزی کما سکیں۔ 🌅
گاہکوں کا انتظار کرتے ہوئے وہ اپنے طلبہ کو بعد میں پڑھائے جانے والے اسباق کی تیاری کرتے ہیں۔ 📖💚
Viral Dunia
https://youtu.be/6UVngHoKxgw
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Viral Dunia
https://youtu.be/FdP8qoGvLFY
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Viral Dunia
https://youtu.be/PT7pj-oh0wM
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Viral Dunia
https://youtu.be/cNAx1wEabnU
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Viral Dunia
https://youtu.be/cnEzeLBAxd8
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Viral Dunia
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Viral Dunia
واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں" تو باپ کی جمع کیا ہے؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہیں مل سکی !
بہت حیرت سے سوچا،
کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں۔
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پُر نہیں ہوتا۔
اللّٰہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین۔
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Viral Dunia
🇧🇩 یہ شخص بنگلہ دیش کے ایک مدرسے میں قابلِ احترام استاد ہیں۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد وہ ایک چھوٹے سے اسٹال پر بیٹھتے ہیں — تاکہ اپنے والدین اور بچوں کی کفالت کے لیے حلال روزی کما سکیں۔ 🌅
گاہکوں کا انتظار کرتے ہوئے وہ اپنے طلبہ کو بعد میں پڑھائے جانے والے اسباق کی تیاری کرتے ہیں۔ 📖💚
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Viral Dunia
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ
ﮔﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Viral Dunia
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more