رنگپور دے رنگ || Rangpur Dey Rang

"Rangpur De Rang" is an effort towards our identity. It is an expression of our region, culture and traditional music, saraiki music, urdu ghazal, sufi music, qawwali and an expression of love for our soil through instrument. This journey is beautiful as well as interesting.
This journey of Love includes our cultural saraiki music, folklore, and sufi music, qawwali. Shrines, urs, qawali and rituals also form part of this journey of love. We explore qawwali, folk saraiki music, urdu ghazal & classical music.
What else the LOVE is, btw !!!
"رنگپور دے رنگ" دراصل ہماری شناخت کی جانب ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔ ہمارے علاقے،ثقافت اور روایات کا ایک اظہار ہے اور سب سے بڑھ کر اپنی مٹی سے محبت اور اس محبت کا اظہار ہے۔ یہ سفر حسین بھی ہے اور دلچسپ بھی۔
محبت کے اس سفر میں ہماری ثقافتی موسیقی، تاریخ، لوک داستان، مناظر اور تصوف شامل ہیں۔ مزارات، عرس، قوالی اور رسومات بھی محبت کے اس سفر کا حصہ ہیں۔ ہم پاکستان میں سب سے خوبصورت مقامات، رسومات، لوک داستانوں اور تہذیبوں کی تاریخ کو دریافت کرتے ہیں۔


رنگپور دے رنگ || Rangpur Dey Rang

میلہ فاضل پور : لائیو مشاعرہ اور میوزک نائٹ ہمارے چینل پہ نشر کی جائے گی ۔
‪@saraikimusictv‬
‪@SaraikiMusicBaba‬
‪@VeLLaMunDa5‬
‪@saraikiurdupoetry‬
‪@SaraikiPoint‬

1 year ago | [YT] | 0

رنگپور دے رنگ || Rangpur Dey Rang

شروع اللہ کے نام سے
جس نے حسن تخلیق کیا ۔
جس نے ہمیں یہ اذن عطا کیا
کہ
اس حسن کے نظاروں کو دیکھیں
ان کو چنیں
اور دنیا کے سامنے پیش کریں۔
آواز اور منظر ہمارا موضوع ہیں
اور ہمارا کینوس بھی
‪@fanimithaofficial1737‬ ‪@WildlensbyAbrar‬ ‪@SyedMehdiBukhari82‬ ‪@JazbaiDil‬ ‪@tpgoldofficial‬

1 year ago | [YT] | 1