بظاہر تو یہ دونوں بچیاں ایک جیسی نظر آتی ہیں مگر بائیں طرف والی بچی شمالی برصغیر پاک و ہند جو کہ پاکستان ، بنگلہ دیش اور شمالی بھارت پر مشتمل ہے سے ہے جب کہ دائیں طرف والی بچی جنوبی برصغیر پاک و ہند جو کہ سری لنکا ، مالدیپ اور جنوبی بھارت پر مشتمل ہے سے ہے !
اگر دونوں تصاویر کو غور سے دیکھا جاۓ تو شمالی برصغیر پاک و ہند کے لوگوں کی رنگت جنوبی برصغیر پاک و ہند کے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ صاف ہوتی ہے اور ان کے بال بھی سیدھے ہوتے ہیں جب کہ جنوبی برصغیر پاک و ہند کے لوگوں کی رنگت زیادہ سانولی یا گہری ہوتی ہے اور ان کے بال بھی تھوڑے کھردرے اور گھنگھر یالے ہوتے ہیں کیونکہ شمالی برصغیر پاک و ہند کے لوگ آریائ نسل سے ہیں جب کہ جنوبی برصغیر پاک و ہند کے لوگ افریقی نسل سے ہیں !
برصغیر پاک و ہند میں انسان افریقہ سے نکل کر کوہ ہمالیہ عبور کرکے ہزاروں سال قبل پہنچا جس کی تصدیق پاکستان کے خوبصورت پرفضا پہاڑی مقام مری کے قریب "روات" نامی جگہ میں ملنے والے برصغیر پاک و ہند کے سب سے قدیم پتھر کے دور ( Old Stone Age ) کے ملنے والے آثار قدیمہ سے ہوچکی ہے جس سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ انسان نے افریقہ سے برصغیر پاک و ہند میں داخل ہونے کے بعد سب سے پہلے مری میں ہی بسیرا کیا تھا جس کے بعد وہ رفتہ رفتہ پورے ہندوستان میں پھیل گیا مگر بعد میں جب وسطی ایشیا سے آریائ قوم پندرہ سو قبل مسیح ( 1500B.C ) میں آئ تو اس جنگجو قوم نے افریقی نسل کے قدیم ہندوستانی باشندوں کو جنوب میں دھکیل دیا کیونکہ آریائ قوم ایک خانہ بدوش قوم تھی جو کہ شمال کے کھلے گھاس کے میدانوں میں رہنا پسند کرتی تھی جہاں پر ان کے مویشی آسانی سے چر سکیں جب کہ جنوب کے جنگلات ان کے رہنے کے لیۓ موزوں نہیں تھے
Akbar hassan official
دیہات کی شام، مٹی کی خوشبو اور حقے کے کشوں میں چھپی ایک طویل عمر کی کہانی، جو خامشی سے وقت کے اوراق پلٹ رہی ہے۔
بابا مظہر😍
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Akbar hassan official
Punjab 🥰😍
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Akbar hassan official
Mind-blowing facts about owl
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Akbar hassan official
بظاہر تو یہ دونوں بچیاں ایک جیسی نظر آتی ہیں مگر بائیں طرف والی بچی شمالی برصغیر پاک و ہند جو کہ پاکستان ، بنگلہ دیش اور شمالی بھارت پر مشتمل ہے سے ہے جب کہ دائیں طرف والی بچی جنوبی برصغیر پاک و ہند جو کہ سری لنکا ، مالدیپ اور جنوبی بھارت پر مشتمل ہے سے ہے !
اگر دونوں تصاویر کو غور سے دیکھا جاۓ تو شمالی برصغیر پاک و ہند کے لوگوں کی رنگت جنوبی برصغیر پاک و ہند کے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ صاف ہوتی ہے اور ان کے بال بھی سیدھے ہوتے ہیں جب کہ جنوبی برصغیر پاک و ہند کے لوگوں کی رنگت زیادہ سانولی یا گہری ہوتی ہے اور ان کے بال بھی تھوڑے کھردرے اور گھنگھر یالے ہوتے ہیں کیونکہ شمالی برصغیر پاک و ہند کے لوگ آریائ نسل سے ہیں جب کہ جنوبی برصغیر پاک و ہند کے لوگ افریقی نسل سے ہیں !
برصغیر پاک و ہند میں انسان افریقہ سے نکل کر کوہ ہمالیہ عبور کرکے ہزاروں سال قبل پہنچا جس کی تصدیق پاکستان کے خوبصورت پرفضا پہاڑی مقام مری کے قریب "روات" نامی جگہ میں ملنے والے برصغیر پاک و ہند کے سب سے قدیم پتھر کے دور ( Old Stone Age ) کے ملنے والے آثار قدیمہ سے ہوچکی ہے جس سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ انسان نے افریقہ سے برصغیر پاک و ہند میں داخل ہونے کے بعد سب سے پہلے مری میں ہی بسیرا کیا تھا جس کے بعد وہ رفتہ رفتہ پورے ہندوستان میں پھیل گیا مگر بعد میں جب وسطی ایشیا سے آریائ قوم پندرہ سو قبل مسیح ( 1500B.C ) میں آئ تو اس جنگجو قوم نے افریقی نسل کے قدیم ہندوستانی باشندوں کو جنوب میں دھکیل دیا کیونکہ آریائ قوم ایک خانہ بدوش قوم تھی جو کہ شمال کے کھلے گھاس کے میدانوں میں رہنا پسند کرتی تھی جہاں پر ان کے مویشی آسانی سے چر سکیں جب کہ جنوب کے جنگلات ان کے رہنے کے لیۓ موزوں نہیں تھے
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Akbar hassan official
Wahi howa jes ka dar taa🥺🤕
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Akbar hassan official
Stay loyal with me, I will Qurban my every thing on you🥰😍
2 years ago | [YT] | 7
View 0 replies