Urdu Stories House

𝙄𝙣 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝙘𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡 𝙐𝙧𝙙𝙪 𝙎𝙩𝙤𝙧𝙞𝙚𝙨 𝙃𝙤𝙪𝙨𝙚 𝙬𝙚 𝙖𝙧𝙚 𝙨𝙝𝙖𝙧𝙞𝙣𝙜 𝙞𝙣𝙩𝙚𝙧𝙚𝙨𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙨𝙩𝙤𝙧𝙞𝙚𝙨 𝙞𝙣𝙛𝙤𝙧𝙢𝙖𝙩𝙞𝙫𝙚 𝙫𝙞𝙙𝙚𝙤𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙡𝙞𝙛𝙚 𝙚𝙭𝙥𝙚𝙧𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚𝙨 𝙩𝙤 𝙞𝙣𝙩𝙚𝙧𝙩𝙚𝙣 𝙮𝙤𝙪.𝙊𝙪𝙧 𝙖𝙞𝙢 𝙞𝙨 𝙩𝙤 𝙞𝙣𝙘𝙧𝙚𝙖𝙨𝙚 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙞𝙣𝙛𝙤𝙧𝙢𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙖𝙣𝙙 𝙞𝙣𝙘𝙧𝙚𝙖𝙨𝙚 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧𝙨𝙩𝙖𝙣𝙙𝙞𝙣𝙜.𝙒𝙚 𝙤𝙛𝙛𝙚𝙧 𝙩𝙧𝙪𝙚 𝙚𝙫𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙩𝙝𝙚 𝙗𝙤𝙤𝙠𝙨 𝙤𝙛 𝙩𝙝𝙚 𝙡𝙚𝙜𝙚𝙣𝙙𝙖𝙧𝙮 𝙬𝙧𝙞𝙩𝙚𝙧 𝙖𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚. 𝙅𝙤𝙞𝙣 𝙪𝙨 𝙞𝙣 𝙞𝙣𝙛𝙤𝙧𝙢𝙞𝙣𝙜 𝙩𝙝𝙚 𝙘𝙤𝙢𝙢𝙤𝙣 𝙢𝙖𝙣 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙝𝙪𝙢𝙖𝙣 𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙝𝙪𝙢𝙖𝙣 𝙢𝙤𝙧𝙖𝙡𝙨.𝙒𝙚 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙥𝙪𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙖𝙨𝙥𝙚𝙘𝙩 𝙤𝙛 𝙩𝙝𝙚 𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙧𝙚𝙡𝙞𝙜𝙞𝙤𝙣 𝙞𝙣 𝙛𝙧𝙤𝙣𝙩 𝙤𝙛 𝙮𝙤𝙪 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙗𝙚𝙣𝙚𝙛𝙞𝙩𝙨 𝙝𝙪𝙢𝙖𝙣𝙨. 𝘾𝙤𝙢𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙪𝙨 𝙞𝙣 𝙗𝙪𝙞𝙡𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙝𝙪𝙢𝙖𝙣𝙞𝙩𝙮 𝘿𝙄𝙎𝘾𝙇𝘼𝙄𝙈𝙀𝙍: 𝙏𝙝𝙞𝙨 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡 𝘿𝙊𝙀𝙎 𝙉𝙊𝙏 𝙋𝙧𝙤𝙢𝙤𝙩𝙚 𝙀𝙣𝙘𝙤𝙪𝙧𝙖𝙜𝙚 𝘼𝙣𝙮 𝙄𝙡𝙡𝙚𝙜𝙖𝙡 𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨 , 𝘼𝙡𝙡 𝘾𝙤𝙣𝙩𝙚𝙣𝙩 𝙋𝙧𝙤𝙫𝙞𝙙𝙚𝙙 𝙗𝙮 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡 𝙞𝙨 𝙢𝙚𝙖𝙣𝙩 𝙛𝙤𝙧 𝙢𝙪𝙨𝙞𝙘𝙖𝙡𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 𝙎𝙩𝙖𝙩𝙪𝙨 𝙋𝙐𝙍𝙋𝙊𝙎𝙀 𝙊𝙣𝙡𝙮 𝘾𝙤𝙥𝙮𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝘿𝙞𝙨𝙘𝙡𝙖𝙞𝙢𝙚𝙧 𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧 𝙨𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 107 𝙤𝙛 𝙩𝙝𝙚 𝘾𝙤𝙥𝙮𝙧𝙞𝙜𝙝𝙩 𝘼𝙘𝙩 1976, 𝘼𝙡𝙡𝙤𝙬𝙖𝙣𝙘𝙚 𝙞𝙨 𝙢𝙖𝙙𝙚 𝙛𝙤𝙧 " 𝙁𝙖𝙞𝙧 𝙐𝙨𝙚 " 𝙁𝙤𝙧 𝙥𝙪𝙧𝙥𝙤𝙨𝙚 𝙎𝙪𝙘𝙝 𝘾𝙧𝙞𝙩𝙞𝙘𝙞𝙨𝙢, 𝙘𝙤𝙢𝙢𝙚𝙣𝙩, 𝙉𝙚𝙬𝙨, 𝙍𝙚𝙥𝙤𝙧𝙩𝙞𝙣𝙜,


Urdu Stories House

الحمدللہ آج ایک جگہ دوسری شادی کے لئے رشتہ طے پا گیا ہے ۔یہ سب آپ دوستوں کی دعاوں اور نیک خواہشات اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے ممکن ہوا، ہونے والی بیگم زیادہ پڑھی لکھی تو نہیں لیکن خوبصورت اور اچھی سیرت رکھتی ہے، اور سادگی پسند ہے۔ابھی کچھ دیر پہلے ان کے گھر سے واپسی ہوئی ہے میں تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہا سوچا خوشی کے ان لمحات کو آپ دوستوں سے شئیر کیا جائے ، میں نے تو پہلی نظر میں ہی دل میں ہاں کہہ دی ، پہلی بیگم بھی ساتھ ہی تھیں۔ سچ پوچھیں تو پسند بھی بیگم صاحبہ نے خود ہی کیا۔ ہم تو تابعداری کرنا جانتے ہیں۔ ہمیشہ جھکے رہتے ہیں اور آج اللہ کی مہربانی سے پھل بھی مل رہا ہے۔ آپ بھی سبق سیکھیں خاتون اوّل کو ہمیشہ خوش رکھیں تو آپ کی من کی مرادیں پوری ہوسکتی ہیں ، ان شاءاللہ عید کی نماز کے بعد میرا دوسرا نکاح ہو جائے گا۔ دوست احباب کو ولیمہ پر مدعو کیا جائے گا ۔یقینا آپ لوگ تشریف لا کر محفل کی رونق دوبالا کریں....
یہ حسین مگرستم گر تحریر ایک دوست کی وال پر دیکھی تو حسرت سے دیکھتا رہا دیکھتارہا اور دیکھتا رہ گیا۔۔۔سوچاآپ کوبھی یہ تحریرپڑھا دوں کہ
اور بھی غم ہیں دنیا میں سیاست کے سوا۔۔۔۔
کاپی پیسٹ ہے ۔۔۔
اب ایسا نہ ہو کہ آپ مبارکباد دینا شروع کردیں۔خیرآپ نے تو پہلی شادی کی بھی مبارک نہیں دی تو دوسری کی کیا دیں گے۔
یہ پڑھ کر آپ کا روزہ اچھا گزرے گا
اور یہ تاثر زائل ہوگا کہ مولوی حس مذاح نہیں رکھتے۔
ہاں آپ اس تحریر کو کوئی عنوان دے سکتے ہیں۔
مثلا بلی کے خواب میں چھیچھڑے یا دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے وغیرہ وغیرہ
کچھ احباب آدھی تحریر پڑھ مبارک باد دے سکتے ہیں۔
کچھ ہمدرد آدھی تحریر پڑھ کر سیخ پا ہوسکتے ہیں۔
آپ نے مکمل تحریر پڑھی آپ سمجھدار ہیں۔
شکریہ

3 years ago | [YT] | 3

Urdu Stories House

اس لنک پر پریس کریں اور اس موضوع پر لکھی ہوئی خوش خط تقریر کا سکرین شاٹ لے کر پرنٹ نکلوائیں
urdustoryhouse1.blogspot.com/2022/02/blog-post_20.…

3 years ago | [YT] | 0