مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام میں امید کرتا ہوں کے
خداوند یسوع المسیح کے فضل سے آپ خیریت سے ہوں گے اور دعا کرتا ہوں کہ خداوند یہوواہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین ،عرض یہ ہے کہ میرے چینل پر وزٹ کریں،اور کلام مقدس کو پڑھیں اور سنیں میں امید کرتا ہوں کہ اس طرح کی ویڈیو یوٹیوب پر پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی اور اگر ویڈیو اچھی لگے تو پلیز لائیک اور شئیر لازمی کریں آپ سب کا بہت بہت شکریہ خداوند آپ کو برکت دے آمین،

Geet or zaboor
urdu bible study,
kalam -e- muqaddas,
GOD IS LOVE ,
MASEEHI TALEEM ,
KALAM-E-KHUDA,
GEET,
ZABOOR,
Hindi Christian song,
Christians In Pakistan,
Pakistani Christians,
Punjabi Zaboor,
Khuda ka kalam,
Urdu bible,
Zaboor urdu,


God is love

اپ کی اگر اپنی گواہی شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ضرور شئیر کریں

3 months ago | [YT] | 418

God is love

جناح ہسپتال کراچی میں کوئی کام کرتا ہے تو رابط کریں ۔۔۔۔
God bless you...

7 months ago | [YT] | 188

God is love

اے خداوند تیری تعریف ہو ۔۔۔آمین

8 months ago | [YT] | 448

God is love

تھوڑا سا ٹائم نکال کر یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

10 months ago | [YT] | 62

God is love

بائبل میں کس شخص کو زندہ دفنا دیا گیا تھا؟

10 months ago | [YT] | 160

God is love

سارا جلال میرے یسوع کے لیے ۔۔۔۔

1 year ago | [YT] | 689

God is love

یُوحنّا 16:28 مَیں باپ سے نِکلا اور دُنیا میں آیا ہُوں۔ پھِر دُنیا سے رُخصت ہوکر باپ کے پاس جاتا ہُوں۔

1 year ago | [YT] | 373

God is love

کون یِسُوع کے پاؤں میں گِرا اور کہا اَے خُداوند! میرے پاس سے چلا جا کِیُونکہ مَیں گُنہگار آدمِی ہُوں۔

1 year ago | [YT] | 527

God is love

آدم اور ہوا کے لیے چمڑے کے کرتے کس نے بنائے

1 year ago | [YT] | 403

God is love

نبوکدنضر نے جب سدرک میسک اور عبدنجو کو اگ کی بھٹی میں ڈالا تو اسے تین کی بجائے کتنے لوگ دکھائی دیے

1 year ago | [YT] | 319