اسرائیلی امریکی یہودی مصنوعات کا ہمیشہ کے لئے بائیکاٹ جاری رکھیں امام صاحبان بھی آج جمعہ کے خطبے میں قوم کو آگاہی دیں اور یہ بتائیں کہ آپ دکان پہ جائیں تو دکان دار سے پاکستانی مصنوعات کی ڈیمانڈ کریں پلیز شیئر ضرور کریں تمام گروپوں میں اس پیغام کو جزاکم اللہ خیرا
*السَّلَامُ عَلَيْكُمْ و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ* *_عید الفطر مبارک_* *میری طرف سے آپ کو اور آپ کہ اہلِخانہ کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں،* اپنی دعاؤں میں اہلِ غ زہ و ف لس طین کہ مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں اور اسرائیل سے متعلقہ مصنوعات کا ہمیشہ سے اور ہمیشہ کے لئے مکمل بائیکاٹ کریں اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین آپ کی خیر اندیش ماہ نور العین
*سوچتا ہوں کہ 60 ہجری کا حج بھی کیا عجیب تھا ، حاجی جنت کی تلاش میں کعبہ پہنچ رہے تھے اور جنت کا سردار حج کا احرام کھول کر دین بچانے کی خاطر کربلا جا رہا تھا*
*بغیر محنت کے دنیا میں کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا دولت عزت شہرت گھر پیسہ ہر شے کیلئے ہم لوگ محنت کرتے ہیں دنیا کی ہر بات کیلئے ہم خود کو تھکا دیتے ہیں۔۔۔۔۔*
*کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ غلط ہے دنیا کیلئے خود کو تھکا لو اور آخرت کیلئے بس یہ کہہ دینا کہ اللہ بہت مہربان ہے معاف کر دے گا۔۔۔۔*
*یہ رویہ درست نہیں ہے دنیا اتنی ہی ملتی ہے جو لکھی ہے جتنا مرضی تھکا لو خود کو ۔گر آخرت تھکن کے بعد ہی ملے گی۔۔۔*
*رمضان ہے موقع ہے اور وقت بھی آخرت کما لیں*
*❖◉➻════════════════➻◉❖* *_عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ و صحابہؓ واہلبیتؓ کی عزّت کی بات کرے گا_* 🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎 ┊ ┊ ┊ ❣ ┊ ┊ ❣ 💚 ┊ ❣ 💛 ❣ 💙 💜
Short We Vlogs
اسرائیلی امریکی یہودی مصنوعات کا ہمیشہ کے لئے بائیکاٹ جاری رکھیں امام صاحبان بھی آج جمعہ کے خطبے میں قوم کو آگاہی دیں اور یہ بتائیں کہ آپ دکان پہ جائیں تو دکان دار سے پاکستانی مصنوعات کی ڈیمانڈ کریں پلیز شیئر ضرور کریں تمام گروپوں میں اس پیغام کو
جزاکم اللہ خیرا
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Short We Vlogs
*السَّلَامُ عَلَيْكُمْ و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ*
*_عید الفطر مبارک_*
*میری طرف سے آپ کو اور آپ کہ اہلِخانہ کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں،*
اپنی دعاؤں میں اہلِ غ زہ و ف لس طین کہ مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں اور اسرائیل سے متعلقہ مصنوعات کا ہمیشہ سے اور ہمیشہ کے لئے مکمل بائیکاٹ کریں
اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے
آمین
آپ کی خیر اندیش
ماہ نور العین
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Short We Vlogs
کیا کوئی مجھے اس تصویر کا مطلب سمجھا سکتا ہے 😭 نوٹ تصویر کو ❤ کی نظر سے دیکھ کر مطلب بتانا ہے ۔
#Shortwevlogs
2 years ago | [YT] | 3
View 2 replies
Short We Vlogs
حدیث مبارکہ ہے۔۔
من صمت نجا۔۔
جو خاموش رہا وہ نجات پاگیا
کیوں کہ خاموشی آپ کا وقار بڑھاتی ہے❤️
سو گریز کیجیے
غیر ضروری مداخلت سے
غیر ضروری مباحثوں سے
غیر ضروری سوالات سے
غیر ضروری جوابات سے
اپنے کام پر ، اپنے گول پر توجہ مرکوز رکھیں۔۔کہ یہی امر کامیابی کا باعث ہے🌷
آپ کی خیر اندیش 🌷
ماہ نورالعین
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Short We Vlogs
*سوچتا ہوں کہ 60 ہجری کا حج بھی کیا عجیب تھا ، حاجی جنت کی تلاش میں کعبہ پہنچ رہے تھے اور جنت کا سردار حج کا احرام کھول کر دین بچانے کی خاطر کربلا جا رہا تھا*
💔🥹😥 ...... !
*8 ذوالحج آغازِ روانگی امامِ حسین رضی اللّہ تعالیٰ عنہ جانبِ کربلا🥹💔*
2 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
Short We Vlogs
🟢۔۔آج جمعہ کا دن ہےغسل کریں خوشبو لگائیں۔۔۔اچھے کپڑے پہنیں
🟢۔۔نماز جمعہ کے لیے اپنی قریبی مسجد میں بروقت تشریف لے جائیں/خواتین تلاوت اذکار کا اہتمام کریں
🟢۔۔کثرت سے درود شریف پڑھیں۔
🟢۔۔سورہ کھف کی تلاوت کریں
🟢۔۔حدیث کے مطابق جمعہ کے دن عصر کے بعد قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں خصوصا عصر کے بعد دعا کریں۔۔!
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Short We Vlogs
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Short We Vlogs
2 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
Short We Vlogs
میں ایک ایسےجملے کی تلاش میں ہوں،جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے.
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Short We Vlogs
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
_*💞 لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اللّٰهﷺ 💞*_
*👈🏻 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*👈🏻🌙 28 شعبان المعظم 1444 ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️ 20 مارچ 2023عِیسَوی*
*👈🏻☀️ 08 چیت 2079 بکـــــرمی*
*👈🏻 بـــــروز منگل*
*📜 ✍🏻آج کا پیغام 📜*
*_🌹استقبال رمضان 🌹*
*بغیر محنت کے دنیا میں کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا دولت عزت شہرت گھر پیسہ ہر شے کیلئے ہم لوگ محنت کرتے ہیں دنیا کی ہر بات کیلئے ہم خود کو تھکا دیتے ہیں۔۔۔۔۔*
*کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ غلط ہے دنیا کیلئے خود کو تھکا لو اور آخرت کیلئے بس یہ کہہ دینا کہ اللہ بہت مہربان ہے معاف کر دے گا۔۔۔۔*
*یہ رویہ درست نہیں ہے دنیا اتنی ہی ملتی ہے جو لکھی ہے جتنا مرضی تھکا لو خود کو ۔گر آخرت تھکن کے بعد ہی ملے گی۔۔۔*
*رمضان ہے موقع ہے اور وقت بھی آخرت کما لیں*
*❖◉➻════════════════➻◉❖*
*_عزت اُسی کی ہوگی جو حضورﷺ و صحابہؓ واہلبیتؓ کی عزّت کی بات کرے گا_*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎
┊ ┊ ┊ ❣
┊ ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies