zoya Life Health Care

Our mission is provide islamic amal and wazifa to all muslims males and females.
Wazifa for love and marriage and other related problems we can solve thats problems through qurani amal and wazifa.
If you are hopeless then keep watching my videos and read Qur'ani amal.
And also subscribe our channel. Thanks.
Contact me for further imformation.
+92 313 6891112
E mail: agrizeshan@gmail.com


zoya Life Health Care

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم
اسلام و علیکم
کیسے ہیں تمام بہن بھائی امید کرتی ہوں آپ سب خیر عافیت سے ہوں گے آج میں آپکواس ویڈیو میں محرم کے مہینے کا نوری وظیفہ بتائوں گی جس سے آپ اپنے شوہر یا والدین کی محبت حاصل کر کے اسکی نگاہ کا مرکز بن سکتے ہیں۔آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا چینل" قرآنی وظائف اور روحانی عملیات"اگر ابھی تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا ہوا تو برائے مہربانی ہمارا چینل سبسکرائن کر کے بیل آئی کا ن کا بٹن دبا دیں تاکہ ہماری ہر آنے والی ویڈیو آپکو سب سے پہلے ملتی رہیں۔ یہ وظیفہ آپ نے محرم میں کسی بھی 3 دن پڑھنا ہے بہتر یہ ہو گا کہ آپ بدھ،جمعرات اور جمعہ کا دن مقرر کر لیں اور اس وظیفے کو صرف عشاء کی نماز کے بعد ہی پڑھنا ہےاگر وہ شخص آپکے ساتھ اس قدر بھی ناراض ہو کہ آپ سے رشتہ ختم کرنا چاہتا ہو یا وہ کسی اور کیساتھ محبت کر کے اسکے ساتھ شادی کرنا چاہتا ہے یا آپکو دھوکہ دے رہا ہے تو اس مسئلے سے نجات حاصلے کرنے اور اسے اپنی محبت کا گرویدہ بنانے کے لئے آپ 3 دن مقرر کر لیں اور عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم مکمل پڑھنی اور اور اسکے بعد سورۃ کوثر 111 مرتبہ پڑھنی پھر ایک دفعہ بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم پڑھ کر سجدے میں چلے جائیں اور اپنےمقصد کو ذہن میں رکھ کر اللہ کا اسم مبارک یا ودود یا ودود کا 101 مرتبہ ورد کرنا ہے پھر آپ نے سجدے سے اٹھ کر پھر ایک مرتبہ بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم پڑھنی ہے اور پھر 11 مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے اور اسکے بعد آیت الکرسی 3 مرتبہ پڑھ کر آخر میں درود شریف پڑھ کر اللہ پاک سے اپنے مقصد میں کامیابی کی دعا مانگیں اس پڑھائی کو آپ نے 3 دن تک عشاء کی نماز اداد کرنے بعد کر لیا تو ان شاءاللہ وہ شخص آپ سے نفرت ختم کر دے گا اسکے دل میں آپکی محبت پیدا ہو جائے گیگر آپکو یہ عمل پسند آئے تو صدقہ جاریہ سمجھ کر اسے دوسرے بہن بھائیوں تک ضرور شیئر کر دیں ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیں تاکہ روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل ،رشتوں کی بندش،جادو،محبت میں ناکامی وغیرہ کے وظائف آپ تک سب سے پہلے پہنچیں۔

3 years ago | [YT] | 8

zoya Life Health Care

Pack of single tab$ Male performance
Delivery Method
Payment Method is Cash on Delivery
Free shipping to all over Pakistan.
Parcel Delivery within 2 to 3 working days.
Confidential Packing: Items will be packed in 3 layers of ordering.
Self collection option available for your product from all Tcs and Leopard courier offices in Pakistan.
Even the courier will not know what is in the parcel.
The product name will not be mentioned on the parcel.

4 years ago | [YT] | 8

zoya Life Health Care

honeymoon gift for couples

4 years ago | [YT] | 22

zoya Life Health Care

Stock available black cobra
Order now

4 years ago | [YT] | 12

zoya Life Health Care

As.salam.O.Alaikum friends
agr apka koi aesa masla hai jo wazifa yah amal karne se hal nhi hua toh ap whatsapp number pr rabta kar sakty hain q k har insan ka masla ek jesa nhi hota.
+92 3033669906 only whatsapp
jazakallah

5 years ago | [YT] | 12

zoya Life Health Care

حضور نبی پاک ﷺ کا فرمان کسی شخص کو معاف کر دینے سے
اپنی روح پاک ہو جاتی ہے۔
#qurankifazilat
#mashallah
#islamic
#allah
#muslims

5 years ago | [YT] | 88