Hi,
We Created a new channel to fulfil your's wishes
We will create status video for you which contains poetry, attitude lines and motivational video.
So don't forget to subscribe this
Thank you all


My Status

💯%

4 years ago | [YT] | 20

My Status

میں جون کا دوست تھا سکول سے کالج کالج سے یونیورسٹی امروہہ سے کراچی دوبئی سے دلی لکھنو سے لاہور جون کی زاہدہ حنا سے شادی ،شادی سے طلاق ، عشق سے تباہی ،تک ہم ساتھ رہیں تھیں اور تباہ ہوئے تھے میں اور جون دونوں حسن پرست تھے ۔🚁🚁

.
.
.

.
.
پتہ نہیں زندگی کے کس موڈ پہ جون سے واقفیت ہوئی اور کب سے پڑھنا شروع کیا ہے تو
لیکن جون کے وہ اشعار جو مجھے پسند ہیں

تُو ہے جن کی جان اُنھیں کی، تجھ کو نہیں پہچان سجن
تجھ پر میری جان نچھاور، اے میرے انجان سجن

دُھند ہے دیکھے سے اَن دیکھے تک، دیکھے اَن دیکھے کی
اور اس دُھند میں ہے اب میرے، دھیان میں بس اک دھیان سجن
۔
۔
عجب تھا اس کی دلداری کا انداز
وہ برسوں بعد جب مجھ سے مِلا ہے
بَھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے
متاعِ جاں! تمہارا نام کیا ہے؟
۔
۔

کفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہے
اور اس کے بعد سرابوں کا ایک دریا ہے
۔
۔
خود سے ہم اک نَفَس ہلے بھی کہاں
اُس کو ڈھونڈیں تو وہ ملے بھی کہاں

غم نہ ہوتا جو کھِل کے مرجھاتے
غم تو یہ ہے کہ ہم کھِلے بھی کہاں۔
۔
۔
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی
تو کیا خود کو بھی آدھا کر لیا کیا

ہُنر مندی سے اپنی دل کا صفحہ
مری جاں تم نے سادہ کر لیا کیا۔
وغیرہ

4 years ago | [YT] | 5

My Status

ہمارے شوق کے آسود و خوشحال ہونے تک
تمہارے آرزو گھیسو کا سودا ہو چُکا ہو گا
My All Time Favourite

4 years ago | [YT] | 13

My Status

Kindly Comments Section Main Zror Btaye Ga😊

4 years ago (edited) | [YT] | 58

My Status

تہذیب حافی کی نئی نظم
جلد ہی آپکی سماعتوں کی منتظر ہوگی 😊

4 years ago | [YT] | 3