Syeda Hira Shirazi Official

Islamic Scholar, Zakira e Ahlebait a.s, writer, Media Anchor person.


Syeda Hira Shirazi Official

Watch me Syeda Hira Shirazi live tonight 28th sehri 2026 @ PTV home 3:30 am onwards .. stay tuned everyone.

2 weeks ago | [YT] | 1

Syeda Hira Shirazi Official

Watch me Syeda Hira Shirazi tonight 28th sehri 2026 @ Set entertainment tv channel 2:30 am onwards..

2 weeks ago | [YT] | 2

Syeda Hira Shirazi Official

You can watch me Syeda Hira Shirazi live @ Ramzan Pakistan transmission PTV home tonight 20th sehri 2026 with host Junaid iqbal 3am onwards..

#syedahirashirazi

3 weeks ago | [YT] | 2

Syeda Hira Shirazi Official

You can watch Syeda Hira Shirazi live in the Sehri transmission “Ramzan Pakistan” (Wiladat Mola Hassan Exclusive Program) 2026 on PTV Home with host Junaid Iqbal on 15th Sehri, Wednesday night, 4th March 2026, from 3:00 AM onwards.

#syeda Hira Shirazi #ptv home

1 month ago | [YT] | 1

Syeda Hira Shirazi Official

Join me on Instagram — @syedahirashirazi
Let’s learn, grow, and strengthen our faith through the teachings of Islam 💫

اسلامی پیغامات، مجالس کی ویڈیوز اور روحانی پیغامات کے لیے فالو کریں
@syedahirashirazi
آئیے! ہم مل کر اہلِ بیتؑ کی روشنی کو عام کریں.


www.instagram.com/syedahirashirazi?igsh=YmdsM3YwYj…

‪@syedahirashirazi3984‬ #syedahirashirazi

5 months ago (edited) | [YT] | 5

Syeda Hira Shirazi Official

‏السلام علیک یا قائم آل محمد(عج)

18 ربیع الاول
آمد باسعادت بی بی اُمّ کلثومؑ مبارک

*سلام ہو اُس عظمت پر، جو زینبِ ثانیؑ کہلائیں،*
*علیؑ و زہراؑ کے گھر کی وہ چمکتی روشنی بنیں،*
*جنہوں نے صبر، حیاء کا درس دیا،*
*کربلا کے بعد بھی، پیغامِ حق کو بلند رکھا۔*

*بی بی اُمّ کلثومؑ*
نواسیِ رسول ﷺ
بیٹیِ علیؑ و فاطمہؑ
ہمشیرہِ حسنؑ و حسینؑ
*عصمت و طہارت کی روشنی*

* آمد کی خوشی تمام شیعیانِ حیدرؑ کرار بلخصوص امام زمانہ عج کو مبارک ہو 🌷*
*اللّٰہُم صلِّ علیٰ فاطمة و أبیہا و بعلہا و بنیہا و السرّ المستودع فیہا*

🌹 ام کلثومؑ بنت امام علی علیہ السلام 🌹
#اللھم_عجل_لولیک_الفرج
#العجل_العجل_یاصاحب_الزمانؑ_العجل_ادرکنی

6 months ago | [YT] | 11

Syeda Hira Shirazi Official

سالانہ مجلسِ عزا

لیڈیز مجالس

بمقام:
بدھ امام بارگاہ امام موسیٰ کاظمؑ
P.E.C.H.S بلاک 2

بمناسبت 29 صفر
(24 اگست 2025) بروز اتوار
بوقت 2:30 بجے دن

ذاکرہ: (اسلامی اسکالر) سیدہ حرا شیرازی صاحبہ



کنیزِ اہلِ بیتؑ:
سیدہ فاطمہ ہاشم رضوی

7 months ago | [YT] | 6

Syeda Hira Shirazi Official

28 صفر 1447ھ، بروز ہفتہ، 23 اگست 2025
3 مجالس

بمقام: امام بارگاہ فاطمہ زہرا بلاک 20 انچولی

بمقام:
امام بارگاہ امام ز مانہ بطحہ ٹاؤن نزد کشف پیلس کراچی

بمقام:
مکان A-72، شہید شاہ عنایت سوسائٹی، اسکیم 33، کراچی

‪@syedahirashirazi3984‬

7 months ago | [YT] | 5

Syeda Hira Shirazi Official

وہ بندہ ہی کیا جسے عشق نہ ہو،
اور وہ عشق ہی کیا جس میں علی۴ نہ ہوں.

عید غدیر مبارک!
واقعہ غدیر خم کی خوشی میں تمام اہل ایمان کو مبارکباد۔ یہ وہ دن ہے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے آخری حج سے واپسی پر غدیر خم کے مقام پر حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا۔

اسلامک اسکالر ذاکر اہلبیت ۴ سیدہ حرا شیرازی

9 months ago | [YT] | 8

Syeda Hira Shirazi Official

_عَلیؔؑ کا ذکر یوں لازم ہے بندگی کے لیے کہ جیسے سانس ضروری ہے زندگی کے لیے 🫠♥️🔥

1 year ago | [YT] | 14