The Best Railfanning

Welcome to The Best Railfanning — your ultimate destination for train vlogs across Pakistan! 🚆🇵🇰
Here, I capture the beauty, power, and excitement of rail journeys from every corner of the country. From high-speed runs and locomotive close-ups to scenic routes and station life, this channel brings you the true spirit of Pakistani railways.

Join me as I explore:
• Stunning train spotting moments
• Pakistani locomotives in action
• Railway stations, routes & behind-the-scenes views
• Real-time railfanning adventures across Pakistan

If you love trains, travel, and rail photography, you’re in the right place!
Subscribe now and become part of the railfanning journey. 🚆✨
The Best Railfanning — capturing Pakistan’s rails, one vlog at a time


The Best Railfanning

At Chak Jumrah JN

1 year ago | [YT] | 12

The Best Railfanning

Fsld Shed Expected Power Link On 03-6-24
FSLD TO RWP
47-8059 Shahid Nadeem
45-8039 Aamir Rafiq
FSLD TO LHR
111-6420 G Sabir
113-6406 Mudassar Bag
FSLD TO LLM
17-8321 Riaz Danish
FSLD TO KC
46-9026 M Yaqoob
18-8225 Shahid Hussain
48-8226 Allah Rakha
Goods Train
DN F Ctr-9042 M Waseem
Dn Zbkc7142 Altaf Hussain
B Train 6414 M Lateef
Dn zbkh-6008 M Kashif
KWA C-9052 M Shahnawz
Pii ctr-8304+8313 Shahbaz
Dn Q Ctr-5213
FDP/P-6414
KWAC-9050
FDP C-9047
501-9038+6013
W/L 5123
In Shed
6352 For Goods
6312 For Goods
6013 OF CDL FOR LHR

1 year ago | [YT] | 1

The Best Railfanning

ریلوے کرایوں میں کمی
علامہ اقبال اقبال ایکسپریس کا نارووال سے لاہور کا کرایہ 450 روپے سے کم 300 روپے اور نارنگ سے لاہور کا کرایہ 350 روپے سے کم کرکے 150 روپے کردیاگیاہے
علامہ اقبال ایکسپریس کے کرایہ میں 50 فیصد کمی کی ہے
پاکستان ریلوے نے 200 کلومیٹر تک ٹرینوں کے کرایہ میں واضح کمی کردی ہے نارووال نارنگ منڈی لاہور سیکشن میں صرف علامہ اقبال ایکسپریس کے کرایہ میں 50% کمی کردی گئی ہے نارووال سے لاہور کا کرایہ 450 روپے سے 300 اور نارنگ سے لاہور کا کرایہ 300 روپے سے 150 روپے کردیاگیاہے
علامہ اقبال ایکسپریس کی طرح اس سیکشن پر چلنے والی دیگر ٹرینوں لاثانی ایکسپریس اور نارووال پیسنجر سمیت پراکس کے زیراہتمام چلنے والی فیض احمد فیض کے کرایہ جات میں کم ہونے کی ابھی کوئی اطلاع نہیں۔

1 year ago | [YT] | 11

The Best Railfanning

Today travel in 111UP Badar Express Faisalabad to Lahore with ZCUP-30 6352

1 year ago | [YT] | 8

The Best Railfanning

خیبر پختونخواہ بالخصوص #پشاور کے عوام اور فیملیز کے لیے ریلوے انتظاميہ #پشاور_ڈویژن کا شاندار اقدام

ریلوے انتظامیہ پشاورڈویژن کا #پشاور_کینٹ تا #اٹک_خوردتک 'سفاری ٹورسٹ ٹرین' کو چلانے کا فیصلہ

سفاری ٹرین پشاور کینٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی جو کہ پشاور سٹی ، نوشہرہ ، جہانگیرہ سے ہوتے ہوئے اٹک خورد تک جائے گی

اٹک خورد کا قدیم پل اور ریلوے سٹیشن پر بنایا گیا میوزیم اس سفر کی تاریخی اہمیت میں اضافہ کرتا ہے۔

اس ٹورسٹ ٹرین کا بنیادی مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور مسافروں کو ریلوے کے شاندار ورثے سے متعارف کرانا ہے، جو سیاحت کو فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

سفر کے دوران، سفاری ٹرین حیر آباد اور اٹک خورد کے ٹنل سے گز کر دریائے سندھ پر پرانے لوہے کے گرڈر پل کو عبور کرتے ہوئے تاریخی ورثہ اٹک خورد تک پہنچے گی

سیاحوں کی سہولت کے لیے اٹک خورد میں فوڈ سٹالز بھی لگائیں جائیں گے

پشاور کینٹ سے روانگی 14 اپریل صبح 9 بجے

دو طرفہ کرایہ 2200 روپے ہے

1 year ago | [YT] | 6

The Best Railfanning

Eid 2nd day Group Photo With Railfans Friends At Multan Cantt

1 year ago | [YT] | 7

The Best Railfanning

Sub ko Chand Raat Mubarak ho

1 year ago | [YT] | 10

The Best Railfanning

*#پاکستان_ریلویز_ہیڈکوارٹرز_لاہور*
28 مارچ، 2024

*پریس ریلیز*

عید پر اسپیشل ٹرینوں کے کرایوں میں ڈسکاؤنٹ پر غور کریں گے، تنخواہوں میں تاخیر کا خاتمہ کر دیا ہے، گریجویٹی اور پینشن کی جلد دائیگی پر بھی توجہ دیں گے۔ زکریا ایکسپریس میں لگائی جانے والی پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کو بہت پذیرائی ملی، اسے بہت جلد تیزگام اور ہزارہ ایکسپریس میں بھی لگا رہے ہیں۔ چھوٹے پلیٹ فارمز کو مرحلہ وار اپ گریڈ کر رہے ہیں، ٹرینوں کی بوگیوں پر ترتیب کے مطابق نمبر لگانے کی ہدایات کر دی ہیں، گرین لائن کے سٹاپس بڑھانے سے لمبی منزل کے مسافر تنگ ہوں گے، گرمیوں میں بعض ٹرینوں کی اے سی سلیپر کوچز میں اضافہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے فیس بک ای کچہری میں مسافروں کے سوالات اور مسائل سنتے ہوئے کیا۔

عامر علی بلوچ نے کہا کہ دیگر ٹرینوں کو گرین لائن کی طرز پر اپگریڈ کرنے میں وقت لگے گا، کوچز کی اپگریڈیشن فنڈز کی دستیابی پر منحصر ہے۔ انہوں نے کراچی سرکلر ریلوے بارے سوال کے جواب میں کہا کہ کے سی آر ار سندھ حکومت کا پراجیکٹ ہے، پوری دنیا میں اندرون شہر ریلوے شہری یا صوبائی حکومتیں ہی چلایا کرتی ہیں۔ سو کے سی آر بارے بھی فیصلہ صوبائی حکومت ہی کرے گی۔

چیف ایگزیکٹو افسر نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، ہم قبضہ مافیا سے ایک ایک انچ واپس لیں گے۔ غوری ایکسپریس میں نجی سٹاف کے غیر مناسب رویے پر انکوئری کی ہدایت کر دی ہے۔ عامر بلوچ نے کہا کہ فنڈز کی دستیابی پر کوچز میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مونا باؤ-تھر پارکر ٹرین کی بحالی ریلوے کا مینڈیٹ نہیں ہے، یہ فیصلہ وفاقی حکومت نے کرنا ہے۔ ٹی ایل اے کو مستقل کرنے کا فیصلہ حکومت پاکستان کی پالیسی کے تحت کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رابطہ ایپلیکیشن میں بہتری لا ئی جائے گی اور مسافروں کے رش کے پیشِ نظر عید کے پر مسرت موقع پر وسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے بعض ٹرینوں میں ایکسٹرا کوچز بھی لگائیں گے۔

#PakistanRailways HQ Office , #Lahore

1 year ago | [YT] | 4