ہمارے یوٹیوب چینل، بلاگ، انسٹاکرام اور فیس بک پیج پر آپکو
1. میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کیمسٹری کے لیے
2. اڈوانس لیول کیمسٹری اور کمپیوٹیشنل سوفٹویر ٹوٹوریلز
3. پی ایس سی psc کی تیاری کے لیے
4.انٹیس NTS کی تیاری کے لیے
2.اور ہر طرح کے Competitive امتحان کے لیے
Important Notes And Old papers
میں سے ریکارڈ کیے ہوۓ لیکچرز ملیں گے چینل کی play list میں جا کر اپنے متعلقہ فولڈر کھولیں اور لیکچر سنیں اور psc اور NTS کی اچھی تیاری کریں ۔
چینل کو خود بھی Subscribed کریں اور دوستوں کو بھی کہیں اور بل کے نشان کو لازمی آن کریں تاکہ جب بھی نیا لیکچر آۓ تو آپکو پتہ چل سکے اسکے علاوہ فیس بک پیج کو بھی follow , like اور شیٸر کریں ۔لیکچرز لگاتار آٸیں گے ۔
چینل کو subscribed کرنے کے لیں اس لنک کو کھولیں
اور انسٹاکرام اور فیس بک پیج کو follow ,like اور شیٸر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں
www.facebook.com/Chemlineofficial
شکریہ
Regards
Chemlineofficial
Chem Line
*🤲دعا🤲*
*«اسّى سال کى عبادت کا اجر»*
•جمعہ کے دن کی خاص دعا💯👌
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَسَلِّمْ تَسْلِیْماً
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث میں یہ نقل کیا گیاہے کہ: جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے اَسّی مرتبہ یہ درود شریف پڑھے اُس کے اَسّی سال کے گناہ مُعاف ہوں گے، اور اَسّی سال کی عبادت کا ثواب اُس کے لیے لکھا جائے گا
*(فضائل درود شریف)*
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies